English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | H | Noun ہائیڈروجن کی کیمیائی علامت ۔ Noun کائناتی مُستَقِل جو پلانِک کا مُستَقِل کہلاتا ہے ۔ |
2. | H, h | Noun انگریزی حَروفِ تَہَجّی کا آٹھواں حَرف ۔ کِسی سِلسِلے کا آٹھواں ۔ اِس حَرف کی تَرسیمی نُماٴئندگی ۔ ہائیڈروجَن کے لیے عِلامَت ۔ |
3. | H-bomb | Noun ہائیڈروجن بَم ۔ |
4. | H. & d. number | Noun فوٹو گرافی کی قلم کی احساس پذیری کا علامتی عدد ۔ |
5. | H.c.f | Noun عاد اعظم مُشتَرِک ۔ |
6. | H.e. | Noun شدید دھماکا پیدا کرنے والا مادہ ۔ |
7. | H.p | Noun ہارس پاور ۔ |
8. | H.t | Noun بُلند قوہ کا مُخفف ۔ |
9. | Ha | intj. آہا۔ کیا خوب۔ واہ واہ۔ اے واہ۔ ہاہا۔ اوہو۔ واچھڑے۔ سبحان الله۔ افسوس۔ ہائے ہائے۔ ہائے۔ حیف |
10. | Ha, hah | Interjection اوہ ۔ اوہو ۔ اخاہ ۔ ارے ۔ اہا ۔ واللہ ۔ کیا ۔ خُوب ۔ حیرت ۔ تعجُّب ۔ |
11. | Ha-ha | Noun ہاہا ۔ نشیب میں لگی ہوئی باڑ جو باغ سے دیدِ نظارہ میں مَخل نہ ہو ۔ |
12. | Haadi | Noun, Name, Historical ھادی، ۷۸۵ تا ۷۸٦ ، عباسی خلافت کا چوتھا خلیفہ، ایک سال خلیفہ رھا، باپ مہدی کی طرح زندیقیوں کا سخت دشمن تھا ۔ |
13. | Haadin | Noun, Adjective ھادٍ ﷺ ۔ ہدايت فرمانے والے ۔ ہادی ۔ رہنما ۔ اچھائی کی تلقين کرنے والے ۔ برائی سے بچنے کی ہدايت کرنے والے ۔ |
14. | Haashir | Noun, Adjective حاشِر ﷺ ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ ملانے والا ۔ يکجا کرنے والا ۔ اتفاق پر آمادہ کرنے والا ۔ |
15. | Haashmi | Noun حَضُور ﷺ کا خاندان کی نِسبَت سے ایک مُبارَک نام ۔ ھاشمی ۔ ھاشمی خاندان والے ۔ خاندان کی نِسبَت سے ایک نام ۔ |
16. | Habanera | Noun ہبا نِرا ۔ کیوبا کا ایک دھیما ناچ ۔ اِس ناچ کے لیے دُہرے تال کی موسیقی ۔ |
17. | Habeas corpus | n. حکم نامہٴ چالان مجرم۔ پروانہٴ حاضریٴ مجرم Noun پَروانہ حاضری مُلزَم ۔ عدالَت کا فَرمان جِس کا مَقصَد کِسی شَخص کو غیر قانونی حِراسَت سے آزاد کَرنا ہو ۔ |
18. | Habeeb | Noun حَبیب ۔ حَضُور ﷺ کے مُبارَک ناموں میں سے ایک نام |
19. | Haber process | Noun عمل ہابِر ۔ ایمونیا تیار کرنے کا طریقہ ۔ |
20. | Haberdasher | n. بساطی۔ بکس والا۔ سوئی کنگھی بیچنے والا۔ خردہ فروش Noun بزاز ۔ بساطی ۔ پَرچہ فَروش ۔ مَردانہ اِستعمال کا سامان فَروخت کَرنے والی دُوکان کا مالِک ۔ خوردہ فَروش ۔ ریزہ فَروش ۔ |
21. | Haberdasheries | n. بساطی کا سودا یا اسباب۔ خردہ فروشی Noun خوردہ فَروشی ۔ پارچہ فَروشی ۔ دُکانداری ۔ |
22. | Haberdashers | n. بساطی۔ بکس والا۔ سوئی کنگھی بیچنے والا۔ خردہ فروش Noun بزاز ۔ بساطی ۔ پَرچہ فَروش ۔ مَردانہ اِستعمال کا سامان فَروخت کَرنے والی دُوکان کا مالِک ۔ خوردہ فَروش ۔ ریزہ فَروش ۔ |
23. | Haberdashery | n. بساطی کا سودا یا اسباب۔ خردہ فروشی Noun خوردہ فَروشی ۔ پارچہ فَروشی ۔ دُکانداری ۔ |
24. | Habergeon | n. گلے اور سینے کا بکتر Noun بغیر آستینوں کی جیکٹ پَر مُشتَمِل مُختَصِر زَرہ بَکتَر ۔ چار آئینہ ۔ |
25. | Habib kot-railway station | حبيب کوٹ ريلوے جنکشن ۔ |
h found in 4,410 words & 177 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.