English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Validation | n. توثیق Noun جواز کاری ۔ صحت ۔ توثیق ۔ |
152. | Validations | n. توثیق Noun جواز کاری ۔ صحت ۔ توثیق ۔ |
153. | Valider | adj. 1. مضبوط۔ درست۔ صحیح۔ پکا 2. جائز۔ معتبر۔ مستحکم Adjective درُست ۔ حقائق کی بھرپور حمایت کرنے والا ۔ مضبوط بنا ہوا ۔ |
154. | Validest | adj. 1. مضبوط۔ درست۔ صحیح۔ پکا 2. جائز۔ معتبر۔ مستحکم Adjective درُست ۔ حقائق کی بھرپور حمایت کرنے والا ۔ مضبوط بنا ہوا ۔ |
155. | Validiate | v. a. جائز قرار دینا۔ توثیق کرنا |
156. | Validities | n. 1. واجبیت۔ اثبات۔ جواز۔ صحت۔ درستی 2. جائز۔ معتبر۔ مستحکم n. 1. واجبیت۔ اثبات۔ جواز۔ صحت۔ درستی 2. استحکام۔ مضبوطی Noun جواز ۔ صحت ۔ قانوناً درست ہونے کی حالت ۔ |
157. | Validity | n. 1. واجبیت۔ اثبات۔ جواز۔ صحت۔ درستی 2. جائز۔ معتبر۔ مستحکم n. 1. واجبیت۔ اثبات۔ جواز۔ صحت۔ درستی 2. استحکام۔ مضبوطی Noun جواز ۔ صحت ۔ قانوناً درست ہونے کی حالت ۔ |
158. | Validly | adv. جائز طورپر۔ جوازاً Adverb جوازا ۔ صحیح طور پر ۔ ٹھیک ٹھیک ۔ |
159. | Validness | Noun قانوناً صحت ۔ درستی ۔ |
160. | Valiecular | Adjective جھری دار ۔ نشار دار ۔ لیک نُما ۔ |
161. | Valine | Noun ایک امائنو تیزاب ۔ لحسات کی آب پاشیدگی سے حاصِل شُدہ اور علاج میں تکملہ کے طور پر استعمال ہونے والا ہے ۔ |
162. | Valise | n. جام دانی۔ بقچی Noun بفچی ۔ جام دانی ۔ مُسافِر کے کپڑے اور مُتعلقہ چیزیں رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا تھیلا ۔ |
163. | Valises | n. جام دانی۔ بقچی Noun بفچی ۔ جام دانی ۔ مُسافِر کے کپڑے اور مُتعلقہ چیزیں رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا تھیلا ۔ |
164. | Vallate | Adjective کاسی ۔ پیالہ نُما ۔ مینڈھ سے گرا ہوا ۔ |
165. | Vallation | n. شہر پناہ۔ فصیل۔ مورچہ Noun شہر پناہ ۔ مورچہ ۔ عموماً فوجی دِفاع کے لیے بستے کا حصار ۔ |
166. | Vallecula | n. خیارہ Noun شبر ۔ خیارہ ۔ تجوف ۔ لیک ۔ |
167. | Valley | n. گھاٹی۔ درہ۔ دو پہاڑ کے بیچ کی راہ۔ مرغزار۔ وادی 2. نچان۔ نشیب Noun وادی ۔ گھاٹی ۔ پہاڑیوں سے گھرا ہوا ۔ زمین کا نشیب جِس میں عموماً کوئی چشمہ بہتا ہے ۔ |
168. | Valleys | n. گھاٹی۔ درہ۔ دو پہاڑ کے بیچ کی راہ۔ مرغزار۔ وادی 2. نچان۔ نشیب Noun وادی ۔ گھاٹی ۔ پہاڑیوں سے گھرا ہوا ۔ زمین کا نشیب جِس میں عموماً کوئی چشمہ بہتا ہے ۔ |
169. | Vallum | n. فصیل۔ دیوار۔ خندق |
170. | Valonia | Noun کاس بلوط ۔ ولونیا ۔ ایک قِسم کے شاہ بلوط کے پھلوں کے پیالے جو بحیرہ روم کے علاقے سے چمڑا کمانے میں استعمال کرنے کے لیے برآمد کیے جاتے ہیں ۔ |
171. | Valor | n. شجاعت Noun دلیری ۔ مردانگی ۔ شجاعت ۔ ہمت ۔ |
172. | Valorious | adj. شجاعت |
173. | Valorization | n. قیمت کا تعین Noun قیمت بندی ۔ کِسی شے کی قیمت کا سرکاری ۔ |
174. | Valorize | v. a. قیمت کا تعین کرنا Verb قیمت مُقرر کرنا ۔ حکومت کا کِسی تِجارتی شے کو کِسی مُقررہ قیمت پر خرید کی اس کی قیمت مُقرر کرنا ۔ |
175. | Valorous | Adjective دلیر ۔ بُہادر ۔ حوصلہ مند ۔ شُجاع ۔ نڈر ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.