English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Back up | Noun متبادل ۔ بدل ۔ |
127. | Back ward | Adverb پِچھلی جانِب ۔ پِيچھے يا ماضی کی طَرَف ۔ |
128. | Back wardation | تاوان تا خیز ۔ دیر تاوان ۔ |
129. | Back wash | Noun پَس رو ۔ پَس دھَار ۔ Noun پس رو موج ۔ پانی کا دھارا جو کِسی جہاز کا پراپلر پیچھے کی طرف پھینکتا ہے ۔ |
130. | Back water | Noun مُرد آب ۔ بَند پانی ۔ دُنيا سے کَٹا ہُوا مُقام ۔ |
131. | Back woods | Noun پَس جَنگل ۔ غير مُہَذَب ۔ ناتَراشيدَہ ۔ |
132. | Back woodsman | Noun جانگلُوس ۔ سادَہ لوح ۔ |
133. | Back-saw | Noun آری ۔ جِسے لکڑی میں سیدھا شگاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
134. | Backache | Noun کَمَر دَرد يا بے چَينی ۔ |
135. | Backbit | v. a. پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا Verb اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔ |
136. | Backbite | v. a. پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا Verb اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔ |
137. | Backbiter | n. نندک ۔بُرَیّا ۔ چغل خور |
138. | Backbiters | n. نندک ۔بُرَیّا ۔ چغل خور |
139. | Backbites | v. a. پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا Verb اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔ |
140. | Backbiting | n. چغلی ۔چغل خوری ۔ غیبت ۔ نندا v. a. پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا Verb اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔ |
141. | Backbitten | v. a. پیٹھ پیچھے براکہنا۔ بدگوئی یا نندا کرنا ۔چغلی کھانا ۔ غیبت کرنا۔ بگونا Verb اِلزام لَگانا ۔ بَدگوئی کَرنا ۔ |
142. | Backbone | n. ریڑھ کی ہڈی ۔ کمر کا بانس بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی Noun ریڑھ کی ہڈی ۔ یہ ایک ہڈی نہیں ہے ۔ بلکہ چھبیس ہڈیوں کا مجموعہ ہے ۔جِس میں سے ہر ہڈی علیحدہ کی جا سکتی ہے ۔ |
143. | Backboned | adj. مضبوط ۔ جفاکش ۔ ہمت والا |
144. | Backbones | n. ریڑھ کی ہڈی ۔ کمر کا بانس بيک بون ۔ ريڑھ کی ہڈی Noun ریڑھ کی ہڈی ۔ یہ ایک ہڈی نہیں ہے ۔ بلکہ چھبیس ہڈیوں کا مجموعہ ہے ۔جِس میں سے ہر ہڈی علیحدہ کی جا سکتی ہے ۔ |
145. | Backdoor | n. چور دروازہ ۔ (wicket) چور کھڑکی |
146. | Backed | وعدَہ خَلافی کا ۔ n. 1. پیٹھ ۔ پشت 2. گُدّی 3. پیچھا ۔پچھواڑا ۔ پچھاڑی ۔ عقب 4. پشتہ v.n. 1. ہٹنا ۔ پیچھے ہٹنا ۔ اُلٹے پاؤں یاقدم پھرنا 2. اڑنا v. a. 1. چڑھنا ۔ سوار ہونا 2. سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا 3. پشتہ چڑھانا 1. الٹے پاؤں ۔ الٹا 2. پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے 3. بدلے میں ۔ عوض میں 4. پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر بيک ۔ پيچھے ۔ پيٹھ Noun پُشت ۔ پيٹھ ۔ کَمَر ۔ |
147. | Backer | n. مددگار ۔ پوٹھ وال ۔ حمایتی ۔ حامی ۔ آڑی ۔پشت پناہ ۔ پشتی بان Noun ٹيک ۔ سَہارا ۔ حامی ۔ پُشت پَناہ ۔ |
148. | Backers | n. مددگار ۔ پوٹھ وال ۔ حمایتی ۔ حامی ۔ آڑی ۔پشت پناہ ۔ پشتی بان Noun ٹيک ۔ سَہارا ۔ حامی ۔ پُشت پَناہ ۔ |
149. | Backfire | Noun اُوپر کی طرف پسٹن کا دھکا شُروع ہونے سے قبل موٹر کار کے اِنجن کے سلنڈر میں دھماکہ ۔ |
150. | Backfriend | n. چھپا دشمن |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.