English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Elasticityn.
لچک۔ دم۔ اصلی حالت پر آ جانے کی طاقت
Noun
لوج ۔ لچک ۔ لچکداری ۔ مطابقت پذیری ۔ لچک دار ہونے کی حالت ۔ زندہ دلی ۔
27.ElasticizeVerb
لچکدار بنانا ۔ جیسے الاسٹک کے بند لگا کر لچک پیدا کرنا ۔
28.Elasticsadj.
لچیلا۔ لچک دار۔ دم دار۔ لچلچا
Adjective
لوج دار ۔ لچکیلا ۔ لچک دار ۔ توافق پذیر ۔
29.ElastinNoun
لچکین ۔ الاستین ۔ وہ لحمیہ جو وتروں اور غضروف کی لچکدار بافت میں بُنیادی مادّے کی حیثیّت رکھتا ہے ۔
30.ElastizedAdjective
جس کے اندر لچک ہو ۔ جسے لچک دار بنایا گیا ہو ۔
31.ElastomerNoun
لچکیہ ۔ کوئی لچکدار مادّہ جس میں قدرتی ربڑ سے ملتے جلتے طبعی خواص پاۓ جائیں۔
32.ElastomericAdjective
لچک دار ۔
33.ElastoplastNoun
لَچَک دار پَٹّی ۔ اِس کی پَٹّیاں اِستَعمال کی جاتی ہَیں
34.Elateadj.
1. اٹھا ہوا۔ اونچا۔ بالا۔ بلند
2. چڑھے دموں۔ پھولا ہوا۔ خوش۔ شاداں۔ فرحاں
v. a.
پھلانا۔ دل بڑھانا۔ بڑھاوا دینا۔ ابھیمان۔ بڑھانا۔ چڑھانا
Verb
ہمّت بڑھانا ۔ مغرُور بنانا ۔ دل خوش کر دینا ۔ نازاں ۔
35.ElatedAdjective
شاداں ۔ مسرور ۔ خُرم ۔ خور پسند ۔ مُسرّت و انسباط میں ۔
adj.
1. اٹھا ہوا۔ اونچا۔ بالا۔ بلند
2. چڑھے دموں۔ پھولا ہوا۔ خوش۔ شاداں۔ فرحاں
v. a.
پھلانا۔ دل بڑھانا۔ بڑھاوا دینا۔ ابھیمان۔ بڑھانا۔ چڑھانا
Verb
ہمّت بڑھانا ۔ مغرُور بنانا ۔ دل خوش کر دینا ۔ نازاں ۔
36.ElatedlyAdverb
ناز سے ۔ فخر سے ۔ فخریہ ۔
37.ElatednessNoun
نشاط ۔ فرحت ۔ افتخار ۔ ناز ۔ شادمانی ۔
38.ElaterNoun
ناشر ۔ بعض پودوں میں پایا جانے والا لچکدار اور پُرپیج ریشہ جو مساموں کے انتشار میں ممد ہوتا ہے ۔
39.ElateriteNoun
معدنی رال ۔ معدنی گوند ۔ ربڑ کی طرح کی ایک بُھوری سی قُدرتی معدنی رال ۔
40.Elatesadj.
1. اٹھا ہوا۔ اونچا۔ بالا۔ بلند
2. چڑھے دموں۔ پھولا ہوا۔ خوش۔ شاداں۔ فرحاں
v. a.
پھلانا۔ دل بڑھانا۔ بڑھاوا دینا۔ ابھیمان۔ بڑھانا۔ چڑھانا
Verb
ہمّت بڑھانا ۔ مغرُور بنانا ۔ دل خوش کر دینا ۔ نازاں ۔
41.Elatingadj.
1. اٹھا ہوا۔ اونچا۔ بالا۔ بلند
2. چڑھے دموں۔ پھولا ہوا۔ خوش۔ شاداں۔ فرحاں
v. a.
پھلانا۔ دل بڑھانا۔ بڑھاوا دینا۔ ابھیمان۔ بڑھانا۔ چڑھانا
Verb
ہمّت بڑھانا ۔ مغرُور بنانا ۔ دل خوش کر دینا ۔ نازاں ۔
42.ElationNoun
فرحت ۔ شادمانی ۔ فرط مسرت ۔ ترفع کی کیفیّت ۔ انشراح کی حالت ۔
43.Elbown.
1. کہنی۔ مرفق۔ آرنج
2. بانک۔ خم۔ موڑ۔ پکھ۔ کہنی
v. a.
کہنیانا۔ کہنی مارنا۔ دھکم دھکا کرنا۔ ریلا پیلی کرنا
ايل بو کہنی
Noun
کہنی ۔ بازو کے جوڑ کا بیرونی حصّہ ۔ مڑی ہوئی حالت میں اس جوڑ کا زاویہ ۔
44.Elbow greaseNoun
محنت شاقہ ۔ ان تھک محنت ۔ خاص طور پر جسمانی مُشقّت ۔
45.Elbow roomNoun
کُشادہ جگہ ۔ بازو پھیلانے کے لیے کافی جگہ ۔ وسیع گنجائش ۔
46.Elbowchairn.
بازو دار کرسی
47.Elbowedn.
1. کہنی۔ مرفق۔ آرنج
2. بانک۔ خم۔ موڑ۔ پکھ۔ کہنی
v. a.
کہنیانا۔ کہنی مارنا۔ دھکم دھکا کرنا۔ ریلا پیلی کرنا
ايل بو کہنی
Noun
کہنی ۔ بازو کے جوڑ کا بیرونی حصّہ ۔ مڑی ہوئی حالت میں اس جوڑ کا زاویہ ۔
48.Elbowfriendn.
ہم جماعت۔ دوست
49.Elbowgreasen.
مشقت۔ محنت
50.Elbowingn.
1. کہنی۔ مرفق۔ آرنج
2. بانک۔ خم۔ موڑ۔ پکھ۔ کہنی
v. a.
کہنیانا۔ کہنی مارنا۔ دھکم دھکا کرنا۔ ریلا پیلی کرنا
ايل بو کہنی
Noun
کہنی ۔ بازو کے جوڑ کا بیرونی حصّہ ۔ مڑی ہوئی حالت میں اس جوڑ کا زاویہ ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.