English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.Satrapsn.
صوبے دار۔ عامل۔ ناظم۔ (والی۔ فرماندار)
Noun
صُوبے دار ۔ قَديم بادشاہی سِلسِلے ميں ايک صُوبے کا والی ، (حالِيَہ گوَرنَر ۔
952.Satrapyn.
صوبے دار۔ نظامت۔ صوبہ
Noun
حَدُود و نِظامَت ۔ وِلايَت ۔
953.SatronatiumNoun
ایک رَیڈیو ایکٹِو آئیسوٹوپ جِس کی نِصف حَیَات نِسبتاً طَویل ( ۲۸ سال ) ہو تی ہے
954.Saturableadj.
بھر جانے یا سیر ہوجانے کے قابل۔ (سیر پذیر)
Adjective
جاذِب ۔ سير شُدنی ۔ مَعمُور پَذير ۔
955.Saturatev. a.
1. سیر کرنا۔ پر کرنا۔ بھر دینا۔ لباب کرنا۔
2. بھگونا۔ تر کرنا۔ (شرابور کرنا)
Verb
سير کَرنا ۔ سيراب کَرنا ۔ مَعمُور کَرنا ۔ لَبريز کَرنا ۔
956.SaturatedAdjective
سير شُدَہ ۔ سيراب ۔ مَعمُور ۔ لَبريز ۔ پُوری طَرَح سَرايَت کَردَہ ۔
v. a.
1. سیر کرنا۔ پر کرنا۔ بھر دینا۔ لباب کرنا۔
2. بھگونا۔ تر کرنا۔ (شرابور کرنا)
Verb
سير کَرنا ۔ سيراب کَرنا ۔ مَعمُور کَرنا ۔ لَبريز کَرنا ۔
957.Saturatesv. a.
1. سیر کرنا۔ پر کرنا۔ بھر دینا۔ لباب کرنا۔
2. بھگونا۔ تر کرنا۔ (شرابور کرنا)
Verb
سير کَرنا ۔ سيراب کَرنا ۔ مَعمُور کَرنا ۔ لَبريز کَرنا ۔
958.Saturatingv. a.
1. سیر کرنا۔ پر کرنا۔ بھر دینا۔ لباب کرنا۔
2. بھگونا۔ تر کرنا۔ (شرابور کرنا)
Verb
سير کَرنا ۔ سيراب کَرنا ۔ مَعمُور کَرنا ۔ لَبريز کَرنا ۔
959.Saturationn.
1. پُری۔ سیری۔ بھرائی
2. تری۔ نمی۔ رطوبت
Noun
سيرابی ۔ لَبريزی ۔ مَعمُور ۔ شَرابُوری ۔ تَربَتَر کَرنے کا عمَل ۔
960.Saturationsn.
1. پُری۔ سیری۔ بھرائی
2. تری۔ نمی۔ رطوبت
Noun
سيرابی ۔ لَبريزی ۔ مَعمُور ۔ شَرابُوری ۔ تَربَتَر کَرنے کا عمَل ۔
961.SaturatorNoun
سَير/ لَبريز کُنِندَہ ۔ سَرايَت کَرنے والا ۔
962.Saturdayn.
سنیچر۔ شنبہ۔ ہفتہ۔ سنی بار۔ تھاور۔ (سبت)
سے ٹر ڈے ۔ ہفتہ ۔
Noun
ہَفتَہ ۔ شَنبَہ ۔ سيت ۔ سَنيچَر ۔ ساتواں يا ہَفتے کا آخری دِن ۔
963.SaturdaysAdverb
سَنيچَروں کو ۔ ہَر سَنيچَر کے دِن ۔
964.Saturnn.
1. زحل۔ کیوان۔ سنیچر
2. سیسہ۔ سرب
3. سیاہ رنگ
Noun
(فَلکِيات) زُحَل ۔ سَنيچَر ۔ کيوان ۔ وہ سَيّارَہ جو مُشتَری اور يُورانس کے دَرميان واقع ہے ۔
965.Saturnalian.
روم والوں کا ایک تہوار جس میں ہر ایک کو آزادی ہوتی ہے۔ دلیہنڈی۔ ہولی۔ (جشن عیاشی۔ ہنگام عیش و طرب)
966.Saturnianadj.
کیوانی۔ منسوب بہ زحل۔ خوش۔ ست جگی۔ (سینچری۔ زحلی)
Adjective
زُحَل کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ سادَہ ۔ نيک خو ۔ پُرمُسَرَّت ۔
967.Saturniid, giant silkworm mothNoun
زُحَلی پَتَنگا ۔ پَروانے کے گھَرانے کا ايک پَتَنگا ۔
968.Saturnineadj.
1. کیوانی
2. بھاری۔ ملول۔ رنجیدہ۔ اداس۔ (غمگین۔ افسردہ)
3. سربی۔ سیسے کا
Adjective
زُحَلی ۔ کيوانی ۔ سَنيچَری ۔ سَيّارَہ زُحَل کے زيرِ اثَر ۔
969.SaturninelyAdverb
کاہِلی سے ۔ مُردَہ دِلی سے ۔
970.SaturninenessNoun
کاہِلی ۔ مُردَہ دِلی ۔
971.SaturnismNoun
(امراضِيات) سيسَہ خورانی ۔
972.Saturnistn.
افسردہ دل شخص
973.Satyagraha, satyagrahaNoun
غَير مُتشَدّدانَہ مَزاحمَت کے ذَريعےسَماجی و سَياسی اِصلاح کی تحريک ۔
974.Satyrn.
1. روسیوں کا ایک دیوتا آدھا آدمی آدھا بکرا۔ بکمانس دیوتا۔ (یونان کا ایک دیوتا)
2. شہوت پرست۔ عاشق زنان۔ بوالہوس۔ ہوس ناک
Noun
ساطير ۔ سَتُور ۔ يُونانيوں اور رُوميوں کا ايک صحرائی ديوتا ۔نيم ديوتا ۔ نِصف آدمی يا بَکرا ۔ بَدکار ۔
975.Satyr playNoun
ساطيری کھيل ۔ ايک قِسم کا قَديم يُونانی ڈرامَہ ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.