English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
976. | On the hoof | زندہ ۔ غیر زبع شُدہ ۔ |
977. | On the lam | بھاگتا ہُوا ۔ بھَگوڑا ۔ |
978. | On the level | عوامی ۔ ديانت دار ۔ قابِلِ اعتبار ۔ |
979. | On the line | بَراہِ راست ۔ بے تَکَلُفانَہ ۔ فَوری ۔ |
980. | On the make | ذاتی مُفاد پَر تُلا ہُوا ۔ آمادہِ اقدام ۔ جِنسی عمَل کا خَواہِش مَند ۔ |
981. | On the move | مصروف یا سرگرم عمل ہونا ۔ |
982. | On the rack | عذاب میں مُبتلا ۔ شکنجے میں ۔ اذیت ۔ تکلیف |
983. | On the road | (بول چال) سَفَر کَناں ۔ سَفَر ميں ۔ |
984. | On the rocks | تَباہی و بَربادی کی حالَت ميں ۔ بے مايَہ ۔ ديوالِيے پَن ميں ۔ |
985. | On the ropes | کَمزور يا بَغير کِسی دِفاع کے ہونا ۔ مايُوسی ميں ہونا ۔ |
986. | On the run | Noun جَلدی سے ۔ بھاگتے بھاگتے ۔ بھاگتے ہُوئے ۔ بھاگَم بھاگ ۔ |
987. | On the shelf | ایک طرف رکھ دی گئی کوئی شے ۔ استعمال میں نہ لائی جانے والی شے ۔ |
988. | On the side | اِضافی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔ |
989. | On the skids | تُباہی کے دہانے پَر ۔ شِکَست کے دہانے پَر ۔ |
990. | On the sly | دزدیدہ طریقے سے ۔ در پردہ طریقے سے۔ |
991. | On the spot | مو قع پر ۔ فی الفور ۔ |
992. | On the spur of the moment | ارتجالا ۔ جلد بازی میں ۔ بے سوچے سمجھے |
993. | On the square | دیانت دار ۔ صاف گو ۔ سچ بولنے والا |
994. | On the tip of one, s tongue | نوکِ زبان پر ۔ لبوں تک آئی ہوئی بات ، جو حافظے میں نہ آئی ہوئی ہو ۔ |
995. | On the top of the world | (بول چال) بہَت خُوش ۔ مَسرُور ۔ شادمان ۔ نازاں ۔ |
996. | On the town | Verb تفریح کرنا ۔ میونسپل کمیٹی سے اِمداد حاصِل کرنا ۔ |
997. | On the track of | Verb کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔ |
998. | On the whole | اصُولی طَور پَر ۔ سارے کو ديکھتے ہُوئے ۔ مَجمُوعی طَور پَر ۔ |
999. | On the wing | دوران پَرواز ۔ دورانِ حَرکَت ۔ ہَوائی سَفَر ميں ۔ |
1000. | On the wrong side of the tracks | غربت زدہ علاقے میں ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.