English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Call inNoun, Verb
استرداد ۔ مثلاً سکہ کا جو خراب ہو گیا ہو ۔
377.Call it quitsیہ اِقرار کرنا کہ مُعاملہ ختم ھو گیا
تَعطّل کا شِکار کَرنا ۔
378.Call loan, demand loanNoun
طَلبی قَرضَہ ۔ سَٹّہ بازار ۔
379.Call marketNoun
بازار قَرضَہ جات ۔
380.Call moneyNoun
وہ روپِيَہ جو طَلَب پَر قَرَض دِيا جائے ۔
381.Call numberNoun
ايک دَرجَہ بَند نَمبَر ۔
382.Call offVerb
بُلانا يا لے جانا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔
383.Call one, s shotsاپنے طریق کار کی پہلے ہی سی وضاحَت کر دینا ۔
384.Call rateNoun
شَرَحِ سُود ۔
385.Call signNoun
تعارُفی نِشان ۔
386.Call the shotsآنے والے واقعات کو من مانا موڑ دینے کے قابِل ہونا ۔
387.Call the tuneVerb
حَتمی فیصلے کَرنا ۔ قابُو پانا ۔
388.Call to barNoun
اجازت وکالت اجازت پیشہ وکالت ۔
389.Call to quartersNoun
بيرَک طَلبی ۔ بيرَکوں ميں واپسی کا بِگَل ۔
390.Call to the colorsفوجی خدمات کے لیے طلب کرنا۔
391.Call upNoun
فوجی بُلاوَہ ۔ حاضری کا سَرکاری نوٹَس ۔
392.CallaNoun
سَفيد سوسَن ۔
393.CallableAdjective
قابِلِ طَلَب ۔ پابَندِ حُکَم ۔
394.CallcoNoun
لَٹھّا ۔ چھينٹ ۔ سُوتی کَپڑا ۔
395.Calledadj.
کہلایا گیا ۔ موسوم ۔ مسمٰی ۔ نام بردہ
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
4. طلبی
5. زفیل ۔ سیٹی
6. ملاقات ۔ بھینٹ
v. a.
1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
2. من یا چت میں لانا
2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
Verb
بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔
Verb
طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔
396.Callern.
ملاقاتی ۔ اسم فاعل جملہ معنوں میں
Noun
نَقيب ۔ بُلانے والا ۔
397.Callersn.
ملاقاتی ۔ اسم فاعل جملہ معنوں میں
Noun
نَقيب ۔ بُلانے والا ۔
398.CalletNoun
طَوائف ۔ لَڑاکا ۔ زُبان دَراز ۔
399.Calligraphern.
خوش نویس ۔ خوش خط
400.Calligrapher, calligraphistNoun
خُوش نَويس ۔ خُوش خَط لِکھنے والا ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.