English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Eagle eyeNoun, Adjective
نظر غائر ۔ جُز رس نگاہ ۔ تیز نظری ۔ احتیاط سے ملاحظہ و مشاہدہ کرنے کی استعداد ۔
27.Eagledn.
گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول
ايگل ۔ عقاب ۔
Noun
عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔
adj.
گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر
28.Eagleeyedadj.
گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر
29.Eaglesn.
گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول
ايگل ۔ عقاب ۔
Noun
عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔
adj.
گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر
30.Eaglesightedadj.
گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر
31.Eaglestonen.
خلاص مہرہ۔ کرنجوا
32.EagletNoun
بچہ عقاب ۔ شاہین بچہ ۔
33.Eaglingn.
گدھ۔ شاہین۔ ہما۔ عقاب۔ شاردول
ايگل ۔ عقاب ۔
Noun
عُقاب ۔ شِکرا ۔ شاہین ۔ باز ۔
adj.
گدھ انکھا۔ دوربیں۔ تیز نظر
34.Eagren.
ایک بھاٹا یا جوار جو دوسرے بھاٹے یا جوار کے اوپر آتا ہے
Noun
لہر مد ۔ طغیان مد ۔ مد کامل کی طوفانی موج جو کسی دریا کے دہانے کی طرف سے آتی ہے ۔
35.Earn.
1. کان۔ کرن۔ گوش
2. سماعت۔ سرون۔ کن رس
3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات
4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ
5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا
اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔
Noun
کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔
36.Ear acheNoun
درد گوش ۔ کان کا درد ۔
37.Ear lapNoun
کان کی لو ۔ کان کا پورا بیرونی حِصّہ ۔
38.Ear markNoun
نشان ملکیت ۔ نشان شناخت ۔ پالتو جانوروں کے کان پر لگایا جانے والا شناختی نشان جس سے اُن کے مالک کا پتہ چل سکے ۔
39.Ear muffNoun
کن پوش ۔ کن پوشوں کی جوڑی جو موسم سرما میں کانوں کی حفاظت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
40.Ear phoneNoun
کان ٹوٹی ۔ اُذنک ۔ ایک آلہ جو کان کے ساتھ یا اندر برقی قُوّت کے ذریعے آواز سننے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
41.Ear ringNoun
بُندا ۔ جُھمکا ۔ آویزہ ۔ بالی ۔
42.Ear shellNoun
گوشہ صدقہ ۔ ایک قسم کی خوردنی صدف دار ۔ چانے دار مچھلی ۔
43.Ear shotNoun
حد سماعت ۔ سمعی فاصلہ ۔ اتنا فاصلہ کہ آواز سُنی جا سکے ۔
44.Ear trumpetNoun
آلہ سماعت ۔ کان بھونبو ۔ سماعہ ۔
45.Ear waxNoun
کان میل ۔ چرک گوش ۔ موم کی طرح کا ایک زردی مائل چکنا مادّہ جو کان کی بیرونی سمعی نالی کے بعض غدودوں سے خارج ہوتا ہے ۔
46.Ear wigNoun
کان کا کیڑا ۔ کن گجر ۔ گجیا ۔ گُھس بیٹھنا ۔
47.Ear witnessNoun
خودشنيد گواہ ۔ سنی سنائی بات کی شہادت دينے والا
48.Ear-drumاير ڈرم ۔ کان کا پردہ
49.Ear-ringايئر رنگ ۔ بالی ۔
50.Ear-waxايئر ويکس ۔ کان کا ميل
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.