English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next | ||
476. | Gas laws | Noun کُلیات گیس ۔ وہ کُلیات جِن سے گیس کی مُقَرَرَّہ مقدار کے حُجم پر درجہ حرارت اور دباوٴ کے اثرات معلُوم ہوتے ہیں ۔ |
477. | Gas liquor | Noun ایمونیا اور ایمونیا کے مُرکبات کا آبی محلُول جو کوئلے کی گیس کی تیّاری کے وقت پیدا ہوتا ہے ۔ |
478. | Gas log | Noun گیس لاگ ۔ جلانے والی لکڑی کے ایک یا کئی کُندوں کے مُشابہ ۔ چُولہا ۔ |
479. | Gas mask | Noun گیس نقاب ۔ نقاب نُما شے جو کیمیاوی طور پَر ہَوا کی تقطیر کَرتی ھے ۔ زہریلی گیسوں سے بچاوٴ کے لیے اِستعمال ہونے والا نقاب ۔ |
480. | Gas shell | Noun گیس گولا ۔ بھَک سے اُڑنے والا گولا جِس میں زہریلی گیس ہو ۔ گیس بھَرا گولا ۔ |
481. | Gas station | Adjective پٹرول پَمپ ۔ فِلِنگ اسٹیشن ۔ سروِس اسٹیشن ۔ ایسی جگہ جہاں گیسولین اور تیل فروخت ہو ۔ |
482. | Gas turbine | Noun گیس ٹَربائن ۔ ایک اِنجَن جو زیرِ دباوٴ گَرم بھاپ سے چَلتا ہے ۔ |
483. | Gas-gangrene | Noun گینگرین کی ایک شکل جِس میں عصبہ ولچی نامی جراثیم زخم میں گیس پیدا کر دیتے ہیں ۔ |
484. | Gas-nipple | Noun پائپ کا چھوٹا سا ٹُکڑا جِس کے باہِر کی طرف پیچ بنے ہوتے ہیں ۔ اِسے پائپ کے دو ٹُکڑے جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
485. | Gas-plant | Noun گیس دار پودا ۔ سدا بہار جھاڑ نُما پودا ۔ نَقَاۓ آبی ۔ |
486. | Gasalier | n. گیس کا جھاڑ |
487. | Gasbag | Noun گیس تھیلا ۔ گیس بھَرنے والا تھیلا ۔ خالی خولی باتیں کَرنے والا ۔ بَڑبولا ۔ لاف زَن ۔ |
488. | Gasburner | n. گیس کی لالٹین |
489. | Gascon | Noun گاسکن ۔ فرانس میں گاسکونی کا باشِندہ ۔ شیخی باز ۔ ڈینگ مارنے والا ۔ |
490. | Gasconade | n. شیخی۔ لاف۔ گزاف۔ بڑبولی Noun تعلّی ۔ شیخی ۔ لاف و گزاف ۔ ڈینگ ۔ |
491. | Gaseous | adj. گیس کی صورت Adjective گیس کا ۔ گیس دار ۔ گیس سا ۔ جو ٹھوس نہ ہو ۔ کم وجود ۔ ہوائی ۔ غیر متعیّن ۔ |
492. | Gases | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
493. | Gash | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
494. | Gashed | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
495. | Gasher | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
496. | Gashes | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
497. | Gashest | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
498. | Gashing | v. a. گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا n. گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار Noun گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔ |
499. | Gasholder | n. آلہ گیس کے جمع کرنے اور پیمانے کا Noun گیس ہولڈر ۔ گیس کی ٹينکی ۔ اِس کی سب سے عام شکل یہ ہے کہ پانی بھرے ہوۓ ایک بڑے سے حَوض میں ایک ٹينکی اِس طرح لگائی جاتی ہے ۔ n. Noun گیس پیما ۔ گیس دان ۔ گیس رکھنے کا بَرتن ۔ گیس ناپنے کا آلہ ۔ |
500. | Gasifiable | Adjective قابلِ گیس کاری ۔ گیس بننے کے قابل ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.