English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.Sardonicadj.
بناوٹ کا۔ مکر کا۔ (نقلی۔ مصنوئی۔ ساختہ۔ بناوٹی)
Adjective
طَنزِيَہ ۔ جَلی کَٹی ۔ زہَر خَندَکی ۔ اِنتِہائی طَنزِيَہ ۔
852.SardonicallyAdverb
تَمَسخُر کے ساتھ ۔
853.Sardonyxn.
جواہرات کی ایک قسم۔ (عقیق سلیمانی)
Noun
عقيق سُليمانی ۔ سَنگِ سُليمان ۔ سُليمانی پَتھَّر کی ايک قِسم ۔
854.Sareasticaladj.
طعن آمیز۔ ہجو آمیز۔ طنزیہ۔ (استہزائی۔ تعریضی)
Adjective
طَنزِيَہ ۔ طَعن آميز ۔
855.Sargasson.
بحری گھاس پات۔ سرگاسو
Noun
سَرگاسُو ۔ خَليجی خَس ۔ بحری خَس و خاشاک ۔
856.SargassumNoun
سارگاسَم ۔ سَمَندَری خَس ۔ سارگاسَم جِنس کی کوئی سَمَندَری خَس ۔
857.Sargodha-railway stationسرگودھا ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن)
858.Sari, sareeNoun
ساڑی ۔ بَرصغير ميں عورتوں کا خاص پہناوا ۔
859.SaringomyeliaNew Latin
کَیفیَتِ نَخاع ۔ جَوانی کے اِبتَدائی ایّام میں نَروَس سِسٹَم کا ایک مَرض جِس کی وَجَہ مَعلُوم نَہیں
860.Sarmentosen.
شاخ دار۔ کثیر الشاخ
861.Sarmentose, saromentous, saromentaceousAdjective
(نَباتِيات) غَلطاں شاخَہ ۔ کَثير شاخَہ ۔ لَمبی پَتلی شاخوں والا دَرَخت ۔ لِپٹی بيل ۔
862.SarongNoun
(مَلائی) سارنگ (لہنگا) مَجمَع الجَزائر مَلايا کے مَردوں اور عورتوں کا قومی لِباس ۔
863.SarraceniaNoun
(نِباتِيات) صَراحی نُما پودا ۔ شُمالی امريکا کا دَلدَلی پودا ۔
864.SarraceniaceousAdjective
صَراحی نُما ۔
865.SarsaparallinNoun
عُشين ۔ سَرسا پَريلِيَن ۔
866.SarsaparillaNoun
عُشبَہ ۔ جوہَر عشبَہ سَرسا پَريلا ۔
867.Sarsaprillan.
عشبہ۔ (جوہر عشبہ۔ سارسپر ریلا)
868.Sartorialn.adj.
خیاطانہ۔ خیاطی کے متعلق۔ درذی کا۔ سلائی کے متعلق۔ مردانہ لباس اور پوشاک کے متعلق
Adjective
خَياطانَہ ۔ دَرزی کا يا اُس سے مُتعلِق (تَشريحُ الاعضا) پَٹھے کا بارے ميں ۔
869.SartoriallyAdverb
خَياطِيَہ ۔
870.Sartoriusn.
وہ پٹھا جس سے آدمی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ سکتا ہے
Noun
عُضلَہ ران ۔ ران کا ٹَیلَرز عُضلَہ جِسَم کا طَویل تَرین عُضلَہ جو ایلیَم کے سامنے کے بالائی اُبھار سے اُٹھ کَر ران کو تِرچھا کَرتا ہُوا ٹیبیا کی اندرُونی جانَب کے بالائی حِصّے میں جُڑ جاتا ہے
Noun
(تَشريحُ الاعضا) عضلَہ ۔ ايک چِپٹا پَتلا پَٹھّا ۔ کُولھے کی ہَڈّی سے پِنڈلی کے سِرےکی ہَڈّی تَک ۔
871.SarumuseNoun
سارامُس ۔ تَجديدِ مَسيحِيَت سےقَبل سالسِبَری کے گِرجاوں ميں ادا کِيے جانے والے وِرد اور وَظيفے ۔
872.Sashn.
1. جال، جالی۔ بدھی۔ سیلی۔ پٹکا۔ (کمربند)
2. آئینہ دار کھڑکی کا چوکھٹا۔ (دریچہ)
Noun
کَمَر بَند ۔ پَٹکا ۔ شاش ۔ صافَہ ۔ شانَہ پوش ۔
873.SashayNoun
(بول چال) مَٹَک چال ۔ اِمتيازی ادا والی حَرکَت ۔ ٹھُمکا لَگا کَر چَلنا ۔
874.Sashedn.
1. جال، جالی۔ بدھی۔ سیلی۔ پٹکا۔ (کمربند)
2. آئینہ دار کھڑکی کا چوکھٹا۔ (دریچہ)
Noun
کَمَر بَند ۔ پَٹکا ۔ شاش ۔ صافَہ ۔ شانَہ پوش ۔
875.Sashesn.
1. جال، جالی۔ بدھی۔ سیلی۔ پٹکا۔ (کمربند)
2. آئینہ دار کھڑکی کا چوکھٹا۔ (دریچہ)
Noun
کَمَر بَند ۔ پَٹکا ۔ شاش ۔ صافَہ ۔ شانَہ پوش ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.