English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.GeoprobeNoun
ارضِ جُو ۔ مَصنوعی سیارہ ۔ جِس کا مَقصَد کُرہٴ ارض کے اِرد گِرد کی خلا کا جائزہ لینا ہے ۔
1002.GeorgeNoun, Name, Medical, Historical
جارج، خلیفہ مامون الرشید نے ایک مسیحی طبیب جارج کو اپنے دربار میں بلا کر علم طب کی کتابوں کے ترجمے کرنے پر مامور کیا، اس نے ممتاز یونانی حکماء بقراط اور جالینوس کی کئی ایک کتابوں کا عربی میں ترجمہ کیا،
1003.Georgetteadj.
ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا۔ جارجٹ
Noun
جارجٹ ۔ ایک قِسم کا نفیس شفّاف ریشمی کپڑا ۔
1004.GeorgianAdjective
جارجیائی ۔ جارجی ۔ بَرطانیہ کے پہلے چار جارج بادشاہوں کے عہد کے مُتعلّق ۔ جارجیا یا رُوسی علاقوں کے مُتعلّق ۔
1005.Georgicn.
دہقانی نظم۔ اشعار جس میں زراعت کے قواعد مذکور ہوتے ہیں
Adjective
جارجیائی ۔ کاشتکاری سے مُتعلّق ۔ زرعی ۔ فلاحتی ۔
1006.GeostrategicAdjective
جُغرافیائی حِکمتِ عملی سے مُتعلّق ۔
1007.GeostrategistNoun
ماہرِ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔
1008.GeostrategyNoun
جُغ تزویرات ۔ جُغرافیائی تَدبیر ۔ جُغرافیائی سیاسَت کا وہ حِصّہ جِس کا تعلُّق حِکمتِ عملی سے ہو ۔ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔
1009.GeostrophicAdjective
ارضِ بَلّی ۔ زمین کی گَردِش سے پیدا شُدہ اِنحرافی قُوت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
1010.Geostrophic windNoun
ہوا جِس کی حرکت کی سِمت زمین کی گَردِش کے تابع ہو ۔
1011.GeosynclineNoun
کاسِ ارض ۔ ایک کاسی الف جو زمین کے خاصے حِصّے پَر مُحیط ہو ۔
Noun
کاس ارض ۔ زمین اندر دھنس جانے کی وجہ سے اِس کی سطح پر گہرا شگاف پیدا ہونا ۔
1012.GeotaxisNoun
ثَقلی تَقسیم ۔ ارضی تَرتیب ۔ ثقل کے سَمتی مُہیّج کے نتیجہ میں کِسی نامیے کی حَرکَت ۔
1013.GeotaxyNoun
ارضی ترتیب ۔ ثقلی تقسیم ۔ کَشِش زمین کے اثرات کی وجہ سے کِسی جِسمیہ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
1014.GeotectonicAdjective
چٹان سازی ۔ قشرِ ارض کی ساخت ۔ اِس کے اجزا کی تَرتیب ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
1015.GeothermalAdjective
زمین کی اندرونی حرارت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
1016.GeotropismNoun
ارض رُخی ۔ زیر نموئی ۔ زمین کی جانِب ثَقلی قُوت کے تحت جھُکنے یا مُڑنے کا رُجحان ۔
Noun
کَشِش زمین کی نِسبت سے پودوں کی نشُو و نُما کا اصُول ۔
1017.GeraniaceousAdjective
جیرانیولی ۔ جی رینئیم جِنس کے خُود رو اور گھروں میں اُگاۓ جانے والے پودے سے مُتعلّق ۔ گُلِ شمعدانی سے مُتعلّق ۔
1018.GeraniolNoun
جیرانیول ۔ ایک غیر سیر شُدہ الکوحل ، جو عام طور پَر صابن اور عطریات میں خُوشبو کے باعث اِستعمال ہوتا ہے ۔
1019.Geraniumn.
جرینیم۔ ایک قسم کا پھول
Noun
گُلِ شمعدانی ۔ جیرنیئم ۔ جِنسِ جیرنیئم کے پودوں میں سے کوئی ایک ، جِن میں سے اکثر گُلابی یا ارغوانی رَنگ کے پھُول لگتے ہیں ۔ ایک گہرا سُرخ شوخ رَنگ ۔
1020.Geraniumsn.
جرینیم۔ ایک قسم کا پھول
Noun
گُلِ شمعدانی ۔ جیرنیئم ۔ جِنسِ جیرنیئم کے پودوں میں سے کوئی ایک ، جِن میں سے اکثر گُلابی یا ارغوانی رَنگ کے پھُول لگتے ہیں ۔ ایک گہرا سُرخ شوخ رَنگ ۔
1021.GerardiaNoun
جرارڈیا ۔ جرار ڈیا نَسَل کا پودا جِس کی پھُولی ہوئی زردانی پَر ارغوانی ، گُلابی یا زرد پھُول لگتے ہیں
1022.GeratologyNoun
معدومیات ۔ شیخوخیات ۔ علمِ بیری ۔
1023.GerbilNoun
جربو ۔ چوہے کی نَسَل کا ایک چھوٹا بِل کھودنے والا جانور ۔ افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پَر پایا جاتا ہے ۔
1024.GerentNoun
مُہتمم ۔ حاکم ۔
1025.GeriatricianNoun
بُڑھاپا اور اِس کی بیماریوں کا ماہَر
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.