English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Ugly duckingNoun
ایک مَعمُولی شَکَل و صُورَت یا مَعمُولی ذَہانَت والا بَچّہ جو بَڑا ہو کَر خُوبصُورَت یا بُہَت ہَر دِلعزیز ثابَت ہو ۔
27.UgrianAdjective
یورائی ۔ کوہستانِ یورال سے مُتعَلّق ۔ مَگیار قَوم کے بارے میں ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ اِن لوگوں کی زُبان کے مُتعَلّق ۔
28.UhlanNoun
اوہلَن ۔ گھُڑ سَوار نیزہ باز ۔ جَرمَن افواج کے گھُڑ سَوار ۔
29.UitlanderNoun
اجنَبی ۔ غَیر مُلکی ۔ وہ بَرطانوی جو جَنُوبی افریقہ کی سابَق بونَر ریاستوں میں بَس گیا ہو ۔
30.UkaseNoun
رُوسی فَرمانِ حَکُومَت ۔ رُوس کے زاروں کے عہد میں جِسے قانُون کی حیثیت حاصِل ہوتی تھی ۔ فَرمانِ شاہی ۔ فَرمان ۔
31.UkrainianAdjective
جَنُوب مَغرَبی یورپی رُوس کی ریاست یوکرین ۔ اِس کے باشِندوں سے مُتعَلّق ۔ اِس کی زُبان سے مُتعَلّق ۔
32.UkuleleNoun
اوکولیلی ۔ چوتارہ ۔ موسیقی کا ساز جو چار تاروں کا ہوتا ہے اور گِٹار سے مُشابَہ لیکن جِسامَت میں اِس سے چھوٹا ۔ نیز اُوکے ۔
33.UlbilicatedNoun
ناف نُما ۔ مَرکَزی نَشَیب رَکھنا
34.Ulcern.
ناسور۔ قرحہ
Noun
قَرحَہ ۔ السَر ۔ پھوڑا ۔ ناسُور ۔ وَبالِ جان ۔
Noun
زَخَم ۔ السَر ۔ ناسُور ۔ قَرحَہ ۔ جِسمی سَطَح پَر ایک کھُلا زَخَم
35.Ulceratev. n.
ناسور پڑ جانا۔
Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔
36.Ulceratedv. n.
ناسور پڑ جانا۔
Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔
37.Ulceratesv. n.
ناسور پڑ جانا۔
Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔
38.Ulceratingv. n.
ناسور پڑ جانا۔
Verb
السَر زَدہ ہونا ۔ السَر زَدہ بَنانا ۔
39.Ulcerationn.
ناسور کا پڑ جانا
Noun
قَرحَت ۔ تَقَرُّح ۔ السَر زَدگی کا عمَل ۔ ناسُور زَدگی ۔
40.Ulcerationsn.
ناسور کا پڑ جانا
Noun
قَرحَت ۔ تَقَرُّح ۔ السَر زَدگی کا عمَل ۔ ناسُور زَدگی ۔
41.Ulcerativeadj.
ناسور ڈالنے والا
Adjective
قَرحی ۔ السَری ۔ السَر بَننے والا ۔ ناسُور زا ۔ قَرَح خیز ۔
42.UlcerogenicNoun
السَر پَیدا کَرنے کا اہَل
43.Ulcerousadj.
ناسور دار۔ ناسور کا
Adjective
مَقرَح ۔ ناسُور کی خاصیت سے مُتعَلّق ۔ السَر کی خاصیت سے مُتعَلّق ۔ اِس بارے میں ۔ السَر زَدہ ۔
44.UlcerouslyAdverb
ناسُور کی طَرح ۔ السَر کی طَرح ۔ پھوڑے کی طَرح ۔
45.UlcerousnessNoun
ناسُور پَن ۔ السَرین ۔ قَرحیت ۔
46.Ulcersn.
ناسور۔ قرحہ
Noun
قَرحَہ ۔ السَر ۔ پھوڑا ۔ ناسُور ۔ وَبالِ جان ۔
Noun
زَخَم ۔ السَر ۔ ناسُور ۔ قَرحَہ ۔ جِسمی سَطَح پَر ایک کھُلا زَخَم
47.UlemaNoun
اِسلامی علُوم کے فاضَل ۔ تُرکی میں فِقہ اِسلامی یا علُومِ دین کے عالَم ۔
48.Uliginousadj.
رسنے والا۔ میلا۔ گدلا
49.Ullagen.
Noun
سیّال کی وہ مِقدار جو کِسی پیپے یا ڈَرَم کے پُورا بھَر جانے میں باقی ہو جَبکہ یہ کَمی سیّال کے اِستعمال سے پَیدا ہُوئی ہو ۔ کَسرَہ ۔ کَمی ۔ چھیج ۔
50.Ulnan.
ہاتھ کی بڑی ہڈی
Noun
زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.