English to Urdu Translation

ham found in 53 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Hamn.
ران۔ جانگھ۔ پٹھا
Noun, Adjective
خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔
2.HamaNoun, Name, Arabic, Geology
حماہ (عربی میں حماة) وسطی شام کا ایک شہر ہے۔ شام کا آبادی کے حساب سے پانچواں بڑا شہر ہے۔
3.Hamadryadn.
بن دیو تا یا دیبی جو پیڑوں کےساتھ پیدا ہوتے اور مرتے ہیں
Noun
بَن دیوی ۔ شَجَر دیوی ۔ ہیما ڈرائڈ ۔ شجری پَری ۔
4.HamalNoun
حمال ۔ قُلی ۔ بوجھ اُٹھانے والا ۔ مَزدُور ۔ مَشرقی قُلی ۔
5.HamamelidNoun
وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال سے عرق کَشید کیا جاتا ہے
6.HamamelidsNoun
وِچ بَندُوق ۔ اِس کی چھال کا عرق کَشید کیا جاتا ہے
7.Haman chorionic gonadotrophin(hcg)Noun
پَلَیسینٹا سے حاصَل شُدہ اِنسانی کوریانی گونَیڈٹروفِن
8.HamasNoun, Name, Arabic, Geology, Historical
شام کا ایک قدیم شہر ۔ دمشق سے 85 میل شمال کی جانب دریائے ارانطس کے مشرقی کنارے آباد ہے۔ اور بہت بڑا تجارتی مرکز ہے۔ قدیم زمانے میں حمص سورج دیوتا کے مندر کی وجہ سے مشھور تھا۔ 272ء میں اورلین نے حمص پر قبضہ کر لیا ۔ رومیوں کے بعد حمص بازنطینی حکومت کا بڑا مرکز رہا۔ 635ء میں خالد بن ولید نے اس کو فتح کیا۔
9.HamburgerNoun
ہیمبَرگَر ۔ کٹا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔ پِسا ہُوا کَچا بڑا گوشت ۔
10.HameNoun
بَگھی گھوڑے کے ساز میں دو چوبی یا آہنی خَمدار قُلّابے ۔
11.HamidNoun, Adjective
حامِدﷺ ۔ اللہ کی تعريف کرنے والا ۔ اللہ کی صِفات بيان کرنے والا ۔ اللہ تعالیٰ کی شان سے مُتعارَف کرانے والا ۔ اللہ کا دوست ۔ اللہ تعالیٰ کی بڑائی بيان کرنے والا ۔
12.HamiltonianAdjective
ہیملٹَنی ۔ ہیملٹَن کے مُتعلّق ۔ اُس کے نَظریات اور فَلسفے کے مُتعلّق ۔ امریکا کے سیاسی مُفکّر اور سیاست دان ہیملٹَن کے بارے میں ۔
13.HamiltonianismNoun
ہیملٹنیّت ۔ فَلسفہ یا سیاسی نِظام جو ہیملٹس کے نَظریات پر مُشتَمِل ہو ۔
14.HamiplegiaGreek
فالَج نِصفی ۔ جِسَم کا ایک طَرَف کا دورہ ۔
15.HamiteNoun
حام نَسلہ ۔ حَضرَت نوح کے دُوسرے بیٹے حام کی اولاد سے ۔ شُمالی یا مَشرقی افریقہ کا جیسے مِصری باشِندہ ۔
16.HamiticAdjective
حامی ۔ حام یا حامیوں سے مُتعلّق ۔ حامیوں کی زُبان سے مُتعلّق ۔
17.Hamletn.
پری۔ کھیڑا۔ ماجری۔ پروا۔ پورہ۔ قریہ
Noun
ڈھوک ۔ دہ ۔ ڈیرہ ۔ جھوک ۔ چھوٹا گاوٴں ۔
18.Hamletsn.
پری۔ کھیڑا۔ ماجری۔ پروا۔ پورہ۔ قریہ
Noun
ڈھوک ۔ دہ ۔ ڈیرہ ۔ جھوک ۔ چھوٹا گاوٴں ۔
19.Hammedn.
ران۔ جانگھ۔ پٹھا
Noun, Adjective
خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔
20.Hammern.
1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر
2. موگری
v. a.
1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا
2. گھڑنا۔ شکل بنانا
3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا
ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔
Noun
ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔
21.Hammer and sickleNoun
ہتھوڑا درانتی ۔ سویت یُونین کا نِشان جِس میں ہتھوڑا اور درانتی آڑا بنایا جاتا ہے ۔ جو مَزدُور اور کِسان کی نُمائندگی کرتا ہے ۔
22.Hammer and tongsAdverb
درُشتی سے ۔ کرَختی سے ۔ سَخت آواز سے ۔ بُلَند آواز سے ۔ اکّھَڑ طریقے سے ۔
23.Hammer lockNoun
ہتھوڑا گرِفت ۔ ہیمَر لاک ۔ دھوبی پَٹڑا ۔ دھوبی پاٹ ۔
24.Hammer toeNoun
مَطرَقی انگُوٹھا ۔ پہلے فَیلِنکس کا مُستَقِل بَڑھاو اور دُوسری اور تیسری اُنگلیوں کا مُستَقِل خَم
25.Hammer-beamNoun
کِسی چھت کی وہ کڑی جو بڑے شہتیر کے نیچے دیوار سے نِکلی ہوئی ہوتی ہے ۔
ham found in 53 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.