English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Vacations | n. 1. ابطال۔ نسخ 2. وقفہ۔ مہلت۔ فرصت۔ فراغت۔ انتر 3. تعطیل۔ چھٹی Noun تعطیل ۔ مہلت ۔ وقفہ ۔ چُھٹی ۔ |
27. | Vaccina | n. گوتھن سیتلا Noun ماتا ۔ مَوَیشیوں میں چھُوت کی بیماری ۔ یہ اِنسان میں بھی مُنتَقَل ہو جاتی ہے لیکِن چیچَک کے خَلَاف مَدافعت پَیدا کَرتی ہے |
28. | Vaccinal | Adjective جُدرینی ۔ ٹیکا لگانے کے باعِث ۔ |
29. | Vaccinate | v. a. گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا Verb جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔ |
30. | Vaccinated | v. a. گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا Verb جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔ |
31. | Vaccinates | v. a. گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا Verb جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔ |
32. | Vaccinating | v. a. گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا Verb جدرین کاری کرنا ۔ ٹیکا لگانا ۔ چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت پیدا کرنے والا ۔ |
33. | Vaccination | n. چیچک کے ٹیکے کا عمل Noun جدرین کاری ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے کا عمل ۔ ویکسین کا ٹیکا ۔ |
34. | Vaccinations | n. چیچک کے ٹیکے کا عمل Noun جدرین کاری ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے کا عمل ۔ ویکسین کا ٹیکا ۔ |
35. | Vaccinator | n. ٹیکا لگانے والا Noun جدرین کار ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے والا ۔ ٹیکا لگانے والا ۔ |
36. | Vaccine | adj. گائے کا۔ چیچک کا Noun جُدرین ۔ چیچک سے مُتاثرہ گاۓ ۔ Noun وائرَس یا دُوسری خُرد جِسمیوں سے تیار کَردہ جو اِنسانی جِسَم میں داخَل کی جاتی ہے تاکہ بیماریوں کے خَلَاف مُدافعت پَیدا ہو سَکے |
37. | Vaccines | adj. گائے کا۔ چیچک کا Noun جُدرین ۔ چیچک سے مُتاثرہ گاۓ ۔ Noun وائرَس یا دُوسری خُرد جِسمیوں سے تیار کَردہ جو اِنسانی جِسَم میں داخَل کی جاتی ہے تاکہ بیماریوں کے خَلَاف مُدافعت پَیدا ہو سَکے |
38. | Vaccinia | Noun جدری البقر ۔ گاۓ کی چیچک ۔ ویکسین کا ٹیکا لگانے سے پیدا ہونے والی مصنوعی چیچک ۔ |
39. | Vaccinial | Adjective جدری ابقری ۔ ویکسینیا کا ۔ مصنوعی چیچک سے مُتعلق ۔ |
40. | Vaccinotherapy | Noun مَرض کے عِلَاج کے لیے ویکسیَن کا اِستَعمَال |
41. | Vaccum | Noun خلا ۔ جوف ۔ کیمیائی جوہروں اور سالموں سے خالی جگہ ۔ |
42. | Vacillancy | n. 1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص 2. لہر چال Noun لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔ |
43. | Vacillant | adj. چنچل۔ متزلزل۔ مذبذب۔ بے استقلال |
44. | Vacillate | v. n. 1. جھومنا۔ آگے پیچھے ہونا۔ لہرانا۔ جھولنا۔ ڈگمگانا 2. پس و پیش کرنا۔ شش و پنج کرنا۔ متردد ہونا۔ مذبذب ہونا Verb لڑکھڑانا ۔ ٹیڑھا میڑھا چلنا ۔ پس و بیش کرنا ۔ ڈگمگانا ۔ |
45. | Vacillated | v. n. 1. جھومنا۔ آگے پیچھے ہونا۔ لہرانا۔ جھولنا۔ ڈگمگانا 2. پس و پیش کرنا۔ شش و پنج کرنا۔ متردد ہونا۔ مذبذب ہونا Verb لڑکھڑانا ۔ ٹیڑھا میڑھا چلنا ۔ پس و بیش کرنا ۔ ڈگمگانا ۔ n. 1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص 2. لہر چال Noun لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔ |
46. | Vacillates | v. n. 1. جھومنا۔ آگے پیچھے ہونا۔ لہرانا۔ جھولنا۔ ڈگمگانا 2. پس و پیش کرنا۔ شش و پنج کرنا۔ متردد ہونا۔ مذبذب ہونا Verb لڑکھڑانا ۔ ٹیڑھا میڑھا چلنا ۔ پس و بیش کرنا ۔ ڈگمگانا ۔ n. 1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص 2. لہر چال Noun لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔ |
47. | Vacillating | Adjective پس و پیش کرنے والا ۔ حیص بیص سے دو چار ۔ غیر مُستقل۔ v. n. 1. جھومنا۔ آگے پیچھے ہونا۔ لہرانا۔ جھولنا۔ ڈگمگانا 2. پس و پیش کرنا۔ شش و پنج کرنا۔ متردد ہونا۔ مذبذب ہونا Verb لڑکھڑانا ۔ ٹیڑھا میڑھا چلنا ۔ پس و بیش کرنا ۔ ڈگمگانا ۔ n. 1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص 2. لہر چال Noun لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔ |
48. | Vacillatingly | Adverb تذبذب میں ۔ حیص بیص کرتے ہوۓ ۔ پس و پیش کے ساتھ ۔ |
49. | Vacillation | n. 1. تلون۔ تزلزل۔ بے قراری۔ تذبذب۔ پس و پیش۔ حیص بیص 2. لہر چال Noun لڑکھڑاہَٹ ۔ تزلزل ۔ تذبذب ۔ پس و پیش ۔ |
50. | Vacillator | Noun متذبذب ۔ غیر مُستقل ۔ پس و پیش کرنے والا ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.