English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Easyadj.
1. خوش۔ بہ آرام۔ بے غم۔ چین میں
2. نروگا۔ تندرست
3. آرام دہ۔ تسکین بخش۔ آرام کا
4. سہج۔ ہلکا۔ سگم۔ آسان۔ سہل۔ سیدھا۔ سلیس۔ بے تکلف۔ سریع الفہم
5. سکھی۔ آسودہ۔ خوشحال۔ آسودہ حال۔ فارغ البال۔ کھاتا پیتا
6. بھولا۔ سیدھا۔ غریب۔ موم کی ناک
Adjective
آسان ۔ سہل ۔ سہولت سے متصف ۔ راحت بخش ۔ بے زحمت ۔ آرام دہ ۔
177.Easy goingAdjective
تن آسان ۔ سہولت پسند ۔ معاملات کو اطمینان سے قبول کرنے والا ۔ بے فکر ۔
178.Easy markNoun
سادہ لوح ۔ سادہ ۔ وہ شخص جسے آسانی سے دھوکا دیا جا سکے ۔
179.Easy moneyNoun
سہل الحصول زر ۔ ناجائز کمائی ۔ رقم جو دھوکے سے بٹوری جاۓ ۔
180.EasygoingnessNoun
آرام طلبی ۔ بے فکری ۔ تن آسانی ۔
181.Eatv. a.
1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا
2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا
v.n.
ايٹ ۔ کھانا ۔
Verb
کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔
182.Eat humble pieمعافی مانگنا ۔ اپنے آپ کو حقیر کرنا ۔ غلطی کا اعتراف کرنے پر مجبُور ہو جانا ۔
183.Eat one, s heart outVerb
غَمزدہ ہونا ۔ آرزو میں دُکھ جھیلنا ۔
184.Eat v.a. 1.v. a.
1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا
2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا
v.n.
ايٹ ۔ کھانا ۔
Verb
کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔
185.Eatableadj.
کھانے کے لائق۔ خوردنی
n.
کھاجا۔ خوراک۔ غذا۔ اشیائے خوردنی
Adjective
خوردنی ۔ کھانے کے قابل ۔ خوردنی اشیا ۔ کھانے کی چیزیں ۔
186.Eatablesadj.
کھانے کے لائق۔ خوردنی
n.
کھاجا۔ خوراک۔ غذا۔ اشیائے خوردنی
Adjective
خوردنی ۔ کھانے کے قابل ۔ خوردنی اشیا ۔ کھانے کی چیزیں ۔
187.Eatenv. a.
1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا
2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا
v.n.
ايٹ ۔ کھانا ۔
Verb
کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔
188.Eatern.
کھانے والا۔ خورندہ۔ خور (comp.)
Noun
کھانے والا ۔
189.Eatersn.
کھانے والا۔ خورندہ۔ خور (comp.)
Noun
کھانے والا ۔
190.EatingNoun
کھانا ۔ کھانے کا عمل ۔ کھانا نوش کرنا ۔ غذا کھانے کا عمل ۔
v. a.
1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا
2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا
v.n.
ايٹ ۔ کھانا ۔
Verb
کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔
191.Eating or parking placeمکان ، کمرہ یا دوسری جاۓ رہائش ۔
192.Eatinghousen.
کھانے کا کمرا۔ رسوی
193.Eatont agentNoun
اِس کا مُتبادَل نام مائیکو پلازما نَمونی تَجویز کیا گیا ہے ۔ یہ ۱۹٤٤ء میں اُن مَریضوں کی رَطُوبَت سے حَاصَل کیا گَیا تھا جو نَمُونیَہ کے مَریض تو تھے مَگَر نَمُونیَہ کا مَرض اِس کے جَرَاثیم کی وَجَہ سے نَہیں تھا
194.EatsNoun
خوراک ۔ کھانا ۔
v. a.
1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا
2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا
v.n.
ايٹ ۔ کھانا ۔
Verb
کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلنا ۔ چبانا ۔
195.Eau de cologneNoun
ایک خوشبودار عرق جو جرمنی کے شہر کولون میں تیار ہوا اور اب اِسی نام سے مشہور ہے ۔
196.Eau de vieNoun
برانڈی ۔ خصوصاً ادنی قسم کی ۔
197.Eaveاولتی ۔ کِسی چھت کا سب سے نِچلا حِصَّہ جو دیوار سے باہِر نِکلا ہوا ہو ۔
Noun
اولتی ۔ کِسی چھت کا سب سے نِچلا حِصَّہ جو دیوار سے باہِر نِکلا ہوا ہو ۔
198.Eavespl.n.
اولتی۔ الوتی
Noun
لیہ بام ۔ اولتی ۔ چھت کا آگے کو نکلا ہوا نچلا کنارا ۔ چھجے کا نچلا کنارا ۔
199.Eaves dropVerb
کن سوئیاں لینا ۔ چُھپ کر سُن گن لینا ۔ چھپ ہوۓ کسی کی باتیں سُننا ۔
200.Eaves dropperNoun
چُھپ کر سُن گُن لینے والا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.