English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.GNoun
گرام اور مَعیاری ثَقافَت کی علامَت ہے
Noun
بجاذبی مُستقِل ۔ مادّے کے دو ٹُکڑوں کے درمیان کَشِش کی قُوَّت جب کہ وہ ایک دُوسرے سے فاصلے پر ہوں ۔
2.G a t h e r e r [ a l - j a a m i ` ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
اَ لجَا مُعِ ، { جمع کرنے والا ، اِجتماع برپا کرنے والا ، فراہم کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جسکی ترجمانی چھَے سے زیادہ آیات میں کی گئی ہے۔ سُورۃ اَ لنساء کی ۹ ویں آیت یُوں ہے :۔ اَے اللّہ تعالیٰ ! بے شک ، یہ تُو ہی ہے جو سارے بنی نوع اِنسان کو اَپنے سامنے اُس دِن حاضِر کرنے والا ہے جو دِن بِلا شُبہ آ کر رہے گا ۔: علاوہ ازیں، سُورۃ اَلقیامہ کی ۳ تا ٤ ، اَ لمُرسلات کی ۳۸ ویں ، اَ لطوُر کی ۲۱ ویں ، یُوسف کی آیت نمر ۱۰۱ ، اَ لنساء کی ۱٤۰ ویں ، اور اَلانفعال کی ٦۳ ویں آیت ۔
3.G clefNoun
{موسیقی} جی کلف ۔ اِمتدادِ آواز معلوم کَرنے کی تین علامتیں ۔
4.G, Noun
اُن قُوَّتوں کو ظاہِر کرتی ہے جِن کی مزاحمت ایک ہوا باز کو اِس وقت کرنا ہوتی ہے جب وہ اپنے طیّارے کو بڑی تیزی کے ساتھ اُوپر لے جا رہا ہو ۔
5.G-manNoun
جی مین ۔ امریکی محکمہٴ اِنصاف کے اِدارے ایف بی آئی کے اسپیشل ایجنٹ کی عُرفیّت ۔
6.G-stringNoun
تڑاگی ۔ جی اسٹرنگ ۔ پَتلی پَٹّی جو عریاں رَقص کَرنے والی رقاصائیں زیرِ جامہ کے طور پَر اِستعمال کَرتی ہیں ۔
7.G-suitNoun
جی سُوٹ ۔ ہَوا باز کا لِباس جو اُوپَر کی جانِب تیز پَرواز کَرتے وقت پیٹ اور جِسم کے نِچلے حِصّوں پَر دباوٴ ڈالتا ہے تا کہ دِل کے نیچے خُون کے اکٹھا ہونے کا رُجحان کَم ہو یا رُک جاۓ ۔
8.G.m. counterNoun
تابکاری ناپنے کا آلہ ۔
9.G.m.tNoun
نِصف النہار گرینچ کا اوسط وقت جو کُچھ عرصہ پہلے تک اِنگلِستان میں رائج تھا ۔
10.G.p.iNoun
آتشکی فالِج ۔
11.G.r.sNoun
جی آر ایس ؛ ایک قِسم کا مَصنوعی ربَڑ جو نِسبتاً کَم دَرجہ حَرارَت پَر تیار کیا جاتا ہے اور خاص طور پَر ٹائروں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
12.G.wNoun
ریڈیو سے کنٹرول کیے جانے والا اسلحہ ۔
13.GaNoun
گیلیم کی کیمیائی علامت ۔
14.Gabv.n.
بیہودہ بکنا۔ بک بک یا بکواس کرنا
n.
بک بک۔ بکواد۔ بکواس۔ گپ شپ
Verb
تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔
15.Gabardinen.
چغا۔ جبہ
Noun
گیبرڈین ۔ سُوت ۔ گیبرڈین سے بنا ہُوا لِباس ۔ اُون کا گھنا بُنا ہُوا کَپڑا ۔
Noun
سوت اور اُون مِلے ہوۓ کپڑے کی ایک قِسم ۔
16.Gabardinesn.
چغا۔ جبہ
Noun
گیبرڈین ۔ سُوت ۔ گیبرڈین سے بنا ہُوا لِباس ۔ اُون کا گھنا بُنا ہُوا کَپڑا ۔
Noun
سوت اور اُون مِلے ہوۓ کپڑے کی ایک قِسم ۔
17.Gabbedv.n.
بیہودہ بکنا۔ بک بک یا بکواس کرنا
n.
بک بک۔ بکواد۔ بکواس۔ گپ شپ
Verb
تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔
18.GabberNoun
یاوہ گو ۔ گپّی ۔ بَکواسی ۔
19.Gabbingv.n.
بیہودہ بکنا۔ بک بک یا بکواس کرنا
n.
بک بک۔ بکواد۔ بکواس۔ گپ شپ
Verb
تیزی طراری سے بولنا ۔ یاوہ گوئی کرنا ۔ بیہودہ بَکنا ۔
20.Gabblev.n.
1. بک بک کرنا۔ بکنا۔ جلدی جلدی بولنا۔ بڑبڑانا۔ بکواس کرنا
2. بڑبڑانا۔ غیں پیں کرنا
v.n.
1. گپ شپ۔ بکواس۔ بک بک۔ زق زق
2. بڑبڑاہٹ۔ غین پین
Verb
اُونچا بولنا ۔ تیزی سے بولنا ۔ بے معنی بولنا ۔ بَک بَک کَرنا ۔ بَکواس کَرنا ۔
21.Gabbledv.n.

22.Gabblern.
جھکی۔ بکی۔ بکواسی
Noun
یاوہ گو ۔ باتونی ۔ جَلد جَلد بولنے والا ۔ تیز بے معنی بولنے والا ۔
23.Gabblesv.n.
1. بک بک کرنا۔ بکنا۔ جلدی جلدی بولنا۔ بڑبڑانا۔ بکواس کرنا
2. بڑبڑانا۔ غیں پیں کرنا
v.n.
1. گپ شپ۔ بکواس۔ بک بک۔ زق زق
2. بڑبڑاہٹ۔ غین پین
Verb
اُونچا بولنا ۔ تیزی سے بولنا ۔ بے معنی بولنا ۔ بَک بَک کَرنا ۔ بَکواس کَرنا ۔
24.Gabblingv.n.

25.GabbroNoun
گیبرو ۔ فلسپاری چٹان ۔ دانہ دار آتشی چٹان ۔
Noun
کوہ آتِش فِشاں کے عمل سے بنی ہوئی قلمی چٹانیں جو سنگ خارا سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.