Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لوط" appears 41 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) اور اے قوم! میری مخالفت تم سے کوئی ایسا کام نہ کرادے کہ جیسی مصیبت نوح کی قوم یا ہود کی قوم یا صالح کی قوم پر واقع ہوئی تھی ویسی ہی مصیبت تم پر واقع ہو۔ اور لوط کی قوم (کا زمانہ تو) تم سے کچھ دور نہیں
(12) مگر لوط کے گھر والے کہ ان سب کو ہم بچالیں گے
(13) پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے
(14) تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو
(15) اور ہم نے لوط کی طرف وحی بھیجی کہ ان لوگوں کی جڑ صبح ہوتے ہوتے کاٹ دی جائے گی
(16) اور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے
(17) (لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا
(18) اور ابراہیم اور لوط کو اس سرزمین کی طرف بچا نکالا جس میں ہم نے اہل عالم کے لئے برکت رکھی تھی
(19) اور لوط (کا قصہ یاد کرو) جب ان کو ہم نے حکم (یعنی حکمت ونبوت) اور علم بخشا اور اس بستی سے جہاں کے لوگ گندے کام کیا کرتے تھے۔ بچا نکالا۔ بےشک وہ برے اور بدکردار لوگ تھے
(20) اور قوم ابراہیم اور قوم لوط بھی
Back       Next
Pages 1 2 3 4

The word(s) "لوط" appears 41 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.