English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Cگُنجائش یا حَرارتی گُنجائش کی علامَت
Noun
سنٹی گریڈ ۔ تھرمامیٹر پر حرارت ناپنے کی ایک اکائی ۔
2.C & fسی اینڈ ایف ۔ یہ الفاظ قانون میں مالیت مال اور خرچ باربرداری کے لیے بولے جاتے ہیں ۔
3.C batteryNoun
(برق) سی بیٹری۔ کسی آلے میں مسلسل وولٹیج برقرار رکھنے والی۔
4.C clefNoun
حرکت پزیر صوتی علامتیں۔
5.C horizonNoun
زمین کی آڑی کٹی برتوں میں وہ برت جو نچلی چٹانی سطح کے اُوپر اور بے طُولی تراش کے نیچے ہوتی ہے۔
6.C, cNoun
انگريزی حَرُوفِ تَحَجی کا تيسرا حَرف ۔
7.C-noteNoun
ایک سو ڈالر کا بِل۔
8.C.cNoun
کیوبک سنٹی میٹر ۔
9.C.g.sNoun
سنٹی میٹر ۔ گرام ۔ سیکنڈ پیمائش ۔
10.C.h.uNoun
سینٹی گریڈ ہیٹ بونٹ ۔ پونڈ کیلوری ۔
11.C.r.tNoun
کیتھوڈ رے ٹیوب ۔
12.CaNoun
کیلشیم کی کیمیائی علامت ۔
13.CaabaNoun
کَعبَہ ۔ بَيتُ اللہ ۔ اِسلام کا مَنبع ۔ تَمام اُمَّتِ مُسلَمَّہ کی اِجتماعی عبادَت گاہ ۔ اللہ تعالیٰ کے نُور کا سَر چَشمَہ ۔ اللہ کا گھَر جہاں ہَر سال مُسَلمان حَج و عُمرَہ کی سعادَت حاصَل کَرنے کےلیے اِکَٹھے ہوتے ہَیں ۔ بَیت اللہ شَریف کی حِفاظَت کا ذِمّہ اللہ تعالیٰ نے خُود لیا ہے ۔
Noun
کَعبَہ ۔ بيتُ اللہ ۔ اللہ کا گھَر ۔
14.Cabn.
ایک گھوڑے کی بگی ۔ اکّا بگّی
Noun
ٹيکسی ۔ يکَہ ۔ تانگا ۔
15.Cab-standNoun
ٹيکسی اڈا ۔
16.Cabaln.
سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ
v.n.
سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا
خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔
17.Cabala, kabalaNoun
کبالَہ ۔ تَصَوّف کا سِرِّی نِظامِ تَفسير ۔
18.CabalicAdjective
کَبالِيانَہ ۔
19.CabalismNoun
کَبالِيَت ۔
20.CabalistNoun
کَبالی ۔
21.Cabalisticadj.
گپت ۔ چھپی ۔ پوشیدہ
22.Cabalistic, cabalasticalAdjective
کَبالِيَہ ۔ سِرِيَہ ۔
23.Caballedn.
سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ
v.n.
سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا
خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔
24.CaballereNoun
(گھُڑ سَوار) ہَسپانوی مُعزَز شَخَص ۔
25.Caballingn.
سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ
v.n.
سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا
خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.