English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next
951.Vertebraladj.
ریڑھ کے متعلق۔ ریڑھ والا
Adjective
فَقاری ۔ ریڑھ کی ہڈی سے مُتعلِّق ۔ فُقرے سے مُتعلِّق ۔
952.Vertebral columnNoun
عمود فُقرات ۔ ریڑھ کی ہڈّی ۔
953.VertebrallyAdverb
فقروں کے ذریعے ۔
954.Vertebrasn.
استخوان پشت۔ کنگروڑ۔ جانور کی ریڑھ کی ہڈی۔ منکا
Noun
فَقرہ ۔ مہرہ ۔ اِنسان کی ریڑھ کی ہڈی کا ہر جوڑ ۔ فقاری جانوروں کا ایسا جوڑ ۔
955.Vertebratan.
ریڑھ والا جانور
956.Vertebrateadj.
فقرہ دار۔ فقاری۔ ریڑھ کی ہڈی والا
Adjective
فقاری ۔ فقریہ ۔ ریڑھ دار ۔ مہرہ دار ۔ فقرے دار ۔
957.Vertebratesadj.
فقرہ دار۔ فقاری۔ ریڑھ کی ہڈی والا
Adjective
فقاری ۔ فقریہ ۔ ریڑھ دار ۔ مہرہ دار ۔ فقرے دار ۔
958.Vertebrationn.
فقاری تقسیم
Noun
فقریت ۔ فقراتی ساخت ۔ فقراتی ریڑھ ۔ تشکیل فقرات ۔
959.Vertebrobacilar insufficiencyNoun
خَلفی دَمَاغ کو خُون کی کَمی کی وَجَہ سے سَنڈروم
960.Vertexn.
1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر
2. سست الراس۔ سر سیدھ
3. زاویے کی نوک
Noun
راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔
961.Vertexesn.
1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر
2. سست الراس۔ سر سیدھ
3. زاویے کی نوک
Noun
راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔
962.Vertibrobasilar insufficiency(vbi)Noun
خَلفی دَمَاغ میں خُون کی کَمی کی وَجَہ سے سَنڈروم
963.Verticaladj.
چوٹی کا۔
2. قائم۔ عمودی۔ کھڑا
Adjective
عمودی ۔ ارتفاعی ۔ راس سے مُتعلِّق ۔ سیدھا کھڑا ۔
964.Vertical circleNoun
دائرہ سمتیہ ۔ سب سے اُونچے فلکی کُرے کا بڑا دائرہ ۔ ارتفاعی دائرہ ۔
965.Vertical fileNoun
عمودی مِسل ۔ تراشے ، پمفلٹ اور دُوسری قلیل العمر اشیا جو سیدھی کھڑی رکھی جاتی ہیں ۔
966.Vertical unionNoun
صنعتی یُونین ۔
967.VerticalityNoun
عمودیت ۔ شاقولیت ۔ عموداً کھڑا ہونے کی حالت ۔
968.Verticallyadv.
عمود کے طور پر۔ کھڑا
Adverb
عموداً ۔ عمودی حالت میں ۔ شاقولی حالت میں ۔
969.Verticalsadj.
چوٹی کا۔
2. قائم۔ عمودی۔ کھڑا
Adjective
عمودی ۔ ارتفاعی ۔ راس سے مُتعلِّق ۔ سیدھا کھڑا ۔
970.Verticesn.
1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر
2. سست الراس۔ سر سیدھ
3. زاویے کی نوک
Noun
راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔
971.Verticiln.
حلقہ
Noun
ایک حلقہ جیسے پتّوں کا جو کِسی محوری نُقطے کے گِرد مُرتَّب ہو جاتا ہے ۔
972.VerticillasterNoun
پُھولوں کا ایک گُچھا جو دو مُتقابِل پتّوں کے بعض گوشوں سے اُبھرنے والے دو تقریباً بے ساق کُلی خوشوں سے بن جاتا ہے ۔
973.VerticillateAdjective
حلقے دار ۔ حلقے بنانے والا ۔ جیسے پُھول ، پتّے ، ۔
974.VerticillatelyAdverb
حلقہ داری سے ۔ حلقوں میں ۔
975.VerticillationNoun
حَلقے داری ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    34    35    36    37    38    39    40    41    42    43    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.