English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.Vesicatev. a.
چھالا یا پھپھولا ڈالنے کا عمل۔ اپاڑ
Verb
آبلے ڈالنا ۔ چھالے پیدا کرنا ۔ پھپھولا ڈالنا ۔ اُباڑ کرنا ۔
1002.VesicationNoun
آبلہ انگیزی ۔ اُباڑ ۔ چھالے ڈالنے کا عمل ۔
1003.Vesiclen.
1. چھالا۔ پھپھولا۔ آبلہ۔ پھلکا
2. پھکنا
Noun
آبلہ ۔ چھالا ۔ مثانے کی طرح کی چھوٹی ساخت ۔ چھوٹی سی تھیلی ۔ چھوٹا مثانہ ۔
1004.Vesiclesn.
1. چھالا۔ پھپھولا۔ آبلہ۔ پھلکا
2. پھکنا
Noun
آبلہ ۔ چھالا ۔ مثانے کی طرح کی چھوٹی ساخت ۔ چھوٹی سی تھیلی ۔ چھوٹا مثانہ ۔
adj.
پھپھولے دار۔ چھالے دار
Adjective
بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔
1005.VesicostomyNoun
مَثَانَہ شَگافی ۔ سِسٹو سَٹومی
1006.VesicouretericNoun
بَولی بَلیڈَر اور یُوریٹَر کے مُتَعلِق
1007.VesicovaginalNoun
مَثَانی مہبَلی ۔ بَولی بَلیڈَر اور ویجائنا کے مُتَعلِق
1008.Vesicularadj.
پھپھولے دار۔ چھالے دار
Adjective
بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔
1009.VesicularlyAdverb
آبلہ نُمائی کے طریقے سے ۔
1010.VesiculateAdjective
آبلوں سے بھرا ہوا ۔ آبلے نُما ۔ آبلے کی طرح کا ۔ آبلے ڈالنا ۔
1011.VesiculationNoun
آبلہ داری ۔ بُلبلوں کا سِلسلہ ۔
1012.VesiculitisNoun
وَرمِ کیَہ مَنی ۔ خَصُوصاً سیمینَل ویزیکَل کی سوزِش
1013.VesiculopapularNoun
ویزیکَلز اور پَپیُولز سے مُتَعلِق
1014.Vesiculousadj.
پھپھولے دار۔ چھالے دار
Adjective
بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔
1015.Vespern.
1. شکر۔ زہرہ۔ ناہید
2. شام۔ سنجھا
adj.
شام کے متعلق
Noun
ناقوس شام ۔ شام کی گھنٹی ، خصوصاً وہ جو شام کی عبادت کے لیے بجاتی ہے ۔
1016.VesperalNoun
وہ کِتاب کا وہ حِصّہ جِس میں شام کی عبادت کے گیت اور دعائیں شامِل ہیں ۔
1017.Vespersn.
شام کی نماز۔ نماز مغرب۔ سندھیا
Noun
عبادت کے سات مُقررہ گھنٹوں میں سے چھٹا گھنٹہ ۔
شام کی عِبادَت ۔
n.
1. شکر۔ زہرہ۔ ناہید
2. شام۔ سنجھا
adj.
شام کے متعلق
Noun
ناقوس شام ۔ شام کی گھنٹی ، خصوصاً وہ جو شام کی عبادت کے لیے بجاتی ہے ۔
1018.Vespertineadj.
شام کا
Adjective
شامیا ۔ شام کی ۔ شام سے مُتعلِّق ۔
1019.Vespiaryn.
بھڑوں کا چھتا
Noun
زنبُور خانہ ۔ گروہ پسند بھڑوں کا چھتا ۔
1020.VespidNoun
زنبُور ۔ بھڑ ۔ تنہائی پسند اور گروہ پسند دونوں قِسم کی بھڑوں پر مُشتمِل وسیع نسل کا کوئی رُکن جِس میں سُرخ بھڑیں اور زرد بھڑیں دونوں شامِل ہیں ۔
1021.VespineAdjective
زنبوری ۔ بھڑوں کا ۔
1022.Vesseln.
1. باسن۔ برتن۔ ظرف
2. جہاز۔ کشتی۔ ناؤ
3. رگ۔ نس
Noun
ظرف ۔ جہاز ۔ آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری ۔
1023.Vesselsn.
1. باسن۔ برتن۔ ظرف
2. جہاز۔ کشتی۔ ناؤ
3. رگ۔ نس
Noun
ظرف ۔ جہاز ۔ آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری ۔
1024.Vestv. n.
نازل ہونا۔ پہنچنا
v. a.
1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا
2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا
3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا
n.
1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا
2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی
Noun
صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔
1025.Vest-pocketAdjective
صدری کی جیب کے سائز کا ۔ چھوٹا سا جیبی ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.