English to Urdu Translation
la found in 1,012 words & 41 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Lacrosse | Noun شُمالی امريکا کے اِنڈِيَن کا ايجاد کَردَہ ہاکی سے مُشابَہ ايک کھيل ۔ |
127. | Lacs | n. 1. لاکھ۔ سو ہزار 2. رنگنے کی لاکھ Noun لاکھ ۔ جَنُوبی ايشيا کا لاکھ کيڑا جو رال کو دَرَختوں پَر جَمَع کَر ديتا ہے ۔ |
128. | Lactagogue | Greek, Latin شیر افزا ۔ دُودھ کو تحریک دَینے والی شے |
129. | Lactal bumin | Noun ليکٹ البومِن ۔ دُودھ ميں پايا جانے والا ايک لَحمِيَہ ۔ |
130. | Lactalbumin | Latin زیادہ آسانی سے ہَضَم ہونے والے دُودھ کے دو پَروٹین |
131. | Lactase | شیر پاش ۔ ایک خامرَہ جو لِکٹوز کو گُلُوکوز میں تَبدیل کَرنے کے لیے عمَل انگَیزی کَرتا ہے Noun ليکٹيز ۔ شير پاش ۔ آنتوں کے عرق اور بَعض خَميروں ميں موجُود ايک خامرَہ ۔ |
132. | Lactate | Noun ليکٹيٹ ۔ دُودھ کے تيزاب کا ايک نَمَک ۔ نَمَک شيريں تيزاب ۔ |
133. | Lactation | n. دودھ پلانا۔ رضاعت Latin شیر آوری ۔ دُودھ کا اخراج ۔ دُودھ پِلانا ۔ چھاتی سے بَچّے کو دُودھ پِلانے کا عرصَہ Noun شير داری ۔ لَبَن ، ميمَل جانوَروں ميں دُودھ کی پيدائش ۔ دُودھ کی پيدا وار کا عرصَہ ۔ |
134. | Lactational | Adjective دُودھ کی پيدائش سے مُتعلِق ۔ شير دارانَہ ۔ |
135. | Lactationally | Adverb شير دارانَہ طَور پَر ۔ |
136. | Lactations | n. دودھ پلانا۔ رضاعت Latin شیر آوری ۔ دُودھ کا اخراج ۔ دُودھ پِلانا ۔ چھاتی سے بَچّے کو دُودھ پِلانے کا عرصَہ Noun شير داری ۔ لَبَن ، ميمَل جانوَروں ميں دُودھ کی پيدائش ۔ دُودھ کی پيدا وار کا عرصَہ ۔ |
137. | Lacteal | n. بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی adj. متعلق شیر۔ دودھ سا۔ دودھیا۔ شیرنما۔ کیلوس دار۔ کیلوسی |
138. | Lacteal, lactean, lacteous | Adjective دُودھ سے مُتعلِق و مُشابَہ ۔ دُودھيا ۔ دُودھ پيدا کَرنے والا ۔ |
139. | Lacteally | Adverb لَبنی طَور پَر ۔ شير آورانَہ طَور پَر ۔ |
140. | Lacteals | Latin عرُوقِ لَبنیَہ ۔ آنت کی وِلائی میں واقع لَمفَیٹِک نالیاں جو لَمف کو جَمَع کَرتی ہَیں ۔ جِس میں ہَضَم شُدَہ چِکنائی کے اجزا زیادَہ پائے جاتے ہَیں اِس لیے اِن کی رَنگَت سَفَید ہوتی ہے n. بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی adj. متعلق شیر۔ دودھ سا۔ دودھیا۔ شیرنما۔ کیلوس دار۔ کیلوسی |
141. | Lacteous | n. بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی adj. متعلق شیر۔ دودھ سا۔ دودھیا۔ شیرنما۔ کیلوس دار۔ کیلوسی |
142. | Lactescence | n. دودھیا۔ دودھ کے رنگ۔ دودھیاپن۔ شیرنمائی۔ کیلوس |
143. | Lactescence, lactescency | Noun دُودھيا پَن ۔ لَبنِيَت ۔ شيرِيَت ۔ شيرَہ دہی ۔ شير داری ۔ |
144. | Lactescent | adj. دودھیل۔ دودھیا۔ شیر دار۔ کیلوس دار Adjective دُودھيا ۔ دُودھ پيدا کَرنے والا ۔ شير خيز ۔ |
145. | Lactic | Adjective دُودھ سے مُتعلِق ۔ دُودھ سے پيدا شُدہ ۔ |
146. | Lactic acid | دُودھ کا تَیزَاب Noun (حَياتی کيمِيا) دُودھ کا تيزاب ۔ ليکٹِک تيزاب ۔ |
147. | Lactiferous | adj. دودھ پہنچانے والا۔ دودھ دینے والا۔ شیردار۔ کیلوس دار Latin شیر آوَر ۔ دُودھ پَیدا کَرنا Adjective شير آوَر ۔ ۔ شير خيز ۔ لَبَن دار ۔ شير دار ۔ |
148. | Lactobacillus | ایک بَڑا گرام مَثبَت سَلاخی جَراثیم جو کاربو ہائیڈرَیٹس کی تَخمیر کَر کے ایسَڈ بَناتا ہے Noun عصا نُما بيکٹيريا ۔ جو دُودھ اور شَکری اجزا کے خَمير ميں دُودھ کا تيزاب پيدا کَرتا ہے ۔ شير جَرثُومَہ ۔ |
149. | Lactogenic | Latin شیراز۔ دُودھ کی پَیدا وار کو تحریک دَینا Adjective شير زا ۔ شير آوَر ۔ |
150. | Lactometer | n. دودھ جانچ شیشی۔ شیر پیما Greek, Latin دُودھ کے مَخصُوص وَزَن کی پَیمائش کے لیے ایک آلَہ |
la found in 1,012 words & 41 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.