English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Factitious | adj. ساختہ۔ نقلی۔ تقلیدی۔ مصنوعی۔ بناؤٹی۔ جھوٹا۔ بنا ہوا۔ جعلی Adjective خُود ساختَہ ۔ بَناوَٹی ۔ خُود بَنايا ہُوا ۔ مَصنُوعی ۔ رَوايَتی ۔ |
102. | Factitiously | Adverb مَصنُوعی طَور پَر ۔ بَناوَٹی طَور پَر ۔ رَوايَتی طَور پَر ۔ |
103. | Factitiousness | Noun روايَتی مِعيار کی مُطابقَت ۔ |
104. | Factitive | adj. فاعلی Adjective مُسَبَب ۔ بَنانے کا باعِث ۔ بَننے کا باعِث ۔ |
105. | Factor | n. 1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ 2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی 3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت Noun جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔ |
106. | Factor of growth | Noun عوامل بالیدگی ۔ وہ عوامل جو کِسی پودے کی بالیدگی کو مُتاثر کرتے ہیں ۔ |
107. | Factor of safety | Noun حِفاظتی فیکٹر ۔ کِسی چیز کے محفُوظ رہنے کے لیے اِسے جِتنا مضبُوط بنانا لازمی ہے اِس سے کُچھ زائد مضبُوط بنانا ۔ |
108. | Factorable | Adjective جُزَو پَذِير ۔ |
109. | Factored | n. 1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ 2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی 3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت Noun جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔ |
110. | Factorial | Noun, Adjective عامِل دار ۔ عاملی ۔ جُزوِی ۔ |
111. | Factorial notation | Noun اجزائی ترقیم ۔ کِسی عدد صحیح اور اِس کے پہلے کے تمام اعداد کا حاصِل ضرب ۔ |
112. | Factories | n. 1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری 2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں Noun فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔ |
113. | Factoring | n. 1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ 2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی 3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت Noun جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔ |
114. | Factors | n. 1. آڑتیا۔ کرتا دھرتا۔ گماشتہ۔ کارکن۔ کار پرداز۔ کارندہ 2. اجزا۔ جز۔ ٹکڑا۔ اجزائے ضربی 3. سبب۔ عامل۔ عنصر۔ واقعہ۔ حقیقت Noun جُز و ضربی ۔ اِن اعداد میں سے ایک عدد جِنھیں آپس میں ضرب دینے سے کوئی خاص عدد حاصِل ہوتا ہے ۔ Noun عامِل ۔ کِسی مَطلُوبَہ چِيز کے پَيدا کَرنے ميں حِصّہ دار عَنصَر ۔ جُزوِ ضَربی ۔ |
115. | Factorship, factorage | Noun عاملِيَت ۔ عامِل کا عمَل ۔ کام ۔ |
116. | Factory | n. 1. کوٹھی۔ بنج استھان۔ کارخانہ۔ بیوپار گھر۔ دکان۔ کولھو۔ فیکٹری 2. آڑتی یا گماشتے لوگ۔ کارندے۔ جماعت کارکناں یا کارپردازاں Noun فَيکٹری ۔ مَصنُوعات تَيّار کرنے والی عِمارَت ۔ عِمارَتوں کا مَجمُوعَہ ۔ تِجارَتی اِدارہ ۔ |
117. | Factotum | n. وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو Noun ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔ |
118. | Factotums | n. وہ نوکر جس کے اختیار میں سب کام ہو Noun ہَمَہ کاری نَوکر ۔ مُلازَم ۔ بَندہ بے دام ۔ |
119. | Factprize | Verb اَجزائے ضَربی ميں بَدَلنا ۔ اِمتناع ياب قَرار دينا ۔ |
120. | Facts | n. 1. کام۔ کا ج۔ کار۔ فعل۔ کرنی۔ کار گزاری۔ حرکت۔ واقعہ۔ واردات۔ حادثہ 2. کوائف۔ حقائق۔ حقیقت۔ صداقت۔ ست۔ ماہیت۔ اصل۔ مول۔ سچ۔ حقیقت۔ حال۔ امر واقعی 3. کیفیت۔ حال۔ بیان فيکٹ ۔ واقِعہ ۔ اصَل حَقيقَت ۔ Noun اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ اَمَر واقِعَہ ۔ صُورتِ حال ۔ صَداقَت ۔ |
121. | Factual | adj. کسی واقعہ، امر، حقیقت کے متعلق۔ حقیقی۔ اصلی Adjective واقِعی ۔ اَصلی ۔ صَحِيح ۔ دَرُست ۔ حَقِيقی ۔ حَقائق سے مُتعَلِّق ۔ |
122. | Factualism | Noun حَقِيقَت پرَستی ۔ واقعائی شَہادَت پَر اعتبار ۔ حقائق پرَستی ۔ حَقِيقَت پَر زَور دينے والا نَظَرِيَہ ۔ |
123. | Factualist | Noun حَقِيقَت پرَست ۔ |
124. | Factualistic | Adjective حَقِيقَت پرَستانَہ ۔ |
125. | Factuality | Noun واقِعيَت ۔ اَصلِيَت ۔ حَقِيقَت ۔ |
f found in 4,769 words & 191 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.