English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Baron of beefNoun
پٹُھ کے گوشت کا دوہری موٹائی کا کَٹا ہُوا ٹُکڑا ۔
852.Baronagen.
اُمرا ۔ اراکین
Noun
بيرَن کی شان ۔ اصحاب ثَروَت کی جَماعت ۔
853.Baronagesn.
اُمرا ۔ اراکین
Noun
بيرَن کی شان ۔ اصحاب ثَروَت کی جَماعت ۔
854.Baronessn.
ٹھاکرانی ۔ ٹھکرانی ۔ بیگم
Noun
بيرَن کی بيگَم يا اُس کی بيوَہ ۔
855.Baronessesn.
ٹھاکرانی ۔ ٹھکرانی ۔ بیگم
Noun
بيرَن کی بيگَم يا اُس کی بيوَہ ۔
856.Baronetn.
چھوٹا نواب
Noun
موروثی امير ۔
857.BaronetageNoun
نَوابوں کا طَبقَہ ۔
858.BaronetcyNoun
بيرونَٹ کا رُتبَہ يا نَوابی اعزاز ۔
859.Baronetsn.
چھوٹا نواب
Noun
موروثی امير ۔
860.BarongNoun
لَمبا چوڑے پھَل کا چاقُو ۔
861.BaronialAdjective
عالی شان ۔ کُشادَہ ۔
862.Baroniesn.
تعلقہ ۔ جاگیر
Noun
نَواب کی جاگير ۔
863.Baronsn.
ٹھاکر ۔ تعلقے دار ۔ نواب ۔ جاگیردار
Noun
صاحِب ۔ جاگيردار ۔
864.Baronyn.
تعلقہ ۔ جاگیر
Noun
نَواب کی جاگير ۔
865.BaroqueAdjective
بَروق ۔ غير مُعيَن شَکَل کا ۔
Noun
یورپ کے ایک خاص عہد کا آرائشی طرز تعمیر جِسے سترھویں صدی کے فرانسیسی حُکمرانوں سے منسُوب کیا جاتا ہے ۔
866.BarotalgiaNoun
(طِب) بار وجعُ الاذَن ۔ باز دار ۔
867.BarotraumaNoun
فَضَائی یا آبی دَباو میں تَبدیلی کی وَجَہ سے زَخَم مَثلاً کان کا پَردَہ پھَٹ جانا
868.Barouchen.
چار پہیوں کی کھلی گھوڑا گھاڑی
Noun
چار پہيوں والی بَگھّی ۔
869.BarqueNoun
(شاعری) کِسی قِسَم کا جَہاز يا کَشتی ۔
870.Barrackn.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
871.Barrackedn.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
872.Barrackingn.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
873.BarracksNoun
فوجی ۔ کوٹھڑیوں کی قطار ۔ بارک ۔ بارکیں ۔
n.
فوجی گوروں کی کوٹھڑیاں ۔ بارگ (Cor.)
Noun
بيرَک ۔ سِپاہيوں کی رَہائش کے لِيے عمارَت ۔
874.BarracudaNoun
بيرا کُوڈا ۔ غَربُ الہِند کے سَمَندَر کی ايک بہت بَڑی گوشت خور اور پيٹو مَچھلی ۔
875.BarrageNoun
بيراج ۔ بَند ۔ روکنے کا عمَل ۔
Noun
کِسی دریا پر بند یا پشتہ تعمیر کرنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.