English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.ElectrocardiographNoun
برقی قلب نگار ۔ طبی تشخیص میں استعمال ہونے والا ایک برقی آلہ جس کے ذریعے حرکت قلب معلوم اور ریکارڈ کی جاتی ہے ۔
Noun
بَرقی قَلب نِگار ۔ ایک آلہ ۔ قَلبی عُضلے کی حَرکات کو رَیکارڈ کَرنے کا ایک آلہ
152.ElectrocardiographicAdjective
برقی قلب نگاری سے متعلّق ۔
153.ElectrocardiographicallyAdverb
برقی قلب نگاری کے ذریعے ۔
154.ElectrocardiographyNoun
برقی قلب نگاری ۔
155.ElectrochemicalAdjective
برقی کیمیا سے متعلق ۔
156.ElectrochemicallyAdverb
برقی کیمیائی طور پر ۔
157.Electrochemistryn.
کہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں
Noun
برقی کیمیا ۔ کیمیا کی شاخ جس میں برقی عمل سے پیدا کی جانے والی تبدیلیوں اور کیمیائی تبدیلی سے بجلی کی تیاری کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
158.ElectrocoagulationNoun
بَرقی انجماد ۔ بَرقی لہروں کے ذَریعے خُون کا انجماد
159.ElectrocorticographyNoun
آپرَیشَن کے دوران سیرِبرَل کارٹیکس سے بَراہِ راست رَیکارڈِنگ
160.ElectrocuteVerb
عمل برقانسی کرنا ۔ برق کُشی کرنا ۔ برقی قُوّت سے جان لینا ۔
Verb
بجلی کے جھٹکے کے ذريعے سزائے موت دينا ۔ قوتِ بجلی سے ہلاک کرنا
161.ElectrocutionNoun
بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل
Noun
برقانسی ۔ برقی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل ۔
162.ElectrodeNoun
بَرقیرہ ۔ پَیت یا پَیڈ کی صُورَت میں کَنڈَکٹَر عِلاج بِلابَرق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح
Noun
برقی مُورچہ ۔ برقیرہ ۔ مثبت برقیرے پر مشتمل موصل تار جس کے ذریعے رو برق پاش خانے نلی میں سے داخل ہوتی ہے ۔
163.Electrode potentialNoun
فرض کیجیے کہ جست کی ایک سُلاخ زِنک سلفیٹ کے محلُول میں پڑی ہوئی ہے ۔ جست کی سُلاخ کے کُچھ ایٹم مُثبت آئن بن جاتے اور محلُول میں شامِل ہو جاتے ہیں ۔
164.ElectrodepositVerb
برقی انداخت کرنا ۔ برقیمیائی تحلیل کے ذریعے انداختہ مادّہ جمع کرنا ۔
165.ElectrodepositionNoun
برقی انداخت ۔ انداخت برقیائی تحلیل ۔
166.ElectrodessicationNoun
بَرقی خُشکاو ۔ بَجلی سے کِسی نَسیج کو خَتَم کَرنا اور بَذریعہ آپرَیشَن خَتَم کَر دینا
167.ElectrodiagnosisNoun
بَرقی تَشخیص ۔ بِجلی کے ذَریعے بیماری کی تَشخیص
168.ElectrodissolutionNoun
برقی تحلیل ۔ برق پاشی کے ذریعے کِسی برقیرے پر سے کِسی مادّے کے تحلیل کرنے کا عمل ۔
169.ElectrodynamicAdjective
متعلّق بہ برق حرکیات ۔
170.ElectrodynamicsNoun
برقی حرکیات ۔ متحرک برقی پاروں کے تعامل کا مطالعہ ۔
171.ElectrodynamometerNoun
برقی رو پیما ۔ برق حرکی عمل کے ذریعے برقی لہروں کی پیمائش کا آلہ ۔
172.ElectroencephalogramNoun
دماغی برق نگارش ۔ برقی ترسیم دماغ ۔ برقی راس نامہ ۔
173.ElectroencephalographerNoun
برقی ترسیم دماغ نگار ۔
174.ElectroencephalographicAdjective
متعلق بہ برقی ترسیم دماغ نگاری ۔
175.ElectroencephalographyNoun
دماغی برق نگاری ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.