English to Urdu Translation
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 Next | ||
826. | Sarcasms | n. بولی ٹھولی۔ کنایہ۔ رمز۔ طنز۔ طعن۔ ہجو۔ (استہزا) Noun طَنز ۔ طَعن ۔ ہُجَّت ۔ تَلَخ چُبھتی ہُوئی بات ۔ adj. طعن آمیز۔ ہجو آمیز۔ طنزیہ۔ (استہزائی۔ تعریضی) Adjective طَنزِيَہ ۔ طَعن آميز ۔ |
827. | Sarcastic | adj. طعن آمیز۔ ہجو آمیز۔ طنزیہ۔ (استہزائی۔ تعریضی) Adjective طَنزِيَہ ۔ طَعن آميز ۔ |
828. | Sarcastically | adv. ہجویہ۔ طنزاً۔ طعنے کے طور پر۔ کنایتہً۔ (تعریضاً) Adverb طَنزاً ۔ ازراہِ طَنز ۔ طَنزِيَہ طَور پَر ۔ |
829. | Sarcasticness, sarcasticalness | Noun طَنز ۔ طَعن ۔ رَمز ۔ |
830. | Sarcenet, sarscenet | Noun سارسينی ۔ ساختَہ سارا سين ۔ ايک باريک ريشمی کَپڑا ۔ |
831. | Sarcocarp | Noun گُودے والا پھَل ۔ بَعض پھَلوں جيسے آلُوچے کا گُودے والا حِصَّہ ۔ |
832. | Sarcocol | n. انزرت۔ کنجدہ۔ (انزوت۔ کنجیدہ) |
833. | Sarcocolla | n. انزرت۔ کنجدہ۔ (انزوت۔ کنجیدہ) |
834. | Sarcoid | Noun گوشت نُما ۔ جِلد ، پھَیپھڑوں یا دُوسرے اعضا میں زَخموں کا گَروہ Adjective لَحمی ۔ (امراضِيات) دُنبَل لحمی جيسے رَسولی ۔ |
835. | Sarcoidosis | Noun بَظَاہَر تَپ دَق سے مُشابِہ ۔ یہ مَرض جِسَم کے کِسی بھی حِصّے کو مُتاثَر کَر سَکتا ہے ۔ لَیکِن زیادَہ تَر جِلد ، لَمفی غَدُود یا ہاتھ کی ہَڈّیوں کی حَالَت |
836. | Sarcology | n. تشریح گوشت۔ (لحمیات) |
837. | Sarcoma | Noun (امراضِيات) رَسولی ۔ دُنبَل لَحمی ۔ کوئی سی موذی رَسولی جو واصلی نَسيج ميں پيدا ہو گَئی ہو ۔ |
838. | Sarcomatoid, sarcomatous | Adjective رَسولی دار ۔ لَحمی سَلعی ۔ |
839. | Sarcophagous, sarcophagic | Noun گوشت خور ۔ لَحَم خور ۔ گوشت کھانے والا جانوَر يا پودا ۔ |
840. | Sarcophagus | Noun تابُوتی پَتھَّر ۔ پَتھَّر کی قَبَر ۔ پَتھَر کا مُزَيَن نُماياں تابُوت ۔ |
841. | Sarcophagy | n. گوشت خوار۔ مانساہاری |
842. | Sarcoptes | Noun سَکَیبیز پَیدا کَرنے والا اچمائیٹ |
843. | Sarcous | Adjective لَحمی ۔ گوشت يا عضلات پَر مُشتَمِل ۔ |
844. | Sard, sardine, sardius | Noun (مَعدنِيات) عقيقِ احمَر ۔ عقيقِ اصغَر ۔ پُختَہ ۔ نيم شَفاف ۔ |
845. | Sardel | n. جواہرات کی ایک قسم(عقیق احمر) |
846. | Sardine | n. ایک چھوٹی سمندری مچھلی۔ (سارڈین) Noun سارڈين ۔رايو ۔ مُتعدَد چھوٹی خُوردنی مَچھلِيوں ميں سے کوئی ۔ |
847. | Sardine, sardius | n. جواہرات کی ایک قسم(عقیق احمر) |
848. | Sardines | n. ایک چھوٹی سمندری مچھلی۔ (سارڈین) Noun سارڈين ۔رايو ۔ مُتعدَد چھوٹی خُوردنی مَچھلِيوں ميں سے کوئی ۔ |
849. | Sardinian | Adjective سارڈينی ۔ اِٹلی کے مَغرَب ميں بحيرَہ رُوم کے ايک بَڑے جَزيرے سارڈينِيا يا اُس سے مُتعلِقَہ ۔ |
850. | Sardius | Noun نارَنجی عقيق ۔ سارڈ ۔ (بائبَل) ہارُون کے ؛ چار آئينے کا ايک پَتھَر ۔ |
s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.