English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next
1026.OncologyNoun
عِلمِ سَلعات ۔ سلعیات ۔
Greek
سَلعیات ۔ نیُوپلازَمز کا سائنسی مُطالِعَہ
1027.Oneadj.
1. ایک۔ واحد۔ تنہا۔ اکیلا
2. کوئی۔ کوئی ایک۔ کوئی سا
3. ایک۔ برابر۔ ایک ہی۔ وہ ہی
4. ایک۔ متفق۔ ملا جھلا۔ پیوستہ
n.
آدمی۔ شخص۔ کوئی۔ ایک
1028.One and all ہر ایک ۔ انفرادی یا اجتماعی طور پر ۔
1029.One anotherPronoun
ایک دوسرے سے ۔ باہم دگر ۔ ایک دوسرا ۔ آپس ۔ یک دگر ۔
1030.One by one یکے بعد دیگرے ۔ ایک کے بعد ایک ۔ تسلسل میں ۔ باری باری ۔
1031.One eyedون آئيڈ ۔ کانا ۔ ايک آنکھ سے معذور ۔
1032.One of these daysآج کل میں ۔کسی روز ۔ کسی دن ۔ جلد ہی ۔
1033.One's level bestPhrase
اپنی پُوری حَد تَک ۔ اپنی اِنتہائی حَد تَک ۔
1034.One, s faceکِسی کی عَين موجُودگی ميں ۔ کِسی کے سامنے ۔ کِسی کے آگے ۔
1035.One-base hit, one-baggerNoun
بیس بال ۔ بَلّے باز ۔ ایک ۔ سنگل ۔
1036.One-eggAdjective
یک بیضوی ۔ ایک ہی خلیے سے پیدا شدہ ۔
1037.One-horseAdjective
یک اسبی ۔ یک فرسی ۔ ایسی گاڑی جس میں ایک گھوڑا جنا ہو ۔ غیر اہم ۔ یونہی سا ۔
1038.One-shotAdjective
ایک بار والا ۔ غیر متوالی ۔
1039.One-sidedAdjective
یک طرفہ ۔ یک رُخہ ۔ غیر منصفانہ ۔ اٰک ہی رُخ رکھنے والا ۔
1040.One-sidedlyAdverb
یک طرفہ طور پر ۔
1041.One-sidednessNoun
یک طرفگی ۔
1042.One-stepNoun
یک قدم ۔
1043.One-trackAdjective
یک روشنی ۔ یک راہی ۔ صرف ایک راستہ رکھنے والا ۔
1044.One-upmanshipNoun
مسابقت کا رحجان ۔
1045.One-wayAdjective
یک طرفہ ۔ ایک ہی سمت میں ۔
1046.Oneeyedadj.
کانڑا۔ کانا۔ یک چشم۔ واحدالعین
1047.Onefoldadj.
اکہرا۔ اکہری
1048.OneiricAdjective
خوابی ۔ رویانی ۔ خواب سے متعلّق ۔ خواب کا ۔ خواب ناک بیداری سے متعلّق ۔
1049.Oneirocriticadj.
تعبیر خواب سے متعلق
Noun
تعبیر گوہ ۔ معبر ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح کرنے والا ۔
1050.OneirocriticalAdjective
تعبیری ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح سے متعلق ۔
adj.
تعبیر خواب سے متعلق
Noun
تعبیر گوہ ۔ معبر ۔ خوابوں کی تعبیر و تشریح کرنے والا ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    37    38    39    40    41    42    43    44    45    46    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.