English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.ElectracomplexNoun
بدری خبط ۔ باپ کے لیے بیٹی کے ہوسناک اور غیر تحلیل شُدہ جذبات سے پیدا ہونے والا خبط ۔
102.ElectressNoun
راۓ دہندہ خاتون ۔ مقدس سلطنت روما کے راۓ دہندہ کی اہلیہ ۔
103.ElectretNoun
حاجِز ۔ کوئی ایسا مادّہ جو مُثبت برقی چارج کو ایک طرف اور منفی برقی چارج کو دُوسری طرف رکھ سکتا ہے ۔
104.ElectrialAdjective
کُہریائی ۔ برقی ۔
105.ElectriallyAdverb
بجلی سے ۔ برقیانہ ۔ کہریانہ ۔
106.Electricadj.
1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی
2. قوت کہربائی رکھنے والا
Adjective
بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی
Noun, Adjective
بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔
107.Electric cellNoun
برقی سیل ۔ جو کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں یا برقی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کرتا ہے۔
108.Electric chairبرقی کرسی ۔
Noun
برقی کرسی ۔ برقی کرسی جو قیدخانوں میں موت کی سزا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
109.Electric chargeNoun
برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔
110.Electric chargesمصارفِ بجلی ۔ اخراجاتِ بجلی
111.Electric circuitNoun
برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔
112.Electric conductanceNoun
برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔
113.Electric conductivityNoun
برقی موصلیت ۔ کِسی مادّے سے برقی قُوَّت کے ہو کر گُزرنے میں سہُولت کی کمی یا بیشی ۔
114.Electric currentNoun
برقی کرنٹ ۔ برقی رو ۔ برق جو مُتحرک ہو ۔
115.Electric eelNoun
بام نُما برق بردار مچھلی ۔ بام کے مشابہ مچھلی جس میں طاقتور برقی بار ہوتا ہے ۔
116.Electric eyeNoun
برقی آنکھ ۔ فوٹو برقی آلہ ۔
117.Electric fieldNoun
برقی میدان ۔ ایک برقی بار کے لیے دوسرے برقی بار کے جذب کرنے کی مقدار کا اظہار ۔
118.Electric generatorNoun
برقی قُوَّت پیدا کرنے والی مشین ۔
119.Electric inductionNoun
برقی امالہ ۔ وہ عمل جو مِحض اِس لیے کِسی چیز میں برقی اثر پیدا کر دیتا ہے کہ اِسے کِسی برقی میدان میں رکھ دیا گیا ہو ۔
120.Electric light کِسی خاص ذَريعے سے روشنی ۔ بِجلی کی روشنی ۔
برقی روشنی ۔
121.Electric motorNoun
برقی موٹر ۔ ایک ایسی مشین جو برقی توانائی کو مشینی توانائی میں تبدیل کر دیتی ہے ۔
122.Electric rayNoun
ماہی برق ریز ۔ بجلی خارج کرنے والی مچھلی جو رعادیہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔
123.Electric shockبرقی صدمہ ۔ برقی جھٹکا
124.ElectricalAdjective
برقی ۔ کہريائی ۔ بجلی سے چلنے والا
adj.
1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی
2. قوت کہربائی رکھنے والا
Adjective
بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی
Noun, Adjective
بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔
125.Electrical transcriptionNoun
برقی باز نشریہ ۔ بجلی سے چلنے والا ریڈیو ریکارڈ جو بعد میں نشر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.