English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Electingv. a.
1. چن لینا۔ چھانٹنا۔ پسند کرنا۔ منتخب کرنا
2. چٹھیاں یا گولیاں ڈال کر پسند کرنا۔ چھانٹنا۔ اختیار کرنا۔ تجویز کرنا۔ انتخاب کرنا۔ چننا
adj.
پسندیدہ۔ برگزیدہ۔ منتخب۔ چنا ہوا۔ چیدہ۔ مقبول۔ مرغوب۔ پیارا۔ بھگت
n.
Verb
منتخب کرنا ۔ ووٹ کے ذریعے کسی عُہدے کے لیے منتخب کرنا ۔
Verb
چننا ۔ انتخاب کرنا ۔ منتخب کرنا ۔ پسند کرنا
77.Electionn.
1. پسند۔ انتخاب۔ چھنٹاؤ۔ چننا۔ چناؤ۔ الیکشن
2. چننے یا پسند کرنے کا اختیار
3. چترائی۔ دانائی۔ تمیز۔ پہچان
4. مقبولیت۔ قبولیت۔ برگزیدگی
Noun
انتخاب کا عمل ۔ انتخابات ۔ چُناوٴ ۔ اختیار ۔
78.Election 1945-1946Noun, Name, English Law, Historical
جنگ عظیم دوم کے خاتمے اور شملہ کانفرنس کی ناکامی کے بعد یہ اندازہ لگانا لازم ہو گیا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی ہندوستان کے عوام میں کیا حیثیت ہے، دسمبر 1945 ء میں مرکزی اسمبلی اور جنوری 1946 ء میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کروانے کا فیصلہ ہوا۔ تمام جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔ مسلم طلبہ اور طالبات میدان میں نکل آئے اور شہر شہر قریہ قریہ لیگی کارکنوں کی ٹولیاں پہنچیں۔ فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجنے لگی۔کئی سیاسی جماعتوں نے کانگرس کی حمایت کی تھی لیکن مسلم لیگ نے ان سب کو شکست دی۔
79.Election accountsحساباتِ انتخاب
80.Election agentکارندہ انتخاب ۔ نمائندہ انتخاب
81.Election commissionerکمشنر انتخابات ۔
82.Election enquiry committeeانتخابی تحقيقاتی کميٹی
83.Election expensesمصارف انتخاب ۔ اخراجات انتخاب
84.Election petitionدرخواستِ انتخابی ۔ عذر داری
85.Election, byضمنی انتخاب
86.Election, generalعام انتخاب
87.ElectioneerVerb
انتخابات میں کسی امیدوار کے لیے کسی نہ کسی صورت میں کام کرنا ۔
88.ElectioneererNoun
انتخابی کارکُن ۔
89.Electionsn.
1. پسند۔ انتخاب۔ چھنٹاؤ۔ چننا۔ چناؤ۔ الیکشن
2. چننے یا پسند کرنے کا اختیار
3. چترائی۔ دانائی۔ تمیز۔ پہچان
4. مقبولیت۔ قبولیت۔ برگزیدگی
Noun
انتخاب کا عمل ۔ انتخابات ۔ چُناوٴ ۔ اختیار ۔
90.Electiveadj.
1. انتخابی
2. انتخاب کرنے کے اختیار سے متعلق
3. پسند یا مرضی پر موقوف
Adjective
چناوٴ کے ذریعے منتخب ۔ انتخاب پر منحصر ۔ انتخابی ۔
Adjective
انتخابی ۔ چناو کے ذريعے منتخب
91.ElectivelyAdverb
انتخاب سے ۔ انتخابی طور پر ۔
92.Electivesadj.
1. انتخابی
2. انتخاب کرنے کے اختیار سے متعلق
3. پسند یا مرضی پر موقوف
Adjective
چناوٴ کے ذریعے منتخب ۔ انتخاب پر منحصر ۔ انتخابی ۔
Adjective
انتخابی ۔ چناو کے ذريعے منتخب
93.Electorn.
1. پسند کرنے والا۔ منتخب۔ چننے یا چھانٹنے والا۔ چنویا۔ رائے دہندہ
2. مختار۔ صاحب اختیار۔ ادھکاری
Noun
انتخاب کُنندہ ۔ راۓ دہندہ ۔ انتخاب کرنے والا ۔
94.ElectoralAdjective
انتخابی ۔ انتخاب ۔ انتخاب کُنندگان سے متعلق ۔
Noun
انتخاب کنندہ ۔ حق انتخاب رکھنے والا
95.Electoral collegeجماعت انتخاب کنندگان
96.Electoral rightحق انتخاب ۔
97.Electoral rollانتخابی فہرست ۔ ووٹرز فہرست
98.ElectorateAdjective
جماعت انتخاب کنندگان ۔ جماعت رائے دہندگان
Noun
انتخاب کُنندگان ۔ راۓ دہندگان کی جماعت ۔
99.Electorsn.
1. پسند کرنے والا۔ منتخب۔ چننے یا چھانٹنے والا۔ چنویا۔ رائے دہندہ
2. مختار۔ صاحب اختیار۔ ادھکاری
Noun
انتخاب کُنندہ ۔ راۓ دہندہ ۔ انتخاب کرنے والا ۔
adj.
1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی
2. قوت کہربائی رکھنے والا
Adjective
بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی
Noun, Adjective
بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔
100.Electra complexNoun
باپ کا بیٹی کی طَرَف ہَوَسنَاک طَریقے سے دَیکھنا
Noun
پدری خط ۔ کِسی لڑکی میں باپ سے بہت زیادہ مُحبت اور ماں سے ناپسندیدگی ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.