English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next
276.CalcsinterNoun
کِلسی گاد ۔ کَلسانٹ يا چُونے کےکاربُونيٹ کا تَہ نَشين مادَہ ۔ ہَلکا ذَرد تَعميری پَتھَر ۔
277.CalculabilityNoun
شُمار پَزيری ۔ شُمار يا پيمائش کی قابلِيَت ۔
278.Calculableadj.
گنت جوگ ۔ جو گنی جا سکے ۔ گنتی کے لائق ۔ شمار کرنے کے قابل
Adjective
قابِلِ شُمار ۔
279.CalculablyAdverb
شُمار پَزيرانَہ انداز سے ۔
280.Calculat onکِسی شَخَص يا چيز پَر بھَروسَہ کَرنا ۔
281.Calculatev. a.
1. گنتی کرنا ۔ جوڑنا ۔ گننا ۔ پھیلانا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا
2. بچارنا ۔ آنکنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ یا اٹکل کرنا ۔ کُوتنا
Verb
شمار کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ تخمینہ کرنا ۔
Verb
شُمار کَرنا ۔ اندازَہ کَرنا ۔ حَل کَرنا ۔
282.CalculatedAdjective, Adverb
سوچا سمجھا ہوا ۔ عمداً ۔ جانچا ہوا ۔
Adjective
شُمار کَردَہ ۔ تَعيُن کِيا ہُوا ۔
v. a.
1. گنتی کرنا ۔ جوڑنا ۔ گننا ۔ پھیلانا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا
2. بچارنا ۔ آنکنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ یا اٹکل کرنا ۔ کُوتنا
Verb
شمار کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ تخمینہ کرنا ۔
Verb
شُمار کَرنا ۔ اندازَہ کَرنا ۔ حَل کَرنا ۔
283.CalculatedlyAdverb
سوچ سَمَجھ کَر ۔
284.Calculatesv. a.
1. گنتی کرنا ۔ جوڑنا ۔ گننا ۔ پھیلانا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا
2. بچارنا ۔ آنکنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ یا اٹکل کرنا ۔ کُوتنا
Verb
شمار کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ تخمینہ کرنا ۔
Verb
شُمار کَرنا ۔ اندازَہ کَرنا ۔ حَل کَرنا ۔
285.CalculatingAdjective
خود غرض ۔ غرض مندانہ ۔ اپنی مرضی کرنے والا شخص جو کسی کی بات نہ مانے ۔
Adjective
شُمار کَرنے والا ۔ حِساب کار مَشين ۔
v. a.
1. گنتی کرنا ۔ جوڑنا ۔ گننا ۔ پھیلانا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا
2. بچارنا ۔ آنکنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ یا اٹکل کرنا ۔ کُوتنا
Verb
شمار کرنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔ تخمینہ کرنا ۔
Verb
شُمار کَرنا ۔ اندازَہ کَرنا ۔ حَل کَرنا ۔
286.Calculating, roughNoun
کچا شمار ۔ سرسری حساب ۔ تھوڑا حساب لینا ۔ اوپر اوپر سے حساب لینا ۔
287.Calculationn.
گنتی ۔ حساب ۔ شمار ۔ پھیلاوٹ
Noun
شُمار ۔ گِنتی ۔ حِسابات ۔ اندازَہ ۔
288.Calculation sheetNoun
فرد شمار ۔ پرت حساب کتاب ۔
289.Calculationsn.
گنتی ۔ حساب ۔ شمار ۔ پھیلاوٹ
Noun
شُمار ۔ گِنتی ۔ حِسابات ۔ اندازَہ ۔
290.CalculativeAdjective
حِسابی ۔ سوچا سَمجھا ہُوا ۔
291.Calculatorn.
انکویا ۔ حساب لگانے والا ۔ محاسب
Noun
شُمار کُنِندَہ ۔ تَخمينَہ لَگانے والی مَشين/ يا اِنسان ۔
292.Calculatorsn.
انکویا ۔ حساب لگانے والا ۔ محاسب
Noun
شُمار کُنِندَہ ۔ تَخمينَہ لَگانے والی مَشين/ يا اِنسان ۔
293.Calculi 1. پتھری ۔ سنگ مثانہ ۔ سنگ ریزہ
2. گہری گنتی
Adjective, Latin
پَتھری ۔ مَعدنی مادّوں پر مُشتَمِل پَتھری جو رَطُوبَتوں کے راستے میں رُکاوَٹ پَیدا کَرتی ہے
Noun
ایک چھوٹی پتھری جو گُردے میں بن جاتی ہے۔
294.Calculousadj.
پتھریلا ۔ کنکریلا
Adjective
کَنکريلا ۔ کُرکُرا ۔ پَتھری کے مَرض سے مُتَعلِق ۔
295.Calculus 1. پتھری ۔ سنگ مثانہ ۔ سنگ ریزہ
2. گہری گنتی
Adjective, Latin
پَتھری ۔ مَعدنی مادّوں پر مُشتَمِل پَتھری جو رَطُوبَتوں کے راستے میں رُکاوَٹ پَیدا کَرتی ہے
Noun
ایک چھوٹی پتھری جو گُردے میں بن جاتی ہے۔
296.Calculuses 1. پتھری ۔ سنگ مثانہ ۔ سنگ ریزہ
2. گہری گنتی
Adjective, Latin
پَتھری ۔ مَعدنی مادّوں پر مُشتَمِل پَتھری جو رَطُوبَتوں کے راستے میں رُکاوَٹ پَیدا کَرتی ہے
Noun
ایک چھوٹی پتھری جو گُردے میں بن جاتی ہے۔
297.Calder-type reactorNoun
ایٹمی ری ایکٹر جِس میں قُدرتی یورینیم دھات کو ایندھن کے طَور پَر ۔
298.CalderaNoun
پَہاڑ کی شَديد آتَش فِشانی سے بَننے والا قَوس نُما گھَڑا يا دہانَہ ۔
299.Caldronn.
دیگ ۔ ہنڈا ۔ کڑھایا
300.Caldronsn.
دیگ ۔ ہنڈا ۔ کڑھایا
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    14    15    16    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.