English to Urdu Translation
gal found in 116 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
1. | Gal | Noun لڑکی ۔ مَحبوبہ ۔ گال ۔ مِلی ۱۰۰۰ گال فی سیکنڈ کے برابر پیمائش کی اکائی ۔ Noun کَشش ثقل کی وجہ سے کِسی چیز میں اسراع ناپنے کی اکائی جو ہر سیکنڈ میں ایک سنٹی میٹر فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
2. | Gala | n. ات شب۔ تیوہار۔ اچھاؤ۔ تیاری۔ نمود۔ شوکت Adjective تہوار سے مُتعلّق ۔ جشَن سے مُتعلّق ۔ جَشنی ۔ جشَن منانے کے لیے موزوں ۔ |
3. | Galact | Noun دُودھ ۔ دائرہ کہکشاں ۔ |
4. | Galactacrasia | Noun خَراب شیر ۔ خَراب یا مِلاوَٹ والا دُودھ |
5. | Galactagogue | Noun شیر افزا ۔ عامَل جو دُودھ کے بَہاو کو تَیز کَرے |
6. | Galactic | Adjective کہکشانی ۔ کہکشاں سے مُتعلّق ۔ {طِب} شِیری ۔ دُودھ کے بہاوٴ میں اِضافہ کُنِندہ ۔ |
7. | Galactocele | Noun شیری قیلہ ۔ دُودھ یا دُودھ سے مُشابہ سیال پر مُشتَمِل سِسٹ |
8. | Galactogogue | Noun ایسا عنصَر جو دُودھ کی پَیداوار میں اِضَافَہ کَرے |
9. | Galactometer | Noun دُودھ کی کَثافَتِ اِضافی ماپنے کے لیے ایک آلہ |
10. | Galactophoritis | Noun دُودھ کی نالیوں کی سوزِش |
11. | Galactorrhoea | سیلانِ شیر ۔ دُودھ کا زائد بَہاو ۔ چھاتی میں دُودھ کے زیادَہ ہونے کی وَجَہ سے دُودھ کا خُود بَخُود نِکَلنا |
12. | Galactosaemia | Noun خُون میں گَلیکٹوز کی زیادتی ۔ چھوٹی آنت میں لیکٹیز لیکٹوز کے گُلُوکوز اور لیکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے |
13. | Galactose | Noun گلیکٹوز ۔ شِیرینی جو قندِ شِیر یا لیکٹوز سے حاصِل ہوتی ہے ۔ Noun قند شیر ۔ شکر کی ایک قِسم جو دُودھ کی شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
14. | Galah | Noun کاکاٹو ۔ کلَغی دار طوطا ۔ آسٹریلیا کا روزی کپیلا کاکاٹو جو گَندُم کی فصل کو تباہ کَرتا ہے ۔ |
15. | Galantine | Noun گَلَنتینی طعام ۔ بَچھڑے کا گوشت جِس کی ہڈیاں نکال کَر اور مسالا بھَر کَر اُبالا جاۓ ۔ |
16. | Galas | n. ات شب۔ تیوہار۔ اچھاؤ۔ تیاری۔ نمود۔ شوکت Adjective تہوار سے مُتعلّق ۔ جشَن سے مُتعلّق ۔ جَشنی ۔ جشَن منانے کے لیے موزوں ۔ |
17. | Galatian | Adjective گلاشی ۔ قدیم ایشیاۓ کُوچَک کے اندرونی علاقے گلاشیا کے مُتعلّق ۔ اِس کے باسیوں سے مُتعلّق ۔ |
18. | Galax | Noun گیلکس ۔ جنوب مشرقی امریکا کی ایک سدا بہار جھَاڑی ۔ گیلکس اَفِیلا جِس کے پَتّے گُلفروش اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
19. | Galaxies | n. 1. کہکشاں۔ آکاس گنگا 2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا Noun کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔ Noun کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔ |
20. | Galaxy | n. 1. کہکشاں۔ آکاس گنگا 2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا Noun کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔ Noun کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔ |
21. | Galbanum | Noun بارزَد ۔ بَریجا ۔ مَخصُوص بُو والی ایک قِسم کی لاکھ جو بعض ایشیائی پودوں سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
22. | Gale | n. جھوکا۔ آندھی۔ تند ہوا۔ جھکڑ Noun طُوفان ۔ جھَکَڑ ۔ تیز ہوا ۔ |
23. | Galectischia | Noun رکاوَٹ سیلان شیر ۔ دُودھ کے بَہاو میں کَمی یا رُک جانا |
24. | Galena | n. کان سے نکلا ہوا کچا سیسہ Noun گلینا ۔ کچا سیسہ ۔ ایک معدن لیڈ سَلفائیڈ ۔ Noun کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔ |
25. | Galenas | n. کان سے نکلا ہوا کچا سیسہ Noun گلینا ۔ کچا سیسہ ۔ ایک معدن لیڈ سَلفائیڈ ۔ Noun کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔ |
gal found in 116 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.