English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next
976.Verticityn.
قوت گردش۔ گردش۔ گھماؤ۔ گھوم۔ دور
977.Verticlen.
قبضہ۔ قلابہ۔ محور
978.Vertifinousnessn.
گھمیری۔ دوران۔ چکر
979.Vertigines دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال
Noun
دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔
980.Vertiginousadj.
گردش کرتا۔ گھومتا۔ چکر کھاتا
Adjective
دواری ۔ چکّر دار ۔ چکرانے والا ۔ گھُومنے والا ۔
981.VertiginouslyAdverb
چکراتے ہوۓ ۔ دوران سر کی حالت میں ۔
982.VertiginousnessNoun
دوران سر ۔ دوّاریت ۔
983.Vertigo دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال
Noun
دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔
984.Vertigoes دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال
Noun
دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔
985.Vertigos دوران سر۔ گھمیری۔ جھانور۔بھونری۔ چکر۔ جال
Noun
دوّار ۔ دوران سر ۔ سر کے چکّر ۔ ایک مرض جِس میں اِنسان یہ محسوس کرتا ہے ۔
986.Vervn.
جوش۔ زور
987.Vervainn.
ایک درخت
Noun
ساگُون ۔ گُل شاہ پسند ۔ ساگُون کی نسل کا کوئی پودا جِس میں بے ساق لمبے نوکدار پُھول لگتے ہیں ۔
988.VerveNoun
جوش ۔ ذوق ۔ شاعرانہ ۔ جوش ۔ زور ۔ ولولہ ۔
989.VervelesslyAdverb
بے حِسی سے؛ مَٹھے پن سے۔
990.Vervelspl.n.
باز کے پاؤں کی پینجنی
991.VervetNoun
بندر ۔ ایک افریقی بندر جو سبز بندر کی نوع سے قریبی تعلّق رکھتا ہے ۔
992.Veryadj.
راست۔ سچا۔ حقیقی۔ صادق۔ وہی۔ عین
adv.
بہت ہی۔ نہایت۔ غایت۔ زیادہ۔ نپٹ
ويری ۔ بہت ۔ وافر ۔ انتہائی
Adverb
اعلٰی درجے کا ۔ انتہائی ۔ بہت زیادہ ۔
993.Very high frequencyNoun
بہت اعلیٰ تعدد ۔ ریڈیائی تعدد کا بینڈ جِس میں ۳۰ سے ۳۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ تک کا موجی تعدد شامِل ہے ۔
994.Very lightNoun
اِشارہ روشنی ۔ پستول سے چلاتی ہوئی شُعلہ گیر ہوائی جو خصوصیت سے اِشارے کے کام آتی ہے ۔
995.Very low frequencyNoun
بہت کم تعدد ۔ ۳۰ کِلو سائیکل سے کم ریڈیائی تعدد ۔
996.Very pistolNoun
اِشارہ پستول ۔ نِسبتاً چھوٹی نال کا روشنی کرنے والا پستول جو خاص طور سے اِشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
997.Very reverendNoun
تقدّس مآب پادری ۔ مُقدَّس پادری ۔ اعلیٰ کلیسائی عہدیداروں کا لقب ۔
998.Vesican.
مثانہ۔ پیشاب کا پھکنا
Noun
کیسہ ۔ پھکنا ۔ تھیلی ۔ مثانہ ۔
999.VesicalAdjective
مَثانی ۔ کیسوی ۔ پُھکنے کا ۔ مثانے کا ۔
1000.Vesicantn.
پھپھولے ڈالنے کا مرہم۔ اپاڑ کرنے والی دوا
Noun
آبلے ڈالنے والا مادہ ۔ آبلہ انگیز مادہ ۔ وہ جِس سے آبلے پڑ جائیں ۔
Noun
آبلَہ ۔ چھالا ۔ ایک چھوٹا بَلیڈَر ۔ خُلیَہ یا کھوکھلی ساخت ۔ ایک جِلدی چھالا
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    35    36    37    38    39    40    41    42    43    44    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.