English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
1001. | On thin ice | پريشان کن ۔ پر خطر حالت |
1002. | On this account, a duty on silk | پر مبنی یا کی بنیاد پر ۔ |
1003. | On tiptoe | اوپر کی طرف زور دے کر ۔ مشتاق ۔ محتاط یا دبے قدموں سے ۔ |
1004. | On top | چوٹی پر ۔ اوّل ۔ فاتح ۔ کامیاب ۔ غالب ۔ |
1005. | On top of | Verb اُوپر اور سہارا لیے ہوۓ ۔ علاوہ ازیں ۔ دبا لینا ۔ نتیجہ نِکالنا ۔ |
1006. | On view | مُعائنے کے لیے کُھلم کُھلا پیش کیا ہوا ۔ جیسے عوام کے سامنے ۔ |
1007. | On welfare | حکومت کی مدد پر بھروسا کرنا ۔ زِندگی بسر کرنا ۔ |
1008. | On wheels or on foot | لٹکا ہوا ۔ سہارا لیے ہوئے ۔ نقشے پر معین ۔ |
1009. | On your mark | شُروع کَرنے کے لیے تیار ہو جاو ، بِالخَصُوص دوڑ ۔ |
1010. | On-line | Adjective یک سَمتی ۔ سَمت پر ۔ |
1011. | Onager | n. گورخر۔ حمار وحشی۔ جنگلی گدھا Noun گورخر ۔ جنگلی گدھا ۔ گدھے کی ایک نسل ۔ |
1012. | Onanism | n. Noun انزالِ خارجی ۔ مُشت زنی ۔ مُباشرت کو دوران انزال سے پہلے خروج ۔ جلق ۔ عزل ۔ |
1013. | Onanist | Noun عزّال ۔ جلق زن ۔ مُشت زن ۔ |
1014. | Onanistic | Adjective جلق یا عزل سے متعلق ۔ |
1015. | Once | adv. 1. ایک وقت۔ ایک کال۔ ایک بار۔ ایک دفعہ۔ ایک مرتبہ۔ ایک دن۔ ایک سمے۔ ایک روز 2. پیش تر۔ پہلے۔ اول۔ آگے۔ سابق میں۔ آدھ میں۔ پرتھم۔ اگلے دنوں میں۔ پہلے کبھی۔ ایک زمانے میں ونس ۔ ايک مرتبہ ۔ Adverb ایک بار ۔ پہلے ۔ ذرا ایک بار ۔ یکایک ۔ ایک ہی بار ۔ کسی وقت ۔ |
1016. | Once and for all | آخری بار ۔ یقینی طور پر ۔ قطعی طور پر ۔ واضع طور پر ۔ ہمیشہ کے لیے ۔ |
1017. | Once in a while | کبھی کبھار ۔ غیر متواتر ۔ گاہے ماہے ۔ |
1018. | Once upon a time | کسی غیر یقینی زمانے میں ۔ عموماً بہت پہلے ۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔ |
1019. | Once-over | Noun بول چال ۔ ایک واحد یا مختصر نظر ۔ تشخیص یا انداز ۔ |
1020. | Onces | adv. 1. ایک وقت۔ ایک کال۔ ایک بار۔ ایک دفعہ۔ ایک مرتبہ۔ ایک دن۔ ایک سمے۔ ایک روز 2. پیش تر۔ پہلے۔ اول۔ آگے۔ سابق میں۔ آدھ میں۔ پرتھم۔ اگلے دنوں میں۔ پہلے کبھی۔ ایک زمانے میں ونس ۔ ايک مرتبہ ۔ Adverb ایک بار ۔ پہلے ۔ ذرا ایک بار ۔ یکایک ۔ ایک ہی بار ۔ کسی وقت ۔ |
1021. | Onchocerca | Noun فَلَیریا کیڑے کا اِنسان پَر حَملَہ ۔ دَریائی اندھے پَن کا سَبَب |
1022. | Onchoceriasis | Noun افکوسرکا ۔ فَلَیریا کیڑا |
1023. | Oncogenesis | Noun مرضِ رسولی ۔ مرضِ سلعہ ۔ |
1024. | Oncogenic | Greek رَسولی پَیدا کَرنے کا اہل ۔ رَسولی بَننے کا طَریقَہ |
1025. | Oncologic, oncological | Noun سلعیاتی ۔ رسولی ۔ سَلعہ کے علاج سے متعلق ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.