English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.TantrumNoun
غضب ۔ غصّے یا غصب کا اظہار ۔ جذبہ غصب ۔ برہم مزاجی کا زبردست مظاہرہ ۔
577.TaoismNoun
تاو مذہب ۔ خدا پر اعتقاد نہ رکھنے کا چینی مذہب ۔ جس کی تعلیم سادگی اور تاو پر عمل کرنا ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ جادو ٹونے پر بھی یقین رکھا جائے ۔
578.TaoistNoun, Adjective
تاو مذہب کا پیرو ۔
579.TaoisticAdjective
تاو مذہب سے متعلق ۔
580.Tapv. a.
1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا
2. تلا چڑھانا
3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا
4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا
n.
1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی
2. تلا۔ تلی
3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا
4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی
Verb
کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔
Noun
ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔
581.Tap danceNoun
دھمک رقص ۔ ایک قسم کا ناچ جس میں ناچتے ہوئے پاوں زمین پر مارنے کی آواز سنائی دیتی ہے ۔ دھمک رقص کرنا ۔
582.Tap-dancerNoun
دھمک رقاص ۔ ایڑیوں والے جوتے پہن کر ناچ کرنے والا / والی جس کی دھمک سنائی دے ۔
583.Tap-dancingNoun
دھمک رقاصی ۔
584.TapaNoun
ٹاپا چھال ۔ بحرالکاہل کے ایک درخت کی اندرونی چھال ۔ جس کو کوٹ کر آن بُنا کپڑا بنایا جاتا ہے ۔ ٹاپا کپڑا ۔ ٹاپا پارچہ ۔
585.Tapazٹوپيز ۔ پکھراج ۔
586.Tapen.
فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا
v. a.
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
Noun
فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔
587.Tape deckNoun
ٹیپ ریکارڈر کی چرخیوں کے درمیان فیتہ لگانے یا بدلنے کا نظام ۔ جس میں آواز سننے کے لیے اسپیکر کی ضرورت ہوتی ہے ۔
588.Tape grassNoun
ٹیپ گھاس ۔ پانی کی تہ میں اُگنے والا پودا ۔
589.Tape measure , tape lineNoun
پیمایشی فیتہ ۔ کاغذ ۔ دھات یا کپڑے کا لمبا سا بنا ہوا فیتہ ۔ جو ناپنے کے کام آتا ہے ۔
590.Tape recorderNoun
مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے والی مشین ۔
591.Tape recordingNoun
مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل ۔
592.Tape- recordVerb
مقناطیسی فیتے پر آواز منضبط کرنا ۔ جیسے موسیقی ۔ ٹیپ پر ریکارڈ کرنا ۔
593.Tapedn.
فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا
v. a.
فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا
Noun
فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔
594.TapeholeNoun
نلکی کے لیے سوراخ ۔ بھٹی کی تہ یا اس کے نچلے حصے کا سوراخ ۔
595.TapelikeAdjective
ٹیپ کی طرح ۔ ٹیپ جیسا ۔
596.Tapern.
1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع
2. گاؤ دم شے
n.
گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا
adj.
موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم
Verb
گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔
Noun
ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔
597.Taperedn.
1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع
2. گاؤ دم شے
n.
گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا
adj.
موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم
Verb
گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔
Noun
ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔
598.TapererNoun
گاو دُم کرنے والا ۔
599.Taperingn.
1. موم بتی۔ روشنی۔ چراغ۔ دیا۔ مشعل۔ شمع
2. گاؤ دم شے
n.
گاؤ دم کرنا۔ یا ہونا۔ اوپر کی طرف سے پتلا ہوتا جانا
adj.
موم بتی کی شکل کا۔ نوکیلا۔ مخروطی۔ گاؤ دم
Verb
گاو دُم ہونا ۔ قطر میں آہستہ آہستہ پتلا یا کم ہوتے جانا ۔ گھٹتے رہنا ۔ رفتہ رفتہ کم ہونا ۔
Noun
ٹیپ لگانے والا ۔ ٹیپ کرنے والا ۔
600.Taperinglyadv.
مخروطی شکل پر
Adverb
مخروطی طور پر ۔ اس طور پر کہ مخروطی یا گاو دُم ہوتا جائے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.