English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.HalterbreakVerb
کِسی جانور کو رسّی یا پَٹّے کی تَربیت دینا ۔ باگ ڈور کا عادی کَرنا ۔
427.Halteredn.
گلے میں باندھنے کی رسی۔ اگاڑی۔ سرک پھانسی
v. a.
رسی سے باندھنا
Noun
تسمہ ، رسی ، ڈوری جس میں گلے میں ڈالنے کے لیے پٹہ ہو جسے جانوروں کو باندھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھندا ۔
428.Halteringn.
گلے میں باندھنے کی رسی۔ اگاڑی۔ سرک پھانسی
v. a.
رسی سے باندھنا
Noun
تسمہ ، رسی ، ڈوری جس میں گلے میں ڈالنے کے لیے پٹہ ہو جسے جانوروں کو باندھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھندا ۔
429.Haltersn.
گلے میں باندھنے کی رسی۔ اگاڑی۔ سرک پھانسی
v. a.
رسی سے باندھنا
Noun
تسمہ ، رسی ، ڈوری جس میں گلے میں ڈالنے کے لیے پٹہ ہو جسے جانوروں کو باندھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ پھندا ۔
430.HaltingAdjective
لنگڑاتا ہوا ۔
v.n.
1. مقام کرنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ ڈیرا کرنا۔ اترنا۔ پڑاؤ ڈالنا
2. لنگڑانا۔ لنگ کرنا۔ لنگ کر کے چلنا۔ لنگڑا کے چلنا
3. پس و پیش کرنا۔ آگا پیچھا کرنا۔ رکنا۔ توقف کرنا۔ ہچکچانا۔ ہچکنا
4. باہر سے گرنا۔ روانی نہ ہونا۔ سکتہ ہونا
v. a.
ٹھیرانا۔ دم لینے دینا
adj.
لنگڑا۔ اپنگ
n.
1. اتارا۔ ٹکاؤ۔ مقام۔ قیام۔ پڑاؤ۔ منزل
2. لنگ۔ لنگڑاپن
Adjective
لنگڑا ۔ اپاہج ۔ لنگڑاتا ہوا ۔
Noun
مقام ۔ وقفہ ۔ پڑاوٴ ۔
431.HaltinglyAdverb
پس و پیش کے ساتھ ۔ رُک رُک کَر ۔ لنگڑا کَر ۔
432.Haltsv.n.
1. مقام کرنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ ڈیرا کرنا۔ اترنا۔ پڑاؤ ڈالنا
2. لنگڑانا۔ لنگ کرنا۔ لنگ کر کے چلنا۔ لنگڑا کے چلنا
3. پس و پیش کرنا۔ آگا پیچھا کرنا۔ رکنا۔ توقف کرنا۔ ہچکچانا۔ ہچکنا
4. باہر سے گرنا۔ روانی نہ ہونا۔ سکتہ ہونا
v. a.
ٹھیرانا۔ دم لینے دینا
adj.
لنگڑا۔ اپنگ
n.
1. اتارا۔ ٹکاؤ۔ مقام۔ قیام۔ پڑاؤ۔ منزل
2. لنگ۔ لنگڑاپن
Adjective
لنگڑا ۔ اپاہج ۔ لنگڑاتا ہوا ۔
Noun
مقام ۔ وقفہ ۔ پڑاوٴ ۔
433.Halvev. a.
1. آدھوں آدھ کرنا۔ دو ٹوک کرنا۔ نصفا نصف کرنا۔ دو حصے کرنا۔ آدھم آدھ کرنا۔ تنصیف کرنا
2. شہتیروں کے سرے جوڑنا
Verb
نِصف نِصف کَرنا ۔ دو مساوی حِصّے کَرنا ۔ دو نِصف حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔
434.Halvedadj.
آدھا۔ نصف
v. a.
1. آدھوں آدھ کرنا۔ دو ٹوک کرنا۔ نصفا نصف کرنا۔ دو حصے کرنا۔ آدھم آدھ کرنا۔ تنصیف کرنا
2. شہتیروں کے سرے جوڑنا
Verb
نِصف نِصف کَرنا ۔ دو مساوی حِصّے کَرنا ۔ دو نِصف حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔
435.Halvesn.
