English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.BartererNoun
تَبادلَہ کُنِندَہ ۔
927.Barteringv. a.
ادلا بدلا کرنا
n.
ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ
Verb
مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔
928.Bartersv. a.
ادلا بدلا کرنا
n.
ادلا بدلا ۔ بدلائی ۔ ہیراپھیری ۔ مبادلہ
Verb
مُبادلَہ اجناس کَرنا ۔
929.Bartholin`s glandsNoun
شَرَمگاہ کے غَدُود ۔ اندامِ نَہانی یا ویجائنا کے بیرُونی سوراخ کے ہر طَرف واقع غَدُود ۔ اِن کی نالیاں پردہ بکارَت یا ہائیمَن سے ذَرا باہر کھُلتی ہَیں ۔ ازواجی مِلاپ کے وَقت اِن میں سے پیلی پیلی رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے جو ازواجی فِعل میں لُطف پَیدا کَرتا ہے
930.Bartizann.
چھجا ۔ کنگورہ ۔ انگریزی ڈھنگ کا کنگورہ
Noun
چھَجا ۔ کَنگورَہ ۔
931.BartonNoun
کھيت ۔ کِسان کی ہاڑی ۔
932.Bartonella feverNoun, Synonym
بارٹو نیلا بُخار ۔ خُون کی کَمی یا خُون میں سُرَخ ذَرّات ہیمو گَلوبَن کی کَمی کی وجہ سے ہونے والا بُخار
933.Baryon , hyperonNoun
(طبعيات) ثَقلِيَہ ۔
934.BarytaNoun
(کِيمِيا) بيرِيَم کے مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔
935.BarytesNoun
بھاری دھات جو سیسے کی کانوں میں لمبی قلموں کی شکل میں پائی جاتی ہے ۔
936.BaryticAdjective
بَريٹلی ۔ بَريٹا دار ۔
937.Barytonen.
938.Bas reliefNoun
کِسی پتھر یا لکڑی پر اِس طرح بنا ہوا نقش کہ وہ پتھر یا لکڑی سے تھوڑا سا علیحدہ نظر آۓ لیکن اس کے باوجُود اِس میں جُڑا ہوا ہو ۔
939.Bas-reliefNoun
ہَلکی اُبھَرواں مُنبَت کاری ۔
940.BasalAdjective
اساسی ۔ بُنيادی ۔ اصَل ۔
941.Basal metabolic rateNoun
قُوَت عمَلِيَہ
942.Basal gangliaNoun
اساسی عقُود ۔ سِرَبرَل اساس پر خاکی خُلیے
943.Basal metabolismNoun
اساسی اِستحالہ ۔ جِسم کے اندر کیمیائی اور طبیعی تغیرات کا سِلسِلہ جو زِندگی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے ۔
944.Basal narcosisNoun
بُنیادی تَنویم ۔ سونے سے قَبل خواب آوَر ادویات جِن سے فِکَر اور پَریشانی میں تَخفیف ہو جاتی ہے
945.BasaltNoun
مرمرِ سَياہ ۔ سَنگ سَياہ ۔
946.BasalticAdjective
سَياہ مَر مَريں ۔ بَسالٹی ۔
947.BasculeNoun
بيرَم ۔ پُلوں کا مخصُوص متوازنی حِصّہ
948.Bascule bridgeNoun
اُٹھواں پُل ۔ جِسکی سَڑَک حَسب خَواہِش اُٹھائی جا سَکتی ہے ۔
949.Baseadj.
1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
3. نیچ ۔ ادنیٰ
4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
n.
1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
3. پایہ ۔ کرسی
4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Noun
پایہ ۔ بنیاد ۔
Noun
اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔
950.Base ballNoun
بيس بال ۔ امريکَہ کا قومی کھيل ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.