English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Tansientnessn.
بےاستقلالی۔ ناپائیداری۔ بے ثباتی۔ چنچلتا
552.Tansiesn.
ایک خوشبودار چھوٹا درخت۔ تنزی
Noun
لونگ ۔ تنزی بُوٹی ۔ یہ بڑی خوشبودار ہوتی ہے ۔ اور دانے دار ہوتی ہے ۔
553.Tansyn.
ایک خوشبودار چھوٹا درخت۔ تنزی
Noun
لونگ ۔ تنزی بُوٹی ۔ یہ بڑی خوشبودار ہوتی ہے ۔ اور دانے دار ہوتی ہے ۔
554.Tansy ragwortNoun
ایک قسم کی بُوٹی جس میں بے انتہا زرد پھول لگتے ہیں ۔ جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔
555.TantalateNoun
ٹنٹالیٹ ۔ طَنطَلُوم کا نمک ۔ ظَنطَلُوم کے تیزاب کا نمک ۔
556.TantalicAdjective
طَنطَلُومی یا اس سے متعلق ۔ عام طور پر پنج گرفتہ شکل میں ۔
557.Tantalismn.
بیم و رجا کی سزا
558.TantaliteNoun
وزنی کچ دھات ۔ ٹنٹالانٹ ۔ طنطلُوم کا سب سے بڑا ماّخذ جو سیاہ چمکدار بلور کی صورت میں ہوتا ہے ۔
559.Tantalizationn.
ترساؤ۔ للچاؤ۔ بیم و رجا
560.Tantalizationsn.
ترساؤ۔ للچاؤ۔ بیم و رجا
561.Tantalizev. a.
بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا
562.Tantalize , tantaliseVerb
امیدیں اور لالچ ۔ نظر نوار مناظر دکھا کر ترسانا ۔ ستانا ۔ امیدوں کو خاک میں ملا دینا ۔
563.Tantalizedv. a.
بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا
564.Tantalizern.
للچانے والا۔ ترسانے والا
Noun
للچا کر ستانے اور کلپانے والا ۔ ترسانے والا ۔
565.Tantalizersn.
للچانے والا۔ ترسانے والا
Noun
للچا کر ستانے اور کلپانے والا ۔ ترسانے والا ۔
566.Tantalizesv. a.
بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا
567.TantalizingAdjective
ترسانے کی خصوصیت رکھنے والا ۔
v. a.
بیم و رجا میں رکھنا۔ للچانا۔ ترسانا۔ ڈہکانا۔ للھکانا
568.TantalizinglyAdverb
ترساتے ہوئے ۔
569.TantalumNoun
ٹنٹالم دھات ۔ ایک کمیاب مٹیالا دھاتی عنصر ۔
570.TantalusNoun
طَنطَالُوس ۔ یونان کے افسانوی ادب میں زبوس دیوتا کے بیٹے کو جو حکمران تھا ۔ دیوتاوں کے راز فاش کرنے پر اُس کو سزا دی گئی تھی ۔
571.Tantamountadj.
جوگ۔ ہم پلہ۔ مساوی۔ برابر۔ مقابل۔ مرادف
Adjective
قدر و قیمت ۔ طاقت ۔ اثر یا اہمیت میں برابر ۔ مساوی ۔ مترادف ۔
572.TantaraNoun
تن تارا ۔ بگل یا ترم کی آواز ۔ اسی طرح کی کوئی دوسری آواز ۔
573.TantivyAdverb
سرہٹ دوڑتے ہوئے ۔ سیسک رفتار ۔ دوڑ ۔ تیزی کی جھپٹ ۔
574.TantraNoun
سنسکرت کی مذہبی کتب ۔ جن میں بھگتی اور منتر اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
575.TantrismNoun
تَنتری نظریات ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.