English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Easinesses | n. 1. آسانی۔ سہولیت۔ آرام 2. سکھ۔ چین۔ آسائش 3. بھولا پن۔ نرمی۔ بردباری۔ غریبی۔ حلم۔ ملائمت۔ جھوک Noun آسانی ۔ سہولت ۔ آسان ہونے کی حالت ۔ |
152. | Easing | v. a. 1. سکھ چین یا آرام دینا۔ دکھ ہرنا۔ درد مٹانا 2. ٹھنڈا کرنا۔ گھٹانا۔ مندا کرنا۔ تخفیف کرنا۔ تسکین یا راحت دینا۔ کم کرنا 3. روک مٹانا۔ آہستہ آہستہ حرکت دینا یا چلانا 4. مونڈنا۔ چھیننا۔ موسنا n. چین۔ سکھ۔ آرام۔ راحت۔ آنند۔ بسرام۔ کل۔ آسائش۔ آسودگی۔ آمنیت۔ آسانی۔ سلاست۔ فراغت۔ فرصت۔ تسکین۔ تفریح۔ افاقت۔ سہولیت Noun محنت سے فراغت ۔ جسمانی درد ۔ بے چینی ۔ پریشانی و بدمزگی سے نجات ۔ Noun آرام ۔ آسائش ۔ آسانی |
153. | Eassortment | Noun ترتیبِ نو ۔ نئی درجہ بندی |
154. | East | n. پورب۔ مشرق۔ شرق۔ سورج ادے استھان adj. پوربی۔ پروا۔ مشرقی۔ شرقی ايسٹ ۔ مَشرَق ۔ پورَب ۔ Noun مشرق ۔ یورب ۔ قطب نما کی چار اہم سمتوں میں سے ایک ۔ |
155. | East bound | Adjective جانب مشرق ۔ مشرق کی جانب روانہ کیا جانے والا ۔ |
156. | East by north | Noun مشرق بہ شمال ۔ قطب نما کا نُقطہ جو مشرق کی شُمالی سمت کسی نقطے کو ظاہر کرتا ہو ۔ |
157. | East indian | Adjective شرق الہند کا ۔ ایک غیر واضع نام جو مجموعی طور پر ہندوستان ، انڈونیشیا ، جنوب مشرقی ایشیا کے دوسرے ممالک اور مجمع الجزائر ملایا کے لیے مستعمل ہے ۔ |
158. | East lake | Adjective تکونہ ڈیزائن ۔ ایک انگریز نقاد فن اور مصور چارلس ایسٹ لیک کے نام سے منسوب اُنیسویں صدی کے طرز کے انگریزی اور امریکی فرنیچر کے ڈیزائن سے متعلق ۔ |
159. | Easter | n. مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار Noun عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔ |
160. | Easter egg | Noun رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ |
161. | Easter lily | Noun سفید سوسن کی قسم کا ایک پودا جو بہار کے آغاز میں پھول لاتا ہے ۔ |
162. | Easter monday | Noun ایسٹر کے بعد کا سوموار ۔ |
163. | Easterday | n. مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار Noun عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔ |
164. | Eastergift | n. عیدی۔ تحفہ۔ تحائف |
165. | Easterly | adj. 1. 2. پورب۔ شرق رو۔ جانب مشرق Noun, Adjective شرقی ۔ مشرق کی جانب سے آنے والا ۔ خصوصاً پُروا سے متعلّق ۔ |
166. | Eastern | Adjective مشرقی ۔ پُربیا ۔ شرقی ۔ مشرق رو ۔ مشرق میں واقع ۔ adj. 1. 2. پورب۔ شرق رو۔ جانب مشرق Noun, Adjective شرقی ۔ مشرق کی جانب سے آنے والا ۔ خصوصاً پُروا سے متعلّق ۔ |
167. | Eastern hemisphere | Noun نِصف کُرہ شرقی ۔ بحراوقیانوس کے مشرق میں پھیلا ہوا نصف کُرہ ارض جو افریقہ ، ایشیا ، آسٹریلیا اور یورپ پر مشتمل ہے ۔ |
168. | Eastern most | Adjective انتہاۓ شرق ۔ |
169. | Eastern orthodox church | Noun مشرقی قدامت پرست کلیسا ۔ ان تمام کلیساوٴں کا مذہب ، دستور ، رکنیت اور نظام حکومت جو قسطنطنیہ کے اسقف اعظم کے ہیرو تھے ۔ |
170. | Easterner | Noun ریاستہاۓ متحدہ امریکا کے مشرقی علاقے کا باشندہ ۔ |
171. | Eastertide | Noun ایسٹر کا زمانہ ۔ مختلف کلیساوٴں میں ایسٹر کے اتوار سے یوم رفع مسیح ۔ |
172. | Easting | Noun مشرقی سمت ۔ جہاز کا مشرق کی طرف طے کردہ فاصلہ ۔ |
173. | Easts | n. پورب۔ مشرق۔ شرق۔ سورج ادے استھان adj. پوربی۔ پروا۔ مشرقی۔ شرقی ايسٹ ۔ مَشرَق ۔ پورَب ۔ Noun مشرق ۔ یورب ۔ قطب نما کی چار اہم سمتوں میں سے ایک ۔ n. مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار Noun عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔ |
174. | Eastward | adv. پورب کی طرف۔ جانب مشرق Adverb شرقاً ۔ مشرقی سمت جانے والا ۔ شرق رُو ۔ مشرقی سمت ۔ |
175. | Eastwards | adv. پورب کی طرف۔ جانب مشرق Adverb شرقاً ۔ مشرقی سمت جانے والا ۔ شرق رُو ۔ مشرقی سمت ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.