English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Calimniae judiciumRoman Law
دعویٰ ناکام ہونے کی صورت میں مدعا علیہ کا جوابی یا بلمقابل دعویٰ ۔
352.CalimniousAdjective
افترا پردانہ شخص ۔
353.Calipash, callipashNoun
کَلی پيش ۔ ليس دار مادَہ جو کَچھوے کے اُوپَری خَول کے نيچے ہوتا ہے ۔
354.CaliperFrench, L. Quod Vide
چاپ ۔ سَرل چاپ ۔ کِسی گول جِسَم کے قُطَر کی پیمائش
355.Caliper calliperNoun
سَرل چاپ ۔ قُطَر ناپنے کا پَرکار نُما آلَہ ۔
356.Caliper ruleNoun
چاپ کُش ۔ خَط کُش ۔
357.Calipersn.
خمدار یا دھنکی پرکار
358.CaliphNoun
خلیفہ ۔ خلافت کرنے والا ۔
359.Caliph , calif , kaliph, kalif, khalifNoun
خَليفَہ ۔ اِنتَہائی عظمَت و اِقتَدار کا حامِل ۔
360.CaliphateNoun
خلافت ۔
361.Caliphate, califateNoun
خَلافَت ۔ خَليفَہ کا عُہدَہ يا مَنصَب ۔
362.CalisthenicAdjective
وَرزَشی ۔ حُسَن افزا ۔
363.Calisthenicsn.
زنانی کسرت
Noun
خُوش خُرامی ۔ حُسَن افزا کَسرَت ۔
364.CalixNoun
کاسَہ ۔ پھُول کَٹوری ۔ پَيالَہ نُما حِصَہ ۔
365.CalkVerb
درز بندی کرنا۔ جوڑ میلنا۔ رخنہ بندی کرنا۔
Noun
کاک ۔ گھوڑے کے نَعل (کھُری)کی طَرَح ۔
366.CalkerNoun
درز بند۔ رخنہ بند۔ بند کرنے والا۔
367.Calln.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
4. طلبی
5. زفیل ۔ سیٹی
6. ملاقات ۔ بھینٹ
v. a.
1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
2. من یا چت میں لانا
2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
Verb
بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔
Verb
طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔
368.Call boyNoun
بُلارا ۔ گھَنٹی بَجانے والا لَڑکا ۔
369.Call a spade a spadeصاف گوئی سے کام لینا ۔ کھری بات کرنا ۔
370.Call backNoun
باز طَلبی ۔
371.Call boardNoun
تَختَہِ اِطلاع ۔
372.Call downVerb
مَلامَت کَرنا ۔ سَخَت سَرزَنش ۔
373.Call forVerb
جاکَر لانا ۔ طَلَب کَرنا ۔ مانگنا ۔
374.Call girlNoun
طَوائف جِس سےٹيلیفون پر رابطہ ليا جاسکے ۔
375.Call houseNoun
طَوائفوں کا کَمرہِ مُلاقات ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.