English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.VerisimilarlyAdverb
غالباً ۔ قرین صحت ہونے کے لحاظ سے۔
852.Verisimilituden.
امکان۔ احتمال۔ ظاہری قرینہ
Noun
احتمال ۔ صدق ۔ شائیہ حقیقت ۔ سچائی کی جھلک ۔ اصلیت سے مُشابہت ۔
853.Verisimilitudesn.
امکان۔ احتمال۔ ظاہری قرینہ
Noun
احتمال ۔ صدق ۔ شائیہ حقیقت ۔ سچائی کی جھلک ۔ اصلیت سے مُشابہت ۔
854.VerismNoun
کِسی فَن پارے کی تخلیق کا بہ اسلُوب کہ حقیقت اور صداقت فَن کا جُزو ہیں ۔
855.VeristNoun, Adjective
حقیقت پَسند ۔ محولہ بالا نظریہ کا ماننے والا ۔
856.VeristicAdjective
حقیقت پسندانہ ۔
857.Veritableadj.
حقیقی۔ واقعی۔ سچ مچ کا
Adjective
حقیقی ۔ حقیقت سے ہم آہنگ ۔ اصلی ۔
858.VeritablenessNoun
حقیقی ہونے کی حالت ۔ اصلی پَن ۔
859.VeritablyAdverb
سچ مُچ ۔ فی الاصل ۔ درحقیقت ۔ فی الحقیقت ۔
860.Veritiesn.
1. ست۔ سچائی۔ حق۔ حقیقت۔ راستی
2. امر حقیقی۔ یتھارتھ۔ حق الامر
Noun
حقیقت ۔ سچایا حقیقی ہونے کی صِفت ۔ واقعیت ۔ سچائی ۔
861.Verityn.
1. ست۔ سچائی۔ حق۔ حقیقت۔ راستی
2. امر حقیقی۔ یتھارتھ۔ حق الامر
Noun
حقیقت ۔ سچایا حقیقی ہونے کی صِفت ۔ واقعیت ۔ سچائی ۔
862.Verjuicen.
ترش عرق۔ سرکہ
Noun
تُرشاب ۔ تُرش عرق ۔ کھٹے جنگلی سیبوں ، کچے انگوروں اور دُوسرے خام پھلوں سے نِکالا ہوا کھٹا عرق جو پہلے کھانا پکانے اور دُوسرے کاموں میں استعمال ہوتا تھا ۔
863.VermeilNoun
شنگرف ۔ نقرئی کانسی ۔ سیندور کا سا شوخ سُرخ رنگ ۔
864.Vermeologyn.
کیڑے مکوڑوں کا علم۔ جنتو بدیا۔ علم حشرات الارض
865.Vermiceliin.
سویاں۔ کرمان گندم
866.VermicelliNoun
سویّاں ۔ گُندھے ہوۓ میدے کے آٹے کے بناۓ ہوۓ لمبے ، پتلے اور نازُک دھاگے نُما لچّھے ۔
867.VermicidalAdjective
کیڑے مار دوا سے مُتعلِّق ۔ کیڑے مار ۔ کرم کُش ۔
868.VermicideNoun
کرم کُش دوا ۔ ایک مادہ جو کیڑوں کو مار ڈالتا ہے ۔
869.Vermicularadj.
کیڑا سا۔ کرم کے متعلق
Adjective
کِرم نُما ۔ کیڑوں سے مُتعلِّق ۔ کیڑے کی شکل کا ۔ لہردار ۔
870.VermiculateAdjective
کِرمنی ۔ کیڑے کی سی بناوٹ ۔ حرکت رکھنے والا ۔ کِرم نُما ۔
871.Vermiculationn.
کلبلاہٹ۔ کیڑے کی سی حرکت
Noun
لہر ۔ کِرمی شکل ۔ لہر ۔ حرکت دودی ۔
872.Vermiculen.
کرمک۔ چھوٹا کیڑا
873.VermiculiteNoun
آب دار سلیکا نمک جو عام ابرقوں کے تغیر سے بنتا ہے اور خاص طور پر حرارت کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
874.Vermiformadj.
کیڑے کی شکل کا۔ کینچوا سا۔ کرم نما
Adjective
دودی ۔ کِرم شکل ۔ کیڑے کی شکل کا ۔ کِرم نُما ۔
875.Vermiform appendixNoun
زائدہ دُودیہ ۔ کانی آنت کے سِرے سے نِکلا ہوا ایک انگشت نُما علامتی دنبالہ جو تین سے چھ اِنچ تک لمبا ہوتا ہے ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.