English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.Khuda dad khanNoun, Name
خداداد خان دوسرے ہندوستانی تھے جنہیں وکٹوریہ کراس ملا۔ یہ سب سے بڑا اعزاز ہے جو کہ برطانوی فوج کو دشمن کے خلاف بہادری دکھانے پر مل سکتاہے۔ آپ کا تعلق موجودہ پاکستان کے ضلع چکوال سے تھا۔ آپ میر منہاس راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔
302.Kiang, kyangNoun
کَيانگ ۔ جَنگَلی گَدھا ۔ گورخَر ۔
303.KibbleNoun
(بَرطانوی) ڈول ۔ سَتل ۔ کان ميں سے کَچدھات نِکالنے کے لِيے اِستِعمال ہونے والا بَڑا ڈول ۔
304.KibbutzNoun
کيبوتس ۔ اِسرائيلی آبادی ۔ زَرعی کھيت ۔
305.Kiben.
بوائی۔ چیر
چير ۔ سَردی سے پھَٹے ہُوئے يا سُرخ ہو جانے والے ہاتھ ، پير خَصُوصاً ايڑھی ۔
306.KibitizerNoun
(بول چال) دَخَل دَر مَعقُولات کَرنے والا ۔ خُوا مخُوا مَشوَرَہ دينے والا ۔
307.KibitzVerb
دَخَل دَر مَعقُولات کَرنا ۔ بِلا وَجَہ مَشوَرَہ دينا ۔
308.KiboshNoun
(عوامی) روکنے يا ٹھہرانے والا ۔ (قَديم) مہمَل بات ۔ لَغُو بات ۔
309.Kickv. a.
ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔
v. n.
1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔
2. مقابلہ کرنا
3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا
n.
1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد
2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔
کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔
Verb
ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔
310.Kick around بَد سُلُوکی کَرنا ۔ سَختی سے پيش آنا ۔
311.Kick in(عوامی) اپنا حِصَّہ ادا کَرنا ۔ حِصَّہ ڈالنا ۔ چَندَہ دينا ۔
312.Kick offVerb
کھيل شُروع کَرنے کے لِيے گيند کو ٹھوکَر لَگانا ۔
313.Kick outبَرخاست کَرنا ۔ زَبَردَستی نِکال باہِر کَرنا ۔ ہَٹا دينا ۔
314.Kick over the tracesVerb
مُنہ زوری کرنا ۔ بے قابُو ہو جانا ۔ سَر کَشی کرنا ۔ نافَرمانی کرنا ۔
315.Kick the bucket (عوامی) مَرنا ۔ وَفات پانا ۔
316.Kick turnNoun
ضَربی موڑ ۔
317.Kick upVerb
ٹھوکَر سے اُوپر اُٹھانا ۔ وَقُوع پَذير کَرانا ۔
318.Kick upstairsبظاہِر بہتر عہدے پر ترقی دے دینا لیکن در حقیقت نافرمانبردار ۔
319.KickbackNoun
(عوامی) کَٹوتی ۔ خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل ۔
320.Kickedv. a.
ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔
v. n.
1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔
2. مقابلہ کرنا
3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا
n.
1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد
2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔
کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔
Verb
ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔
321.KickerNoun
ٹھوکَر مارنے يا ضَرب لَگانے والا ۔ ضارِب ۔
322.Kickingv. a.
ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔
v. n.
1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔
2. مقابلہ کرنا
3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا
n.
1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد
2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔
کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔
Verb
ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔
323.KickoffNoun
آغاز ۔ اِبتِدائی کھيل ۔ کھيل کا آغاز ۔
324.Kicksv. a.
ٹھوکر مارنا۔ ٹھکرانا۔ لات مارنا۔ لتیانا۔
v. n.
1. لات چلانا۔ دولتی چھانٹنا یاپھیکنا۔
2. مقابلہ کرنا
3. ہٹنا۔ پیچھے ہٹنا
n.
1. لات۔ ٹھوکر۔ دولتی۔ لکد
2. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ چھن۔
کِک ۔ لات مارنا ۔ ہِٹ لَگانا ۔ جيسے فُٹبال کو ۔
Verb
ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔
325.Kickshawn.
1. ایک عجیب یا انوکھی چیز
2. کھانا جو کھانے والا پہچان نہ سکے۔ نیا اور عجیب کھانا
Noun
مَعمُولی ۔ بے وُقعت ۔ کَم قيمَت ۔ کَم اہمِيَت رَکھنے والا ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.