نصفا نصف۔ آدھوں آدھ۔ دو نیم
n.
آدھا۔ نصف۔ نیم
adv.
آدھا۔ نصف۔ نیم
ہاف ۔ نِصف ۔ آدھا ۔
Noun
نِصف ۔ آد ۔ نیمہ ۔ نیم ۔ آدھا ۔
v. a.
1. آدھوں آدھ کرنا۔ دو ٹوک کرنا۔ نصفا نصف کرنا۔ دو حصے کرنا۔ آدھم آدھ کرنا۔ تنصیف کرنا
2. شہتیروں کے سرے جوڑنا
Verb
نِصف نِصف کَرنا ۔ دو مساوی حِصّے کَرنا ۔ دو نِصف حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔
436.Halvingv. a.
1. آدھوں آدھ کرنا۔ دو ٹوک کرنا۔ نصفا نصف کرنا۔ دو حصے کرنا۔ آدھم آدھ کرنا۔ تنصیف کرنا
2. شہتیروں کے سرے جوڑنا
Verb
نِصف نِصف کَرنا ۔ دو مساوی حِصّے کَرنا ۔ دو نِصف حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔
437.Halyardn.
پال کا رسا
Noun
بادبانوں کو چڑھانے اور اُتارنے کے لیے اِستعمال ہونے والی رسّی یا چَرخی ۔
438.Halyardsn.
پال کا رسا
Noun
بادبانوں کو چڑھانے اور اُتارنے کے لیے اِستعمال ہونے والی رسّی یا چَرخی ۔
439.Hamn.
ران۔ جانگھ۔ پٹھا
Noun, Adjective
خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔
440.HamaNoun, Name, Arabic, Geology
حماہ (عربی میں حماة) وسطی شام کا ایک شہر ہے۔ شام کا آبادی کے حساب سے پانچواں بڑا شہر ہے۔
441.Hamadryadn.
بن دیو تا یا دیبی جو پیڑوں کےساتھ پیدا ہوتے اور مرتے ہیں
Noun
بَن دیوی ۔ شَجَر دیوی ۔ ہیما ڈرائڈ ۔ شجری پَری ۔
442.HamalNoun
حمال ۔ قُلی ۔ بوجھ اُٹھانے والا ۔ مَزدُور ۔ مَشرقی قُلی ۔
443.HamamelidNoun
وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال سے عرق کَشید کیا جاتا ہے
444.HamamelidsNoun
وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے
445.Haman chorionic gonadotrophin(hcg)Noun
پَلَیسینٹا سے حاصَل شُدہ اِنسانی کوریانی گونَیڈٹروفِن
446.HamasNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
شام کا ایک قدیم شہر ۔ دمشق سے 85 میل شمال کی جانب دریائے ارانطس کے مشرقی کنارے آباد ہے۔ اور بہت بڑا تجارتی مرکز ہے۔ قدیم زمانے میں حمص سورج دیوتا کے مندر کی وجہ سے مشھور تھا۔ 272ء میں اورلین نے حمص پر قبضہ کر لیا ۔ رومیوں کے بعد حمص بازنطینی حکومت کا بڑا مرکز رہا۔ 635ء میں خالد بن ولید نے اس کو فتح کیا۔
447.HamburgerNoun
ہیمبَرگَر ۔ کٹا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔ پِسا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔
448.HameNoun
بَگھی گھوڑے کے ساز میں دو چوبی یا آہنی خَمدار قُلّابے ۔
449.HamidNoun, Adjective
حامِدﷺ ۔ اللہ کی تعريف کرنے والا ۔ اللہ کی صِفات بيان کرنے والا ۔ اللہ تعالیٰ کی شان سے مُتعارَف کرانے والا ۔ اللہ کا دوست ۔ اللہ تعالیٰ کی بڑائی بيان کرنے والا ۔
450.HamiltonianAdjective
ہیملٹَنی ۔ ہیملٹَن کے مُتعلّق ۔ اُس کے نَظریات اور فَلسفے کے مُتعلّق ۔ امریکا کے سیاسی مُفکّر اور سیاست دان ہیملٹَن کے بارے میں ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.