English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.GasserectomyNoun
گَیسرین کو اُبھار کَر آپرَیشَن کے ذَریعے کاٹنا
527.Gasserian ganglionNoun
گیسری عقدہ ۔ عصب پنجم کا اِس مقام پر بڑھ جانا جہاں وہ دماغ کے زیریں حِصّے کے اندر داخِل ہوتا ہے ۔
528.Gassesn.
1. ہوائے بسیط۔ گیس
2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
Noun
گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔
Noun
گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔
Noun
مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی
529.GassinessNoun
لفّاظی ۔ زبانی جمع خَرچ ۔
530.Gassingn.
1. ہوائے بسیط۔ گیس
2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے
Noun
گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔
Noun
گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔
Noun
مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی
531.GassyAdjective
گیس کا ۔ گیس سے بھَرا ہُوا ۔ گیس کی مانِند ۔ {عوامی} خالی خولی لفّاظی کَرنے والا ۔ گَپّی ۔
532.GasterentrologyNoun
مِعدہ اور آنتوں کی بیماریوں کا مُطالِعہ
533.GasteroNoun
سابقہ بمعنی پیٹ کا ۔ شِکمی ۔
534.GastightAdjective
گیس بَند ۔ گیس کا داخلہ روکنے والا ۔ گیس کا اِخراج روکنے والا ۔
535.GastractomyNoun
سارا مِعدہ یا اِس کا ایک حِصّہ خَتَم کَرنا
536.GastralAdjective
معدی ۔ شِکمی ۔ معدے کی نالی سے مُتعلّق ۔ ہاضمے سے مُتعلّق ۔
537.Gastralgian.
درد شکم۔ پیٹ پیڑا
Noun
دردِ معدہ ۔ خصوصاً عصبی درد ۔
Noun
مِعدہ میں دَرد
538.GastrectomyNoun
معدہ براری ۔ معدہ یا اُس کا کوئی حِصّہ نکالنے کا عمل ۔
539.Gastricadj.
پیٹ۔ شکمی
Adjective
شِکمی ۔ معدی ۔ ریاحی ۔ معدے سے مُتعلّق ۔
Noun
ایک ہارمُون جِس سے گَیسٹرِک جُوس کے بَہاو میں اِضافہ ہو جاتا ہے
540.Gastric juiceNoun
رطوبتِ معدی ۔ عصیرِ معدہ ۔ تیزابی ہاضَم سیّال مَادّہ ۔
541.Gastric ulcerNoun
معدے کا اَلسَر ۔ قروح معدہ ۔ زخمِ معدہ ۔
542.GastrinNoun
گسٹرن ۔ عصیرِ معدہ خارِج کَرنے میں معاون غُدود ۔
543.Gastritidesn.
درد شکم۔پیٹ پیڑا
Noun
ورمِ معدہ ۔ معدے کی مَزمَن سوزش ۔ خصوصاً لعابی جھِلّی کی ۔
Noun
مِعدہ کی سوزِش
544.Gastritisn.
درد شکم۔پیٹ پیڑا
Noun
ورمِ معدہ ۔ معدے کی مَزمَن سوزش ۔ خصوصاً لعابی جھِلّی کی ۔
Noun
مِعدہ کی سوزِش
545.Gastritisesn.
درد شکم۔پیٹ پیڑا
Noun
ورمِ معدہ ۔ معدے کی مَزمَن سوزش ۔ خصوصاً لعابی جھِلّی کی ۔
Noun
مِعدہ کی سوزِش
546.Gastro colicNoun
مِعدَہ اور بارَہ انگَشتی آنت سے مُتَعلِق
547.Gastro dyniaNoun
مِعدَہ میں دَرد کا ہونا
548.Gastro-oesophagealNoun
مِعدہ اور ایسوفَیگَس کے مُتعَلِق
549.GastrocnemiusNoun
پِنڈلی کا مَضبُوط عُضلہ جو چَلنے کے کام آتا ہے ۔ بَچھڑے کا دو سِروں والا بَڑا عُضلہ
550.GastrocolicNoun, Adjective
مِعدی قولونی ۔ مِعدہ اور قولون کے مُتعَلِق
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.