English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Caleche, calach, | Noun کليش ۔ دو پَہيُوں کی گھوڑا گاڑی ۔ |
302. | Calefacient | Adjective گَرَم ساز ۔ وہ شے جو حَرارَت پَہُنچائے ۔ |
303. | Calefaction | n. گرمی ۔ حرارت ۔ جوش ۔ تپش Noun گَرمائش ۔ گَرمی يا حَرارَت پَہُنچانے کا عمَل ۔ |
304. | Calefactive, calefactory | Adjective مُولدِ حَرارَت ۔ |
305. | Calendar | n. جنتری ۔ پترا ۔ تقویم v. a. گھوٹنا ۔ مہرا کرنا Noun جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔ |
306. | Calendar month | Noun ماہِ تقویم ۔ تقویمی مہینہ ۔ |
307. | Calendar year | Noun, Verb سال تقویم ۔ سال کیلنڈر ۔ |
308. | Calendar, new style, act | Noun قانون جنتری طرز جدید ۔ نئی طرز کا کیلنڈر ۔ |
309. | Calendared | n. جنتری ۔ پترا ۔ تقویم v. a. گھوٹنا ۔ مہرا کرنا Noun جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔ |
310. | Calendaring | n. جنتری ۔ پترا ۔ تقویم v. a. گھوٹنا ۔ مہرا کرنا Noun جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔ |
311. | Calendars | n. جنتری ۔ پترا ۔ تقویم v. a. گھوٹنا ۔ مہرا کرنا Noun جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔ |
312. | Calender | Noun جلا مشین ۔ ایک مشین جِس کی مدد سے کپڑا یا کاغذ اِستری کیا جاتا ہے اور چمکایا جاتا ہے ۔ Verb کيلَنڈر ميں اندراج کَرنا ۔ رَجِسٹَر کَرنا ۔ |
313. | Calenderer | Noun کيلَنڈَر کَرنے والا ۔ دَبانے والا ۔ |
314. | Calendrical | Adjective نِظامِ تَقويم يا اُس کی اکائيوں سے مُتَعلِق ۔ |
315. | Calends, kalends | Noun رُومی تَقويم ميں مَہينے کی پہلی تاريخ ۔ |
316. | Calendula | Noun گيندا ۔ صَد بَرگ ۔ جِنس گيندا کا کوئی بھی پودا ۔ |
317. | Calenture | Noun حارّی بُخار ۔ سَرسامی بُخار جو گَرمی لَگنے سے ہوتا ہے ۔ |
318. | Calescence | Noun بَڑھتی ہُوئی گَرمی يا حَرارَت ۔ شِدتِ تَپَش ۔ |
319. | Calf | n. 1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.) 2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف کاف۔ پنڈلی Noun گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔ |
320. | Calf love, ruppy love | Noun طِفلانَہ مُحَبّت ۔ لَڑکے يا لَڑکی کا عارضی اُنس يا جَذباتی مُحَبّت ۔ |
321. | Calf skin | Noun بَچھڑے کی کھال يا چَمڑا ۔ |
322. | Calflike | adj. بچھڑے جیسا |
323. | Calflove | n. طفلانہ محبت |
324. | Calfs | n. 1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.) 2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف کاف۔ پنڈلی Noun گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔ |
325. | Calfs-foot jelly | Noun گائے/بَچھڑے کے پائے کا سالَن ۔ جيلی يا رُب ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.