English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next
926.Versesn.
1. مصرعہ۔ فرد۔ بیت۔ چرن۔ کڑی۔ انترا۔ پد
2. نظم۔ شعر۔ پربند۔ چھند
3. آیت۔ انجیل کا فقرہ
4. بول
Verb
شعر کہلوانا ۔ شاعری کرانا ۔ شعری گوئی میں مہارت دِلوانا ۔ واقف کرانا ۔
Noun
آیت ۔ شعر ۔ نظم ۔ ایک بند مِصرعوں کا مُسلسل مجموعہ ۔
n.
شاعربچہ۔ تک ملانے والا
927.Versetn.
افتتاحی نغمہ
928.Versiclen.
مصرعہ۔ چھوٹی نظم۔ چرن
Noun
ایک چھوٹی سی نظم ، چھوٹا سا بند ۔ کلیسائی دعا کی ایک چھوٹی سی عبارت جو پہلے کوئی پادری پڑھتا ہے ۔
929.VersicolorAdjective
رنگ بدلنے والا ۔ بوقلموں ۔ رنگا رنگ ۔ گونا گوں ۔
930.Versicolouradj.
گوناں گوں۔ رنگ برنگ۔ بو قلموں
931.Versicolouredadj.
گوناں گوں۔ رنگ برنگ۔ بو قلموں
932.VersicularAdjective
مِصرعہ دار ۔
933.Versificationn.
قافیہ بندی۔ شاعری۔ تنظیم۔ کبتا
Noun
شاعری ۔ نظم گوئی ۔ تُک بندی ۔ قافیہ پیمائی ۔
934.Versificationsn.
قافیہ بندی۔ شاعری۔ تنظیم۔ کبتا
Noun
شاعری ۔ نظم گوئی ۔ تُک بندی ۔ قافیہ پیمائی ۔
935.Versifiedv. n.
نظم کرنا۔ شعر کہنا۔ چھند رچنا
Verb
شعر کہنا ۔ نظم میں باندھنا ۔ نظم میں بیان کرنا ۔
936.Versifiern.
شاعر۔ سخن ور۔ ناظم۔ کوی
Noun
شعر گو ۔ نظم گو ۔ تُک بند ۔ قافیہ پیما ۔
937.Versifiersn.
شاعر۔ سخن ور۔ ناظم۔ کوی
Noun
شعر گو ۔ نظم گو ۔ تُک بند ۔ قافیہ پیما ۔
938.Versifiesv. n.
نظم کرنا۔ شعر کہنا۔ چھند رچنا
Verb
شعر کہنا ۔ نظم میں باندھنا ۔ نظم میں بیان کرنا ۔
939.Versifyv. n.
نظم کرنا۔ شعر کہنا۔ چھند رچنا
Verb
شعر کہنا ۔ نظم میں باندھنا ۔ نظم میں بیان کرنا ۔
940.Versifyingv. n.
نظم کرنا۔ شعر کہنا۔ چھند رچنا
Verb
شعر کہنا ۔ نظم میں باندھنا ۔ نظم میں بیان کرنا ۔
941.Versingn.
1. مصرعہ۔ فرد۔ بیت۔ چرن۔ کڑی۔ انترا۔ پد
2. نظم۔ شعر۔ پربند۔ چھند
3. آیت۔ انجیل کا فقرہ
4. بول
Verb
شعر کہلوانا ۔ شاعری کرانا ۔ شعری گوئی میں مہارت دِلوانا ۔ واقف کرانا ۔
Noun
آیت ۔ شعر ۔ نظم ۔ ایک بند مِصرعوں کا مُسلسل مجموعہ ۔
n.
شاعربچہ۔ تک ملانے والا
942.Versionn.
1. قلب ماہیت۔ تبدیل صورت۔ تغیر۔ بدل
2. ترجمہ۔ انتھا
Noun
ترجمہ ۔ نُسخہ ۔ بائبل کے کِسی حِصّے کا ترجمہ ۔ رحم ٹلنے کا عمل ۔ بچہ گردانی ۔
Noun
موڑنا ۔ پیٹ میں بَچّے کا رُخ پھَیرنا
943.VersionalAdjective
تَرجمے سے مُتعلِّق ۔ بیان کا ۔ روایت کا ۔
944.Versionsn.
1. قلب ماہیت۔ تبدیل صورت۔ تغیر۔ بدل
2. ترجمہ۔ انتھا
Noun
ترجمہ ۔ نُسخہ ۔ بائبل کے کِسی حِصّے کا ترجمہ ۔ رحم ٹلنے کا عمل ۔ بچہ گردانی ۔
Noun
موڑنا ۔ پیٹ میں بَچّے کا رُخ پھَیرنا
945.VersoNoun
ورق کی پُشت کے بائیں طرف کا صفحہ ۔ پُشت ۔ بایاں صفحہ ۔
946.VerstNoun
لمبائی کا روسی پیمانہ جو ۱۰٦۷ کِلو میٹر کے دو تہائی حِصّے کے برابر ہوتا ہے ۔
947.Versus بنام۔ بپریت۔ خلاف۔ بہ مقابلہ
Preposition
بالمُقابل ۔ ایک پارٹی کی دُوسری پارٹی کے خلاف حرکت ظاہِر کرنے کے لیے مُستعمل ۔ بنام ۔
948.Vertn.
1. کوئی ہرا پیڑ جس کے نیچے ہرن چھپ جائے
2. سبز رنگ
Noun
سبزہ جنگل ۔ ورٹ ۔جنگل کی سبز پتوں والی ہر چیز جِس میں ہِرن چُھپ سکتا ہے ۔
949.Vertebran.
استخوان پشت۔ کنگروڑ۔ جانور کی ریڑھ کی ہڈی۔ منکا
Noun
فَقرہ ۔ مہرہ ۔ اِنسان کی ریڑھ کی ہڈی کا ہر جوڑ ۔ فقاری جانوروں کا ایسا جوڑ ۔
950.Vertebraen.
استخوان پشت۔ کنگروڑ۔ جانور کی ریڑھ کی ہڈی۔ منکا
Noun
فَقرہ ۔ مہرہ ۔ اِنسان کی ریڑھ کی ہڈی کا ہر جوڑ ۔ فقاری جانوروں کا ایسا جوڑ ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    33    34    35    36    37    38    39    40    41    42    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.