English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Damages, ordinary | معمولی ہرجہ ۔ معمولی ہرجانہ |
177. | Damages, remote | ہرجہ بعيد ۔ |
178. | Damages, speculative | تخمينی ہرجہ ۔ يقينی ہرجہ |
179. | Damaging | Adjective نقصان پہنچانے والا۔ نقصانِ دہ۔ ضرر رساں۔ n. 1. ہان۔ نقصان۔ گھاٹا۔ بگاڑ۔ ٹوٹا۔ ضرر۔ زیان۔ خسارہ۔ صدمہ۔ ٹوٹ پھوٹ۔ حرج پائمالی۔ خلل۔ گزند۔ آسیب 2. حرجہ۔ جرمانہ۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ مکافات۔ حرجانہ۔ جبر نقصان v. a. ہان، نقصان، خسارہ، ٹوٹا، گھاٹا، زیان یا ضرر پہنچانا۔ حرج ڈالنا۔ بگاڑنا۔ توڑنا پھوڑنا۔ صدمہ یا مضرت پہنچانا Noun نقصان۔ ضرر۔ صدمہ۔ Noun نقصان ۔ ضرر ۔ صدمہ ۔ مضرت |
180. | Daman | Noun دمن۔ سستا۔ دبر۔ |
181. | Damascene | Verb, Adjective دمشقی ۔ شام کا شہر ۔ دمشق کا باشندہ ۔ دھات پر پچی کاری کرنا ۔ |
182. | Damascening | Noun دھات پر بیل بُوٹے بنانے کا عمل۔ پچی کاری۔ فن۔ |
183. | Damascus | Noun دمشقی فولاد۔ لہریے نمونوں سے مزیّن تلواروں کے پھل کے لیے استعمال ہونے والا فولاد۔ |
184. | Damask | adj. لال۔ سرخ n. ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر Noun بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔ |
185. | Damask rose | Noun گہرا گلابی رنگ۔ دمشقی گلاب۔ |
186. | Damasked | adj. لال۔ سرخ n. ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر Noun بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔ |
187. | Damasking | adj. لال۔ سرخ n. ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر Noun بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔ |
188. | Damasks | adj. لال۔ سرخ n. ابھرواں۔ بوٹے دار یا پھول دار سفید کپڑا۔ مشجر Noun بیل بوٹے والا ریشمی کپڑا ۔ مُشجَر ۔ لال گلاب ۔ بہت عُمدہ کھیس ۔ |
189. | Dame | n. بانو۔ بی بی۔ بیگم۔ بہو۔ صاحبہ۔ مالکنی۔ رانی۔ خاتون۔ صاحب خانہ Noun عورت۔ مقتدر عورت۔ خاتون حکمران۔ |
190. | Dame, s violet | Noun ہراتی شب پو۔ سفید خوشبودار پھولوں کے خوشوں والا سدا بہار پستانی پودا۔ |
191. | Dames | n. بانو۔ بی بی۔ بیگم۔ بہو۔ صاحبہ۔ مالکنی۔ رانی۔ خاتون۔ صاحب خانہ Noun عورت۔ مقتدر عورت۔ خاتون حکمران۔ |
192. | Damishq | Noun, Name, Arabic, Geology, Historical جمہوریہ شام کا دارالحکومت اور دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک۔ سطح سمندر سے 2260 فٹ کی بلندی پر آباد ہے۔، اس کے چاروں طرف باغات اور مرغزار ہیں۔ یہ شہر علی الترتیب آرمینی ، آشوری ، اور اہل فارس کے زیر تسلط رہا۔ 333 ق م میں اسے سکندر اعظم نے تسخیر کیا ،1946ء میں آزاد شام کا دارالحکومت بنا۔ |
193. | Dammar | Adjective دمّر۔ گوند۔ صنوبری درخت۔ |
194. | Dammed | n. پشتہ۔ بند۔ ڈاٹ۔ روک۔ مینڈھ۔ رکاؤ۔ پال۔ ڈیم n. v. a. بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا Noun بند۔ پُشتہ۔ عام طور پر۔ |
195. | Damming | n. پشتہ۔ بند۔ ڈاٹ۔ روک۔ مینڈھ۔ رکاؤ۔ پال۔ ڈیم n. v. a. بند یا پشتہ باندھنا۔ بند، ڈاٹ یا روک لگانا۔ رکاؤ کرنا Noun بند۔ پُشتہ۔ عام طور پر۔ |
196. | Damn | v. a. 1. نرک باسی کرنا۔ جہنم یا دوزخ میں بھیجنا 2. برا بتلانا۔ پھٹکارنا۔ لعنت کرنا۔ ملعون کرنا۔ مردود کرنا Verb پھٹکارنا۔ لعنت کرنا۔ ملامت کرنا۔ Verb لعنت کرنا ۔ ملامت کرنا ۔ نفرت کرنا ۔ مردود کرنا |
197. | Damnable | adj. 1. نرک جوگ۔ دوزخی۔ دوزخ کے لائق۔ لعنتی۔ ملعون۔ پھٹکارا۔ پھٹکار کا مارا۔ لعنت کا مارا 2. زبون۔ زشت۔ کریہ۔ مکروہ۔ نفرت انگیز۔ گھناؤنا Adjective قابل ملامت۔ قابل لعنت۔ لعنتی۔ |
198. | Damnableness | Noun مطعونیت۔ |
199. | Damnably | Adverb لعنتی طور سے۔ |
200. | Damnation | 1. نرک یا دوزخ میں بھیجنا۔ 2. لعنت۔ پھٹکار۔ دھتکار Noun عذاب دائمی۔ لعنت ابدی۔ پھٹکار۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.