English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.Geomancyn.
رمل۔ زائچہ دانی
Noun
رمالی ۔ علم رمل ۔ مُٹّھی بھَر مٹّی پھینکنے سے بننے والی شکل ۔
977.Geomanticadj.
رمل کے متعلق
Adjective
علمِ رمل سے مُتعلّق ۔
978.Geomanticaladj.
رمل کے متعلق
Adjective
علمِ رمل سے مُتعلّق ۔
979.Geometern.
مہندس۔ اقلیدس دان
Noun
مُہندِس ۔ مساح پروانہ ۔ اس کا لاروا ۔
Noun
مہندِس ۔ ہِندسہ دان ۔
n.
مہندس
Noun
مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔
980.Geometricadj.
ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق
Adjective
ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔
Noun
ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔
981.Geometric meanNoun
ہندسی اوسط ۔ اَین مثبت رقموں کے حاصل ضرب کا ایَن جذر ۔
Noun
ہِندسی اوسط ۔ دو اعداد کے درمیان کا کوئی ایسا عدد کہ تینوں اعداد مِل کر سِلسِلہ ہِندسیہ بنا دیں ۔
982.Geometric opticsNoun
عِلم المناظِر ہِندسی ۔ روشنی کو شُعاعوں پر مُشتَمِل قرار دے کر اِس کے طریق عمل کا مُطالعہ کرنا ۔
983.Geometric progressionNoun
ہندسی سِلسِلہ ۔ ایک سِلسِلہ جِس میں رقمیں ایک مُشتَرِک نِسبَت کے ساتھ کم ہوتی یا بڑھتی ہیں ۔
984.Geometricaladj.
ہندسے کے متعلق۔ ہندسی۔ جیومیٹری کے متعلق
Adjective
ہندسی ۔ جیومیٹری سے مُتعلّق ۔ علمِ جیومیٹری کے اصول و قواعد کے مُطابِق ۔
Noun
ہِندسی ۔ جِس کا تَعلُّق جیومیٹری سے ہو ۔
985.Geometrical progresionNoun
ہِندسی تناسُب ۔ ایسے اعداد کا مجمُوعہ جِس میں ہر عدد اپنے سے پہلے والے عدد سے کوئی مُستقِل تناسُب رکھتا ہو ۔
986.Geometricallyadv.
ہندسے کے طور پر۔ از روئے ہند سہ
987.Geometriciann.
مہندس
Noun
مُہندِس ۔ ہندسیہ دان ۔ ماہرِ علمِ ہندسیہ ۔ جیومیٹری کا ماہر ۔
988.GeometridNoun
مساحی حشرہ ۔ ہندسی کِرم ۔ اِسی خاندان کے حشرات میں سے کوئی ایک ۔
989.Geometriesn.
تحریر۔ اقلیدس۔ ہند سہ۔ ریکھا گنت۔ جیومیٹری
Noun
جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔
990.GeometrizeVerb
ہندسانہ ۔ ہندسی طریقوں سے کام کا ہونا ۔ ہندسی طور پَر تَشکیل دینا ۔
991.Geometryn.
تحریر۔ اقلیدس۔ ہند سہ۔ ریکھا گنت۔ جیومیٹری
Noun
جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔
992.GeomorphicAdjective
ارض شکلہ ۔ زمین کی شکل کا ۔ اِس کے سطحی خدوخال کا ۔ زمین کی شکل سے مُتعلّق ۔
993.GeomorphologyNoun
شکلی جُغرافیہ ۔ شکلیاتِ ارض زمین کی اِبتدا ، اِرتقا اور سطحی خدوخال کی خصوصیات کا علم ۔
994.Geophagistn.
مٹی کھانے والا
995.GeophagyNoun
گِل خوری ۔ ارضِ اشیا مثلاً چاک یا مٹّی کھانے کی عادت ۔
Noun
گُل خوری ۔ مٹی کھانے کی بیماری ۔
996.GeophysicsNoun
ارضی طبیعیات ۔ طبیعیاتُ الارض ۔ زمین کا وہ علم جِس میں زمینی خدوخال اور اُن کی تَشکیل کَرنے والے عوامل کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Noun
ارضی طبیعیات ۔ طبیعیات الارض ۔ زمین کی طبیعی خصُوصیات کا عِلم ۔
997.GeophyteNoun
ارضِ نبات ۔ ایک دوامی پودا جِس کے شگُوفے سردیوں میں زیر زمین محفُوظ رہتے ہیں ۔ زیر ارضی پودا ۔ زمین دوز پودا ۔
998.GeopoliticsNoun
ارضی سیاسیات ۔ جُغ سیاسیات ۔ جُغرافیائی سیاسیات ۔
999.GeoponicAdjective
فلاحتی ۔ زرعی ۔ زراعتی ۔ زراعت سے مُتعلّق ۔ چَرواہوں کا ۔
1000.GeoponicsNoun
فلاحَت ۔ فنِ زراعت ۔ کھیتی باڑی کا فَن ۔ کشاورزی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.