English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Ebulliencyn.
ابال۔ جوش۔ اپھان
Noun
اُبال ۔ جوش ۔ کھولنے کا عمل ۔ جذبات کا اچانک مظاہرہ ۔ جیسے غصے کا ۔ بُخارات کو باہِر نِکالنا ۔
227.Ebullientadj.
ابلنے والا
Adjective
جوشندہ ۔ کھولتا ہوا ۔ جوشیلا ۔ مشتعل ۔ پُرجوش ۔
228.Ebullitionn.
ابال۔ جوش۔ اپھان
Noun
اُبال ۔ جوش ۔ کھولنے کا عمل ۔ جذبات کا اچانک مظاہرہ ۔ جیسے غصے کا ۔ بُخارات کو باہِر نِکالنا ۔
229.EburnAdjective
عاجی ۔ ہاتھی دانت کا یا ہاتھی دانت کی طرح ۔
230.EcarinateAdjective
بے کارینی ۔ مثلاً بے کارینی پھول ۔
231.EcbolicNoun
واضح حَمَل ۔ ایک ایسا عامَل جو یُوٹرَس کے سُکَڑنے کی تحریک دیتا ہے اور اِس میں موجُود مَواد کو باہَر دھَکَیلنے میں تَیزی پَیدا کَرتا ہے
232.Eccentricn.
دائرہ مختلف المرکز
adj.
2. نرالا۔ کج رو۔ بکر چال
3. غیر مرکز۔ مختلف المرکز
4. خارج از قاعدہ۔ بے قاعدہ
1. منحرف المرکز۔ چکر بیچ سے پھرا ہوا
Adjective
انوکھا ۔ عام روش سے منحرف ۔ سنکی ۔ نرالا ۔ خارِج از مرکز ۔
233.Eccentricaln.
دائرہ مختلف المرکز
adj.
2. نرالا۔ کج رو۔ بکر چال
3. غیر مرکز۔ مختلف المرکز
4. خارج از قاعدہ۔ بے قاعدہ
1. منحرف المرکز۔ چکر بیچ سے پھرا ہوا
Adjective
انوکھا ۔ عام روش سے منحرف ۔ سنکی ۔ نرالا ۔ خارِج از مرکز ۔
234.EccentricallyAdverb
عام روش سے ہٹے ہوۓ انداز سے ۔
235.Eccentricitiesn.
1. نرالا پن۔ خبط۔ بے قاعدگی
2. مرکز سے انحراف۔ کج روی۔ بکر چال
Noun
سنک ۔ تلون ۔ عام روش سے انحراف ۔ انوکھا طرز عمل ۔ نرالا پن۔
236.Eccentricityn.
1. نرالا پن۔ خبط۔ بے قاعدگی
2. مرکز سے انحراف۔ کج روی۔ بکر چال
Noun
سنک ۔ تلون ۔ عام روش سے انحراف ۔ انوکھا طرز عمل ۔ نرالا پن۔
237.Eccentricsn.
دائرہ مختلف المرکز
adj.
2. نرالا۔ کج رو۔ بکر چال
3. غیر مرکز۔ مختلف المرکز
4. خارج از قاعدہ۔ بے قاعدہ
1. منحرف المرکز۔ چکر بیچ سے پھرا ہوا
Adjective
انوکھا ۔ عام روش سے منحرف ۔ سنکی ۔ نرالا ۔ خارِج از مرکز ۔
238.EcchondromaNoun
ناسُور کی ایک قِسَم جو ہَڈّی کی سَطَح پر پایا جاتا ہے
Noun
سلعہ غضروف ۔
239.EcchymosisNoun
طَرفہ ۔ کَدمہ ۔ چھوٹا خُون رَسنے سے بَننے والا جِلد کے نیچے نِشان جو نُقطے سے بَڑا ہو ۔ جِلد پر اُبھار نہ پَیدا کَرے
Noun
کدم ۔ کدمہ ۔ طرفہ ۔ جِلد پر سُرخ ، سیاہ مائل داغ جو عروق خُون کے پھٹ جانے اور جِلد کے نیچے خُون جمع ہو جانے سے بن جاتا ہے ۔
240.Ecclecticn.
ایک حکیم جس نے مختلف عقیدوں سے اپنی دانست کے موافق معقول باتیں منتخب کیں۔ معقولیا
241.Ecclesiasticn.
پادری۔ خادم الدین
adj.
کلیسائی۔ متعلق بہ دین کلیسا
Adjective
کلیسائی ۔ کلیسا سے متعلق ۔ پادری ۔
242.Ecclesiasticaln.
پادری۔ خادم الدین
adj.
کلیسائی۔ متعلق بہ دین کلیسا
Adjective
کلیسائی ۔ کلیسا سے متعلق ۔ پادری ۔
243.Ecclesiastical courtعدالت معاملاتِ کليسا ۔ عدالتِ کليسا ۔ عدالت جو کليسائی مقدمات کی سماعت کرتی ہو
244.Ecclesiastical lawمعاملاتِ کليسا سے متعلقہ قانون ۔ کليسا قانون ۔
245.EcclesiasticallyAdverb
کلیسا کے انداز میں ۔
246.EcclesiasticismNoun
کلیسیائیت ۔ کلیسیائی اصول کی سختی سے پابندی ۔
247.Ecclesiasticsn.
پادری۔ خادم الدین
adj.
کلیسائی۔ متعلق بہ دین کلیسا
Adjective
کلیسائی ۔ کلیسا سے متعلق ۔ پادری ۔
248.EcclesiologyNoun
علم تعمیر و آرایش کلیسا ۔ بنیادی کلیسائی نظریات و عقائد کا مطالعہ ۔
249.EccriologyNoun
افرازیات ۔ مطالعہ افرازی غدود ۔
250.EcdysiastNoun
وہ عورت جو آہستہ آہستہ لباس اُتار کر برہنہ ہو جاۓ ۔ کسی تفریح گاہ میں لوگوں کو رجھانے کے لیے بتدریج عریاں ہونے والی عورت ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.