English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next | ||
451. | Garrotte | v. a. پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا |
452. | Garrotted | v. a. پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا |
453. | Garrotter | n. پھانسی دینے والا |
454. | Garrottes | v. a. پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا |
455. | Garrotting | v. a. پھانسی دینا۔ گلا گھوٹنا |
456. | Garrulities | n. بکواس۔ یاوہ گوئی |
457. | Garrulity | n. بکواس۔ یاوہ گوئی |
458. | Garrulous | adj. کپی۔ بکوادی۔ بھڑبھڑیا Adjective باتونی ۔ بَکّی ۔ گَپّی ۔ بَڑبولا ۔ بَکواسی ۔ |
459. | Garrulousness | n. بک بک۔ بکواس Noun باتونی پَن ۔ بَڑبولا پَن ۔ بَکواسی پَن ۔ |
460. | Garrulousnesses | n. بک بک۔ بکواس Noun باتونی پَن ۔ بَڑبولا پَن ۔ بَکواسی پَن ۔ |
461. | Garter | n. 1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند 2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا گارٹر ۔ موزہ بند ۔ Noun گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔ |
462. | Garter snake | Noun گارٹَر سانپ ۔ گیٹس سانپ ۔ شُمالی اور وسطی امریکا میں پایا جانے والا بے ضرر سانپ ۔ |
463. | Gartered | n. 1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند 2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا گارٹر ۔ موزہ بند ۔ Noun گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔ |
464. | Gartering | n. 1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند 2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا گارٹر ۔ موزہ بند ۔ Noun گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔ |
465. | Garters | n. 1. گیٹس۔ موزے باندھنے کا بند 2. ایک اعلیٰ درجے کا تمغا گارٹر ۔ موزہ بند ۔ Noun گارٹَر ۔ گیٹس ۔ ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک ۔ زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک ۔ آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند ۔ |
466. | Garth | Noun احاطہ ۔ صحن جِس کے اِرد گِرد راہداری ہو ۔ گھیر ۔ |
467. | Gartner`s bacillus | Noun ایک مُتحَرَّک گرام مَنفی سَلاخی جَرثُومہ جو خوراک کو زہریلا کَرتا ہے ۔ ڈَنڈے نُما خُردبینی جَرَاثیم کی ایک قِسَم جو پالتُو جانوَروں اور جَنگلی جانوَروں میں پائی جاتی ہے |
468. | Gas | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
469. | Gas attack | Noun گیسی حَملہ ۔ فوجی حَملہ جِس میں دُشمَن کے خلاف گلا گھونٹنے والی زہریلی گیس اِستعمال کی جاتی ھے ۔ |
470. | Gas cell | Noun ایک آلہ جِس میں کِسی ایندھن میں عمل تکسید سے پیدا ہونے والے کیمیائی توانائی سے برقی توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
471. | Gas chamber | Noun گیس کَمرہ ۔ گیس چیمبر ۔ وہ کَمرہ جِس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس سے ہلاک کیا جاتا ہے ۔ |
472. | Gas engine | Noun گیس اِنجن ۔ ایک اندرونی اَحتراقی اِنجن جو گیس اور ہوا کی آمیزش سے چَلتا ہے ۔ |
473. | Gas fitter | Noun گیس فِٹر ۔ گیس کے اِستعمال کے آلات کی تَنصیب کَرنے والا ۔ |
474. | Gas fitting | Noun گیس فِٹر کا کام ۔ گیس سے روشنی و حرارت حاصل کَرنے کے لیے اِستعمال ہونے والا سازوسامان ۔ |
475. | Gas holder | Noun گیس دان ۔ ایک بڑا بَرتَن جِس میں قدرتی یا تیّار شُدہ گیس جمع کی جاۓ ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.