English to Urdu Translation
pub found in 58 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Pub | n. سرائے۔ بھٹیار خانہ۔ Noun عوامی جگہ ۔ مے کدہ ۔ شراب خانہ ۔ کلال خانہ ۔ |
2. | Pubecent | adj. 1. جوان۔ بالغ۔ سیانا۔ 2. روئيں دار۔ |
3. | Puben | n. 1. جھانٹیں۔ موئے زہار۔ کالے بال۔ 2. رواں |
4. | Pubertas praecox | Noun جِنسی تَکمیل کا جَلدی ہونا |
5. | Puberties | n. 1. بلوغ۔ بلوغت۔ سیان پن۔ جوبن۔ شباب۔ ترونا۔ رسیدگی۔ 2. پودوں میں پھول لگنے کا موسم۔ Noun عنقوان شباب ۔ آغاز بلوغت ۔ سنِ بلوغ ۔ سیان پن ۔ Noun بَلُوغَت ۔ تولیدی اعضا کے فِعلیَاتی عامَل ہو جانے کی عُمَر ۔ اِس کے ساتھ ثَانوی خَصُوصیات بھی پَیدا ہو جاتی ہَیں |
6. | Puberty | n. 1. بلوغ۔ بلوغت۔ سیان پن۔ جوبن۔ شباب۔ ترونا۔ رسیدگی۔ 2. پودوں میں پھول لگنے کا موسم۔ Noun عنقوان شباب ۔ آغاز بلوغت ۔ سنِ بلوغ ۔ سیان پن ۔ Noun بَلُوغَت ۔ تولیدی اعضا کے فِعلیَاتی عامَل ہو جانے کی عُمَر ۔ اِس کے ساتھ ثَانوی خَصُوصیات بھی پَیدا ہو جاتی ہَیں |
7. | Puberulent , puberulous | Adjective رووں سے ڈھکا ہوا ۔ روئیں دار ۔ |
8. | Pubes | Noun موئے زہار ۔ نچلے مثانے کا درمیانی حصہ ۔ جو بلوغ پر بالوں سے ڈھک جاتا ہے ۔ اس علاقے میں اُگنے والے بال ۔ |
9. | Pubescence | n. بلوغ۔ شباب۔ جوانی۔ |
10. | Pubescence , pubescency | Noun آغاز ۔ بلوغ ۔ عنفوانِ شباب ۔ جوانی بلوغت ۔ |
11. | Pubescences | n. بلوغ۔ شباب۔ جوانی۔ |
12. | Pubescent | Adjective جوان ۔ بالغ ۔ سیانا ۔ بلوع تک پہنچنے والا ۔ نفیس ۔ |
13. | Pubic | Adjective عانی ۔ پشمی ۔ مثانے کے نچلے حصے سے متعلق ۔ پیڑو کا ۔ |
14. | Pubilcation | Noun کتاب ۔ تصنیف ۔ شائع کرنے یا عوامی توجہ کے لیے پیش کرنے کا عمل ۔ اشاعت ۔ تشہیر ۔ |
15. | Pubiotomy | Noun عانَہ تَرَاشی ۔ زِندَہ بَچّے کی پَیدائش کو آسَان بَنَانے کے لیے پیُوبَک ہَڈّی کو کاٹنا |
16. | Pubis | Noun عانہ ۔ عظم عانہ ۔ دو میں سے ایک گُم نام ہڈی کا وہ حصہ جو دوسری ہڈی کے مطابق حصہ کے ساتھ مل کر پیڑو کے حوض کا سامنے والا رخ بناتا ہے ۔ پیڑو کی ہڈی ۔ |
17. | Public | adj. 1. عام۔ عوام کی۔ لوگ یا سنسار سمبندھی۔ سمبھو کا۔ دیس کا۔ راج کا۔ سرکاری۔ عمومی۔ قوومی۔ ملی۔ 2. مشہور۔ پرسدھ۔ وکھیات۔ ضراب المثل۔ زبان زد۔ 3. عام لوگوں کے واسطے۔ عام۔ متعلق بہ عوام۔ رعایا کا۔ پر جا کا۔ n. خاص و عام۔ عوام الناس۔ خلق الله۔ خلائق۔ رعایا۔ پرجا۔ لوگ۔ دنیا۔ زمانہ۔ عوام۔ جمہور۔ خلقت۔ Adjective عام ۔ عوامی ۔ عوام کا ۔ سرکاری ۔ عمومی ۔ قومی ۔ ملکی ۔ |
18. | Public address system p.a. system | Noun نظام خطاب عامہ ۔ آلات مکبر الصوت اور آواز کے گروں کے ایک سلسلہ کے ذریعہ افزایش آواز کا ایک برقیائی نظام بڑے بڑے لوگوں کے گروہوں تک آواز پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
19. | Public credit | قرضِ عامہ |
20. | Public defender | Noun سرکاری وکیل ۔ منتحب شدہ یا عدالت کا مقرر کردہ وکیل ۔ |
21. | Public domain | Noun سرکاری زمین ۔ عام استعمال کے لیے دستیاب ہونے کی حالت ۔ وہ زمین جو حکومت کی ملکیت میں ہو ۔ |
22. | Public enemy | Noun خلق دشمن ۔ کوئی سزا یافتہ مجرم یا کوئی اور دشمن جسے عوام کے لیے خطرہ یا دھمکی سمجھا جائے ۔ |
23. | Public house | Noun دارالاقامہ ۔ کوئی سرائے یا ہوسٹل جیسی جگہ ۔ شراب خانہ ۔ |
24. | Public law | Noun قانونِ عامہ ۔ کوئی ایسا قانون یا آئین جسے کوئی ممکت یا قوم اختیار کرئے ۔ کتاب آئین پر لائے ۔ |
25. | Public property | Noun جائیداد عامہ ۔ کوئی چیز جس کو یہ سمجھا جائے ۔ کہ وہ عوام مملکت یا قوم کی ملکیت میں ہے ۔ |
pub found in 58 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.