English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.Basesadj.
1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
3. نیچ ۔ ادنیٰ
4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
n.
1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
3. پایہ ۔ کرسی
4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Noun
پایہ ۔ بنیاد ۔
Noun
اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔
n.
1. بنیاد
2. مُول ۔ بنا ۔ اُصول
Noun
بُنياد ۔ مُول ۔ جَڑ ۔
977.Basestadj.
1. ہیچ ۔ پُوچ ۔ نکما ۔ ناچیز
2. کمینہ ۔ پاجی ۔ سفلہ ۔ دُون ۔ ارذل
3. نیچ ۔ ادنیٰ
4. چھوٹی ذات کا ۔ حرامی ۔ حرام زادہ ۔ حرامی پِلا ۔ بد اصل ۔ کم اصل ۔ بد ذات
5. کھوٹا ۔ ملاؤ کا ۔ نرسا
n.
1. پیندی ۔ تلا ۔ تلہٹی
2. نُیو ۔ نیو ۔ بنیاد ۔ بنا
3. پایہ ۔ کرسی
4. نیو۔ آدھار بھومی ۔ قاعدہ
5. جو چیز تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے جیسے سجی ایک تیزاب سے مل کے نمک سی بن جاتی ہے
Noun
پایہ ۔ بنیاد ۔
Noun
اساس ۔ بُنياد ۔ تَہ ۔
978.Bashv.
پاش پاش کرنا
979.Bashedv.
پاش پاش کرنا
980.BasheerNoun, Adjective
بشير ﷺ ۔ بشارت دينے والا ۔ اللہ تعالیٰ کا پيغام دينے والا ۔ خوشخبری سنانے والا ۔ اللہ کے عذاب سے ڈرانے والا ۔ اسلام کی دعوت دينے والا ۔
981.Bashesv.
پاش پاش کرنا
982.Bashfuladj.
1. شرمندہ ۔ لجونتی ۔ شرمسار ۔ شرمالو ۔ حیا والا
2. لجّا وان ۔ تل نظرا ۔ نظر چور
983.Bashfullyadv.
حیا سے ۔ لاج سے ۔ شرمساری سے
Adverb
شَرميلے پَن سے ۔
984.Bashfulnessn.
لاج ۔ شرم ۔ حیا
Noun
شَرميلا پَن ۔ لاج ۔
985.Bashfulnessesn.
لاج ۔ شرم ۔ حیا
Noun
شَرميلا پَن ۔ لاج ۔
986.Bashingv.
پاش پاش کرنا
987.Basi-basicAdjective
جِس کا بُنیاد سے تعلُّق ہو ۔
988.Basicadj.
اساسی ۔ زیریں ۔ بنیادی
Adjective
بنیادی ۔ مقرر کردہ ۔
Adjective
اساسی ۔ بُنيادی ۔
989.Basic englishNoun
بُنيادی انگريزی ۔
990.Basic skillsNoun
اساسی/بنیادی مُہارتيں ۔
991.Basic wagesNoun
بنیادی اجرت ۔ کم سے کم اجرت ۔ محنت سے کم رقم ملنا ۔
992.Basic democracyبنیادی جمہوریت ۔
993.Basic dyesNoun
اساسی رنگ ۔ الکین رنگ جِنھیں کِسی تیزاب سے پُختہ کیا جاۓ ۔
994.Basic industriesبنیادی صنعتیں ۔
995.Basic slagNoun
اساسی میل ۔ چُونے اور فاسفورس کا مُرکب جو فولاد کی تیاری کے وقت بھی میں پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
اساسی مَيل جو فولاد سازی سے نِکَلتا ہے ۔
996.BasicityNoun
(کیمیا) اساسِيَت ۔
997.Basicsadj.
اساسی ۔ زیریں ۔ بنیادی
Adjective
بنیادی ۔ مقرر کردہ ۔
Adjective
اساسی ۔ بُنيادی ۔
998.BasidiomyceteNoun
کھُمبِيوں کی ايک ذيلی قِسَم ۔
999.BasidiomycetesNoun
فطرات کا ایک بڑا گروہ جِس میں کھُمبیاں ، ککرمتے اور ایسے فِطرات شامِل ہیں ۔
1000.BasidiomycetousNoun
(نباتیات) اساسِيَہ فُطَريائی ۔ تَخمَک خانی ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.