English to Urdu Translation
q found in 617 words & 25 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Qualitatively | Adverb خاصیت ۔ کیفیت کا لحاظ کرتے ہوئے ۔ |
152. | Qualities | n. 1. خاصیت۔ سیرت۔ وصف۔ صفت۔ خصلت۔ خو۔ عادت۔ لکشن۔ خوبی۔ 2. کیفیت۔ حال۔ گت۔ دشا۔ شکل۔ رنگ۔ خاصہ۔ ڈھنگ۔ نوعیت۔ صنف۔ ماہیت۔ 3. گن۔ خاصہ۔دھرم۔ سبھاؤ۔ طبیعت۔ مزاج۔ جوہر۔ سرشت۔ 4. لیاقت۔ قابلیت۔ 5. درجہ۔ رتبہ۔ پایہ۔ منزلت۔ پدوی۔ شرافت۔ نجابت۔ معیار۔ کوالٹی ۔ قسم ۔ Noun ایک اعلٰی معیار کی پیداوار ۔ معیار ۔ فوقیت ۔ اخلاقی خصوصیت ۔کمال ۔ قابلیت ۔ اچھی یا بُری ۔ |
153. | Quality | n. 1. خاصیت۔ سیرت۔ وصف۔ صفت۔ خصلت۔ خو۔ عادت۔ لکشن۔ خوبی۔ 2. کیفیت۔ حال۔ گت۔ دشا۔ شکل۔ رنگ۔ خاصہ۔ ڈھنگ۔ نوعیت۔ صنف۔ ماہیت۔ 3. گن۔ خاصہ۔دھرم۔ سبھاؤ۔ طبیعت۔ مزاج۔ جوہر۔ سرشت۔ 4. لیاقت۔ قابلیت۔ 5. درجہ۔ رتبہ۔ پایہ۔ منزلت۔ پدوی۔ شرافت۔ نجابت۔ معیار۔ کوالٹی ۔ قسم ۔ Noun ایک اعلٰی معیار کی پیداوار ۔ معیار ۔ فوقیت ۔ اخلاقی خصوصیت ۔کمال ۔ قابلیت ۔ اچھی یا بُری ۔ |
154. | Quality control | Noun معیار قراری ۔ضبط معیار ۔کوالٹی کنٹرول ۔ |
155. | Qualm | n. 1. گھبراہٹ۔ سستی۔ ضعف۔ 2. متلی۔ ابکائی۔ مالش۔ 3. خدشہ۔ کھٹکا۔ دغدغہ۔ اندیشہ۔ دھڑکا۔ کھٹکا۔ ملامت ضمیر۔ |
156. | Qualmish | adj. جس کا جی متلائے۔ شکی۔ وسواسی۔ ضعیف القلب۔ گھبرایا ہوا۔ مضطرب۔ |
157. | Qualms | n. 1. گھبراہٹ۔ سستی۔ ضعف۔ 2. متلی۔ ابکائی۔ مالش۔ 3. خدشہ۔ کھٹکا۔ دغدغہ۔ اندیشہ۔ دھڑکا۔ کھٹکا۔ ملامت ضمیر۔ |
158. | Quamash, camass | Noun کاماش ۔گنٹھی دار پودا جس کو ریڈ ینڈین کھاتے ہیں ۔ |
159. | Quamire | n. دلدل۔ دھسن۔ کیچڑ۔ |
160. | Quan proxime | Adjective ممکنہ حد تک فریب ۔ |
161. | Quandaries | n. دقت۔ حیرانی۔ شک۔ شبہ۔ گومگو۔ معما۔ Noun معما ۔حیرت ۔ گومگو کا عالم ۔حیرانی ۔ پریشانی ۔ |
162. | Quandary | n. دقت۔ حیرانی۔ شک۔ شبہ۔ گومگو۔ معما۔ Noun معما ۔حیرت ۔ گومگو کا عالم ۔حیرانی ۔ پریشانی ۔ |
163. | Quant | Noun لگی ۔ایک ایسا بانس یا بلی جس کی نوک پر ایک چپٹا لکڑی کا گول ٹکڑا لگا ہوتا ہے ۔ |
164. | Quanta | n. قدار۔ مقدار۔ تعداد۔ قدریہ۔ کو اتم۔ Noun مِقدار ۔ حِصّہ ۔ ایک خاص مِقدار ۔ توانائی کی وہ مِقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ھے |
165. | Quantal | Adjective ان تجرباتی اعداد و شمار سے متعلق جو صرف دو گروہوں میں تقسیم کئے گئے ہوں گے |
166. | Quantic | Noun کثیر درجی ۔ قدریت ۔ متعدد قدری ۔ |
167. | Quantifiable | Adjective قابلِ تعین ۔ |
168. | Quantification | Noun تعین کمیت ۔ تعین مقدار ۔ |
169. | Quantified | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ |
170. | Quantifier | Verb مقدار ظاہر کرنے والا ۔ تعین کمیت کرنے والا ۔ ایک جو مقدار کا تعین کرے ۔ |
171. | Quantifies | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ |
172. | Quantify | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ |
173. | Quantifying | v. a. مقدار کا تعین کرنا۔ کمیت کا تعین کرنا۔ بصورت کمیت اظہارکرنا۔ Verb تقدیر یا تعین کرنا ۔ |
174. | Quantitaative analsis | Noun تحلیل یا تجزیہ ۔ |
175. | Quantitative | adj. کسی مقدار کے حساب سےتجویز یا تشخیص کیے جانے کے قابل۔ مقداری ۔ کمی۔ Adjective مقداری ۔ کمیت کا ۔ Adjective مِقداریَت ۔ کِسی چیز کی مِقدَار یا اجزا کوظَاہَر کَرنے والی |
q found in 617 words & 25 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.